بے بنیاد دھمکی :دہلی جانے والے طیارہ میں دھماکو مادہ نہیں ملا
بنگلور۔ یکم جولائی (سیاست ڈاٹ کام) کوچی سے دہلی جانے والے ایرانڈیا کے ایک طیارہ میں بم موجود ہونے کی دھمکی غلط ثابت ہوئی۔ اس طیارہ میں 164 افراد سوار تھے جس میں ایرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی، لیکن بم کی موجودگی کی دھمکی بے بنیاد ثابت ہوئی۔ کمشنر پولیس لا اینڈ آرڈر کمل پنت نے کہا کہ ایربس 320 (ایرانڈیا کی پرواز 47 ) کی مکمل تلاشی لی گئی جبکہ