بوگس راشن کارڈس کی تنسیخ پر زور
بانسواڑہ ۔ 24 ۔ جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بانسواڑہ منڈل پریشد میں منڈل صدر ریشما بیگم کی قیادت میں ہمارا منڈل ہمارا منصوبہ پروگرام کے تحت وزیر ریاستی زراعت مسٹر پوچا رام سرینواس ریڈی حصہ لیتے ہوئے انہوںنے زیڈ پی ٹی سی اور یم پی ٹی سی و عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مستحق معمرین اور بیواوں کو ماہانہ ایک ہزار روپئے معزورین کو ما