کمشنر بلدیہ کا دورہ پرانا شہر ، رمضان اور بونال کے انتظامات کا جائزہ

حیدرآباد۔ 2؍جولائی (سیاست نیوز)۔ کمشنر مجلس بلدیہ عظیم تر حیدرآباد مسٹر سومیش کمار نے آج ایک مرتبہ پھر اپنے ماتحتین کے ہمراہ پرانے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے ماہِ رمضان المبارک اور بونال تہوار کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ انھوں نے پرانے شہر میں چارمینار کے اطراف و اکناف پیدل دورہ کرتے ہوئے صفائی کے انتظامات کے علاوہ دیگ

تلنگانہ قانون ساز کونسل میں وزیر فینانس کی تقریر ہٹ دھرمی کے مترادف

حیدرآباد /2 جولائی (سیاست نیوز) ریاستی وزیر فینانس اٹالہ راجندر کی کونسل میں تقریر پر کانگریس کے ڈپٹی فلور لیڈر محمد علی شبیر نے اعتراض کیا۔ انھوں نے کہا کہ حکومت ہٹ دھرمی سے باز آجائے۔ جس طرح ایپا سوسائٹی کی تعمیرات کو منہدم کیا گیا، اسی طرح کونسل میں جمہوریت کا خون کرنے کی کوشش نہ کی جائے۔ انھوں نے کہا کہ رمضان کا مقدس مہینہ شروع ہو

حکومت آندھرا پردیش سیما آندھرا میں تعلیم میں بہتری کیلئے کوشاں

حیدرآباد ۔ 2 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : حکومت آندھرا پردیش سیما آندھرا میں تعلیمی معیار کو برقرار رکھنے اور اس میں بہتری پیدا کرنے اساتذہ کے تقررات کو یقینی بنانے ہر سال ڈی ایس سی اعلامیہ جاری کرے گی اور بالخصوص جاریہ سال کے لیے بھی بہت جلد ڈی ایس سی اعلامیہ جاری کیا جائے گا ۔ جب کہ اساتذہ کے اہلیتی ٹسٹ ’ ٹیٹ ‘ کو بالکلیہ طور پر ختم کرد

ممبئی میں بالآخر موسم کی شدید ترین بارش

ممبئی ۔ 2 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ممبئی شہر جو اپنی بارش کیلئے مشہور ہے جاریہ سال جون میں عوام کو پریشان کرنے کے بعد بالآخر بارش نے اپنا زور دکھایا جس کی وجہ سے روڈ اور ریل ٹرافک نظام شدید طور پر متاثر ہوا۔ کئی نشیبی علاقے زیر آب آگئے جس سے لاکھوں عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ دادر، پریل ، چمبور اور گھاٹکوپر کے ایل بی ایس مارگ

قیمتوں میں اضافہ کا راست اثر

نئی دہلی ۔ 2 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) دہلی بی جے پی نے حکومت کے ریل کرایوں اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میںاضافہ کو منصفانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی حکومت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ کے فیصلہ کا اثر عام آدمی پر ہونے نہیں دے گی ۔ یاد رہے کہ گیس ، پٹرول ، ڈیزل اور ترکاریوں کی قیمتوں میں قابل لحاظ اضافہ سے عوام پریشان ہ

متوفیہ خاتون کے خلاف بیٹے کے قتل کا معاملہ درج

تھانے ۔ 2 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ایک ایسی خاتون جس نے مبینہ طور پر ایک کنویں میں چھلانگ لگاکر حودکشی کرلی تھی اس کے خلاف ایک معاملہ درج کیا گیا ہے کہ اس نے خودکشی سے قبل اپنے 15 ماہ کے بیٹے کا قتل کردیا تھا ۔ 20 جون کو موضع وڈاولی ۔ ڈونگری پاڑہ کے لوگوں کو خاتون کی نعش دستیاب ہوئی تھی جس کی شناخت 20 سالہ کاجل ولولی کی حیثیت سے ہوئی تھی اور

جہیز کا مطالبہ پورا نہ کرنے پر خاتون کی ہلاکت

مظفر نگر ۔ 2 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ایک 26 سالہ خاتون کو مزید جہیز لانے کا مطالبہ پورا نہ کرنے پر اس کے شوہر اور سسرالی رشتہ داروں نے اس قدر زد و کوب کیا کہ اس کی موت ہوگئی ۔ پولیس نے بتایا کہ یہ دلسوز واقعہ یہاں کے کھٹولی مستقر میں رونما ہوا۔ تفصیلات کے مطابق متوفیہ عائشہ کی شادی ارشاد سے 30 مئی 2010 ء کو ہوئی تھی لیکن شادی کے کچھ ہی دنوں ب