قرآن کریم ایک معجزاتی و حیرت انگیز انقلابی کتاب

حیدرآباد ۔ /20 جولائی (راست) مسلم گرلز اسوسی ایشن کی جانب سے خواتین و طالبات کیلئے ماہ رمضان کا ایک خصوصی ’’قرآن سمینار‘‘ /19 جولائی کو 11 بجے دن ، بنجارہ فنکشن ہال ، بنجارہ ہلز ، حیدرآباد پر منعقد ہوا ۔ سمینار کا آغاز محترمہ فہمیدیہ بیگم عنبرپیٹ کی قرأت کلام پاک سے ہوا ۔ محترمہ شمیم فاطمہ صدر جمعیتہ النساء اسلامی نے درس قرآن پیش کیا

انتقال

حیدرآباد۔20جولائی ( راست) حاجی محترمہ طاہرہ خاتون عرف بیگم جانی زوجہ حاجی ممتاز علی خان ساکن ایرہ گڈہ کا انتقال بروز ہفتہ 19جولائی ہوگیا ۔ نماز جنازہ 20جولائی کو بعد نماز ظہر اکبری مسجد سائٹ (1) بورہ بنڈہ میں ادا کی جائے گی ۔تدفین گولکنڈہ قلعہ جمالی کنٹہ میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9347267484 ‘ 9908084245 پر ربط کریں ۔

کانگریس کی ساکھ

موت آگئی نہ ہو مرے ذوق اُمید کو
محرومیوں میں کیف سا پانے لگا ہوں میں
کانگریس کی ساکھ

حکومت بہار کو 31 اگست تک غذائی اجناس کا کوٹہ حاصل کرنے کی ہدایت

پٹنہ۔ 20؍جولائی (سیاست ڈاٹ کام)۔ مرکز نے آج حکومت بہار کو ہدایت دی کہ اپنا غذائی اجناس کا کوٹہ دیگر ریاستوں سے جو مارچ اور مئی کی درمیانی مدت کے لئے تھا، زیادہ سے زیادہ 31 اگست تک حاصل کرلے۔ مرکزی وزیر برائے اغذیہ و عوامی نظام تقسیم رام ولاس پاسوان نے اخباری نمائندوں سے کہا کہ 31 اگست قطعی آخری مہلت مقرر کی گئی ہے اور ان کی وزارت اس می

سریندر کوہلی سمیت 6 مجرمین کی درخواست رحم صدر جمہوریہ نے مسترد کردی

نئی دہلی۔ 20؍جولائی (سیاست ڈاٹ کام)۔ سریندر کوہلی کے بشمول 6 مجرمین کی درخواست رحم کو صدر جمہوریہ پرنب مکرجی نے آج مسترد کردیا۔ ان تمام مجرمین کو سزائے موت سنائی جاچکی ہے۔ سریندر کوہلی کو سنسنی خیز نٹھاری سلسلہ وار عصمت ریزی اور قتل کے واقعات میں خاطی پایا گیا ہے۔ کوہلی کے علاوہ رحم کی درخواستیں داخل کرنے والوں میں رینوکا بائی اور س

کالے دھن پر مزید معلومات حاصل کرنے ہندوستان کو دعوت

نئی دہلی۔ 20؍جولائی (سیاست ڈاٹ کام)۔ ہندوستان نے جیسا کہ سوئس بینکوں میں رکھے گئے مبینہ کالے دھن کی تفصیلات بتانے کے لئے سوئزرلینڈ پر دباؤ ڈالنے میں اضافہ کیا ہے، سوئس حکام نے ہندوستانی عہدیداروں کو اس مسئلہ پر تبادلہ خیال کے لئے مدعو کیا ہے۔ سوئس بینکوں میں موجود ہندوستانیوں کے کالے دھن کا پتہ چلانے کے لئے حکومت ہند نے سوئزرلینڈ پ