فلسطینی مسلمانوں کی ثابت قدمی کو سلام

بیدر /21 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) فلسطین پر جاری اسرائیلی بربریت کے خلاف جماعت اسلامی ہند بسواکلیان کی جانب سے ایک احتجاجی ریالی قلعہ سے ہوتے ہوئے جامع مسجد گاندھی چوک بسویشور چوک امبیڈکر چوک سے مین شاہراہ سے گذرتے ہوئے قدیم تحصیل آفس پہونچ کر جلسہ میں تبدیل ہوئی ۔ اس موقع پر مولانا یوسف کنی نے شری پنڈت راؤ تحصیلدار بسواکلیان کو

مسجدیں مرثیہ خواں ہیں کہ نمازی نہ رہے

گلبرگہ 21؍جولائی (جی این اے )عزیزاللہ سرمست رکن مرکزی شوریٰ کل ہند مجلس تعمیر ملت نے ایک صحافتی بیان میں بتایا ہے کہ چیتاپور تعلقہ ضلع گلبرگہ ریاست کرناٹک کی یہ شاندار مسجد مسلمانوں کی عدم توجہہ کے سبب ویران اور غیر آباد ہے شاندار طرزتعمیر کی یہ مسجد آج مخرب اخلاق سرگرمیوں کا مرکز بنی ہوئی ہے اور اس کا تقدس پامال ہو رہا ہے ۔ اس مسجد

سرپور ٹاون منڈل پریشد جنرل باڈی اجلاس

سرپور ٹاون /21 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون ایم پی ڈی او ایم اے علیم کے اطلاع کے بموجب سرپورٹاون منڈل پریشد جنرل باڈی اجلاس 22 جولائی بروز منگل 11.30 بجے منعقد کیا جارہا ہے ۔ اس جنرل باڈی اجلاس میں تمام ایم پی ٹی سی ، زیڈ پی ٹی سی منڈل کے تمام سرپنچوں کے علاوہ منڈل کے تمام متعلقہ عہدیداروں کو اس جنرل باڈی اجلاس میں شرکت کرنے کی ہ

فلسطینی شہیدوں کا خون اُمتِ مسلمہ کو دعوتِ اتحاد دے رہا ہے

ہمنا آباد:(سید اسداللہ مجاہد) ہمناآباد میں پاپولرفرنٹ آف انڈیا ،مسلم ہیومن رائیٹس اسوسیشن اور تمام ملیّ تنظیموں اور نوجوانانِ و بزرگانانِ ہمناآباکی جانب سے/18جولائی 2014 بعد نمازِ جمعہ ایک احتجاجی ریالی نکالی گئی۔جس کا مقصد اسرائیل کے فضائی حملوں میں فلسطین کے شہر غزہ کی عوام پر اس رمضان کے مقدس مہینے میں ہونے والے ظلم و زیادتی

مکتھل کی ہمہ جہتی ترقی کیلئے ہر ممکنہ مساعی

مکتھل /21 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حلقہ اسمبلی مکتھل جو ضلع محبوب نگر میں اپنی پسماندگی کے لحاظ سے شہرت رکھتا ہے اس کی ہمہ جہتی ترقی کیلئے سنجیدگی کے ساتھ تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین کو جماعتی وابستگی سے بالاتر ہوکر آگے آنا وقت کا اہم تقاضہ ہے تاکہ ہم سب ملکر اس علاقہ کو ترقی دیتے ہوئے یہاں کے تمام عوامی مسائل کو حل کرتے ہوئے اس ک

تعلیم سے عظمت و وقار میں اضافہ

ورنگل /21 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) خدمت خلق عظیم نیکی ہے جس سے اللہ رب العزت کی رضا و خوشنودی حاصل ہوتی ہے ۔ انسان کی طبعی عمر گذرنے کے بعد بھی انسانوں کی خدمت خلق کو یاد کیا جاتا ہے ۔ تعلیم سے شحصیت کی نکھار ، عظمت اور وقار میں اضافہ ہوتا ہے ۔ ان حقائق کا اظہار مہمان خصوصی ایس ایم علی سرکل انسپکٹر مٹھواڑہ ورنگل اور ایس شنکر ایڈیشنل ک

