فلسطینی مسلمانوں کیلئے دعا کرنے مولانا نصیرالدین کی اپیل
حیدرآباد 27 جولائی (پریس نوٹ) مولانا نصیرالدین ناظم وحدت اسلامی آندھراپردیش نے کہاکہ ساری دنیا کے مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں اور اس سال فلسطینی بھائی بہنوں نے پورا رمضان کا مہینہ بموں کی بارش میں گذارا اور عید، مسمار مکانوں اور زخمی حالت میں منارہے ہیں۔ اس حالت میں ان کو ظالم اسرائیل نے پہنچادیا ہے اور قریب کے مسلم ممالک کی م