میانمار میں فرقہ وارانہ بے چینی سے یانگون دہل گیا

یانگون۔ 2 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) میانمار کی پولیس نے آج ایک برہم ہجوم کے مانڈلے کے وسطی شہر میں مسلمانوں کی جائیداد پر حملہ کرنے کے بعد اسے منتشر کرنے ہوائی فائرنگ کی۔ عہدیداروں کے بموجب بدھ مت کے پیروؤں کی اکثریت والے ملک میں دوبارہ مذہبی بے چینی کی تازہ لہر سے یانگون دہل گیا ہے۔ فسادیوں نے مسلمانوں کی چائے کی دُکان پر اور اطراف و اک

کم عمر فلسطینی لڑکے کا اغوا و قتل، انتقامی کارروائی کا شبہ

یروشلم ؍ رملہ ۔ 2 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ایک کم عمر فلسطینی لڑکے کا ملحق شہر مشرقی یروشلم سے اغوا کرکے آج علی الصبح اسے قتل کردیا گیا۔ شبہ کیا جارہا ہے کہ یہ 3 اسرائیلی نوجوانوں کے قتل کی انتقامی کارروائی ہے۔ فوجی ریڈیو کی خبر کے بموجب نوجوان کو عرب مشرقی یروشلم کے علاقہ میں زبردستی ایک کار میں بٹھاتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔ ریڈیو نے کہا ک

کانگریس ایم ایل سی راجیشور کی ٹی آر ایس میں شمولیت

نظام آباد:2؍ جولائی(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)کانگریس ایم ایل سی مسٹر ڈی راجیشور نے کانگریس سے مستعفی ہوتے ہوئے ٹی آرایس میں شمولیت اختیار کرلی۔ ٹی آرایس نے ایک تیر سے دونشان چلاتے ہوئے قانون ساز کونسل کے چیرمین کے عہدہ اور مئیر نظام آباد کے عہدہ پر کامیابی حاصل کرنے کیلئے راہ ہموار کرلی ہے قانو ن ساز کونسل کے رکن مسٹر ڈی راجیشور نے کان

رکن اسمبلی کورٹلہ کیلئے آج سخت آزمائش

کورٹلہ۔ 2 جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب شنکر کمار الیکشن پریسائیڈنگ آفیسر مجلس بلدیہ کورٹلہ نے صحافت کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ مجلس بلدیہ کورٹلہ کے چیرمین اور نائب چیرمین 3 جولائی 2014ء بروز جمعرات 11 بجے دن منعقد کئے جائیں گے۔ انہوں نے نومنتخب تمام کونسلروں سے کہا کہ جمعرات کے دن صبح 11 بجے تک مجلس بلدیہ کورٹلہ تشریف لائیں۔ حلقہ ا

اقتدار سے محرومی کے بعد کانگریس قائدین میں انتشار

کریم نگر۔/2جولائی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)سو سال سے زائد شاندار ماضی کی حامل کانگریس پارٹی میں شامل مفاد پرستانہ سوچ و فکر رکھنے والے قائدین جو ہمیشہ عوامی فلاح و بہبود کے بجائے اپنے ذاتی مفادات کو ترجیح دینے والے یکے بعد دیگرے کانگریس پارٹی چھوڑتے نظر آرہے ہیں

ٹی آر ایس لیڈر کے قتل کیس میں مزید10افراد گرفتار

نلگنڈہ۔/2جولائی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع نائب صدر ٹی آر ایس و سابق ماویسٹ کونا پوری راملو کے قتل کے الزام میں پولیس نلگنڈہ نے مزید 10افراد کو حراست میں لے کر 7.62 ایم ایم ریوالور ضبط کرلیا۔ ضلع مہتمم پولیس نلگنڈہ ڈاکٹر ٹی پربھاکر راؤ نے پولیس ہیڈکوارٹرس میں صحافتی کانفرنس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کو ملی باوثوق اطلاع پر تمام ملز

امریکہ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ورلڈ کپ سے باہر

سیلواڈور۔2 جولائی(سیاست ڈاٹ کام) 2014 کے فٹبال ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ راؤنڈ میں امریکہ کو سخت مقابلے کے بعد 1-2 گول سے شکست دینے کے بعد بیلجیم کی ٹیم کوارٹر فائنل میں پہنچنے والی آٹھویں اور آخری ٹیم بن گئی ہے۔سیلواڈور میں کھیلے گئے میچ میں بیلجیم کی ٹیم حاوی رہی اور اس نے دونوں ہاف میں امریکی گول پر کم از کم دس حملے کئے تاہم تجربہ کار ا