نظام آباد میں بلدی مسائل کے انبار ، عوام کو مشکلات

نظام آباد:21؍ جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)میونسپل کارپوریشن نظام آباد کے بلدی مسائل میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے بنیادی سہولتوں کی فراہمی میں برسراقتدار جماعت کے مئیر دلچسپی ناگزیر ہے ۔ سال 2005 ء میں نظام آباد میونسپل کارپوریشن کا قیام عمل میں لایا گیا اور 50 ڈویژن پر مشتمل کارپوریشن میں جملہ 3,11,152 آبادی ہے اور 50ڈویژنوں میں ڈرین

نارائن پیٹ میں رکن اسمبلی ایس آر ریڈی کی دعوت افطار

نارائن پیٹ /21 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تلگودیشم رکن اسمبلی نارائن پیٹ مسٹر ایس راجندر ریڈی نے 22 جولائی کو نارائن پیٹ کے انجنا گارڈن فنکشن ہال میں حلقہ کے تمام روزہ دار مسلم بھائیوں کے دعوت افطار کا اہتمام کیا ہے ۔ مسٹر ایس آر ریڈی کی جانب سے دعوت ناموں کی تقسیم عمل میں لائی گئی ہے ۔ تلگودیشم اقلیتی قائدین مسرز ، محمد چاند ، محمد ام

راجیہ سبھا کے اجلاس میں ہنگامہ،اجلاس دوپہر تک ملتوی

نئی دہلی ۔ 21 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ کے سابق جج مارکنڈے کاٹجو کے مبینہ الزامات کہ سابق یو پی اے دور اقتدار میں سیاسی دباؤ کے نتیجہ میں ایک جج کو ترقی دی گئی ہے حالانکہ اس پر بدعنوانی الزامات تھے۔ راجیہ سبھا میں انا ڈی ایم کے نے اس مسئلہ پر وقفہ سوالات کے دوران ہنگامہ کھڑا کردیا جس کی وجہ سے ایوان کا اجلاس دوپہر تک کیلئے ملت

عام آدمی پارٹی ارکان اسمبلی کی لیفٹننٹ گورنر دہلی سے ملاقات

نئی دہلی ۔ 21 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی کے 27 ارکان اسمبلی نے اروند کجریوال کی زیر قیادت لیفٹننٹ گورنر دہلی نجیب جنگ سے ملاقات کی اور ان سے کہا کہ دہلی اسمبلی کی تحلیل میں تاخیر کے ذریعہ ارکان اسمبلی کی ’’خرید و فروخت‘‘ کی حوصلہ افزائی ہورہی ہے۔ حکومت دہلی کے سابق وزیر قانون سومناتھ بھارتی نے بعد ازاں ایک پریس کانفرنس س

شادی کے رجسٹریشن کے لزوم کا مسودہ قانون دوبارہ پیش کر نے مودی حکومت کا ارادہ

نئی دہلی ۔ 21 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) حکومت شادیوں کے رجسٹریشن کو لازمی قرار دینے کیلئے مسودہ قانون از سر نو پیش کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ مرکزی وزیر قانون روی شنکر پرشاد نے آج لوک سبھا سے کہا کہ چونکہ اس مسئلہ پر سابق مسودہ قانون 15 ویں لوک سبھا کی تحلیل کے بعد ختم ہوچکا ہے اس لئے اس مسودہ قانون کو دوبارہ پیش کرنے کی تیاری کی جارہی ہے۔ م