نیمرنے میسی اور رونالڈوکو پیچھے چھوڑدیا

ریوڈ ی جنیرو۔2 جولائی (سیاست ڈاٹ کام ) برازیلی کھلاڑیوں نے پہلے ہی اپنے ہر قدم پر نظر رکھنے والے ملک کے عوام پر اپنے نشان چھوڑ دئے ہیں۔ برازیل کی موجودہ ٹیم کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ دنیائے فٹبال میں اس ٹیم کے کھلاڑیوں کے اجسام پر سب سے زیادہ ٹیٹو بنے ہوئے ہیں۔یہ رجحان ٹیم کے حامیوں میں بھی مقبول ہو رہا ہے۔ ٹیٹو بنانے والے فنکارو

نیمر تیزی سے روبہ صحت

تیرس پولس 2 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) برازیل کا جمعہ کو کوارٹر فائنل میں کولمبیا سے مقابلہ مقرر ہے اور میزبان ٹیم کے لئے خوشخبری ہے کہ اِس کے اہم کھلاڑی نیمر گھٹنے اور ران کے زخم سے تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں۔ ڈاکٹروں کے بموجب نیمر جوکہ تیزی سے صحتیاب ہورہے ہیں اور اِن کی جمعہ کو کھیلے جانے والے مقابلہ میں شرکت کے امکانات بڑھ چکے ہیں۔ بار

میسی کو قابو میں کرنے کے باوجود سوئٹزرلینڈ کو شکست

ساؤپاؤلو۔ 2 جولائی (سیاست ڈاٹ کام ) برازیل میں کھیلے جانے والے فٹبال ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں ارجنٹینا نے سوئٹزرلینڈ کو 1-0 گول سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ ساؤ پاؤلو میں کھیلے گئے میچ کے پہلے ہاف کے آغاز سے ہی تیز کھیل دیکھنے کو ملا۔ جلد ہی سوئس ٹیم کھیل کی رفتار سست کرنے میں کامیاب ہوگئی اور اس نے میسی سمیت ا

کرگیوس نے نڈال کو باہر کا راستہ دکھادیا، شاراپوا کو بھی شکست

لندن۔2 جولائی (سیاست ڈاٹ کام )لندن میں رواں تیسرے گرانڈ سلام ومبلڈن میں آسٹریلیا کے نوجوان نک کرگیوس نے سال کا سب سے بڑا حیران کن نتیجہ فراہم کرتے ہوئے عالمی نمبر ایک رافل نڈال کو شکست دے دی ہے۔19 سالہ کرگیوس وائلڈ کارڈ کے ذریعہ ٹورنمنٹ میں داخل ہوئے ہیں اور انھوں نے چوتھے راؤنڈ کے میچ میں نڈال کو سخت مقابلے کے بعد 7-6، 5-7، 7-6 اور 6-3 س

وقار کی ورلڈکپ کیلئے نوجوان کرکٹرس پر توجہ

کراچی۔2 جولائی(سیاست ڈاٹ کام)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ وقار یونس نے مستقبل کیلئے نوجوان کرکٹرس کی تیاری پر توجہ مرکوز کرلیہے، ساتھ ہی ان کا کہنا ہے کہ مصباح الحق کی کپتانی کے بارے میں بات کرنا قبل از وقت ہے۔ اگلے سال کا ورلڈ کپ میرا سب سے بڑا ہدف ہے۔ فیلڈنگ اور فٹنس میں بہتری لاکر مقاصد حاصل کئے جاسکتے ہیں۔ ٹسٹ اور ونڈے کے مستقب

سٹہ باز نے ورلڈکپ کی پیش قیاسی کی خبر مستردکردی

ریوڈی جنیرو 2 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) جرمنی کی ایک میگزین میں یہ خبر شائع ہوئی تھی کہ ورلڈکپ فٹبال مقابلے کا نتیجہ پہلے ہی ظاہر کردیا گیا ہے لیکن سٹہ باز نے اِس خبر کی تردید کردی ہے۔ دریں اثناء کیمرون فٹبال فیڈریشن نے کہا ہے کہ وہ میگزین کی جانب سے فراہم کی جانے والی اطلاعات کی تحقیقات کررہا ہے جس میں یہ کہا گیا کہ ولسن راج فرومل نے کرو