سابق وزیراعظم اور کانگریس سے وضاحت طلبی

نئی دہلی ۔ 21 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سی پی آئی نے آج سابق وزیراعظم منموہن سنگھ اور کانگریس سے پریس کونسل آف انڈیا کے صدرنشین مارکنڈے کاٹجو کے عدلیہ میں کرپشن کے الزامات کے بارے میں وضاحت طلب کی ہے۔ سابق جج سپریم کورٹ مارکنڈے کاٹجو کے الزامات پر پارٹی کے سینئر قائد ڈی راجہ نے مطالبہ کیا کہ قومی عدلیہ کمیشن تشکیل دیا جائے تاکہ عدلیہ ک

ہندوستان کے دفاعی بجٹ میں اضافہ پر پاکستانی روزنامہ کا اظہار فکرمندی

اسلام آباد ۔ 21 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) دفاعی بجٹ میں اضافہ کی حکومت ہند کی معقولیت ہندوستانی حکومت کے نظریات میں تبدیلی سے مربوط ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی کے تحت زیادہ قوم پرست عناصر حکومت میں شامل ہیں۔ پاکستانی روزنامہ دی نیشن نے اپنے ایک اداریہ میں سوال کیا ہے کہ کیا پاکستان ہندوستانی حکومت کے فوج کی جدید کاری کیلئے 3 ارب 50 کروڑ ام

بنگلورو عصمت ریزی کیس پر نوین پٹنائک سے بیان کا مطالبہ

بھوبنیشور ۔ 21 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) اپوزیشن کانگریس اور بی جے پی نے آج چیف منسٹر اڈیشہ نوین پٹنائک سک بنگلورو میں 6 سالہ اڈیہ لڑکی کی عصمت ریزی پر بیان دینا کا مطالبہ کیا۔ اسمبلی کے وقفہ صفر کے دوران کانگریس ، آر جے ڈی اور بی جے پی ارکان نے یہ مسئلہ اٹھایا تھا۔ ریاستی وزیر امور مقننہ نے کہا کہ حکومت اس مسئلہ پر سنجیدہ موقف رکھتی ہے۔

رام مندر کی تعمیر وی ایچ پی کا ایجنڈہ

جئے پور ۔ 21 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) وی ایچ پی نے آج کہا کہ ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر اس کے ایجنڈہ میں شامل ہے۔ پروین توگاڑیہ نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رام مندر کی تعمیر لاکھوں بھوکے عوام کیلئے غذا اور ضرورتمند نوجوانوں کیلئے ملازمتیں، بی ایچ پی کے ایجنڈہ میں شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وی ایچ پی بھوکے عوام کو غذا

حکومت سعودی عرب کی جانب سے 63لاکھ عمرہ ویزا جاری

جدہ ۔20جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) حکومت سعودی عرب نے اس سال عمرہ سیزن کے آغاز کے بعد سے اب تک 63لاکھ عمرہ ویزا جاری کئے ۔ گذشتہ سال اسی مدت کے دوران جاری کردہ ویزوں میں 9لاکھ کا اضافہ ہوا ہے ۔ وزارت حج کے ڈائرکٹر محمدال بجوائی نے بتایا کہ اس عمرہ ویزا میں رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں جاری کردہ عمرہ ویزا شامل نہیں ہے جس میں ویزا کی تعداد بڑ

عصری میزائیل سسٹم کے ذریعہ ملیشیائی طیارہ کو مارگرایا گیا

واشنگٹن ۔ /20 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ملیشیا کے جیٹ طیارہ کو مارگرانے کیلئے انتہائی عصری میزائیل سسٹم کا استعمال کیا گیا تھا جو موافق روس یوکرین باغیوں کو روس نے فراہم کیا ہے ۔ سکریٹری آف اسٹیٹ جان کیری نے آج یہ بات بتائی ۔ انہوں نے کہا کہ یہ بالکل واضح ہے کہ میزائیل ڈیفنس سسٹم روس نے علحدگی پسندوں کے حوالے کیا تھا ۔ جان کیری نے سی این ا