Month: 2014 جولائی
روزہ کے مقاصد
روزہ کو عربی میں صوم کہتے ہیں اور صوم کے معنی کسی چیز سے رکنا اور اسے چھوڑ دینا ہے (لسان العرب) اصطلاح شریعت میں اس کا مطلب یہ ہے کہ کسی ایسے شخص کا جو احکام شریعت کا مکلف ہو، صبح صادق سے غروب آفتاب تک روزہ کی نیت اور اللہ تعالی کی خوشنودی کے لئے ارادتاً کھانے پینے اور جماع سے مجتنب رہنا ہے۔
اب کسی نبی کی ضرورت باقی نہیں رہی
مولانا غلام رسول سعیدی
ماہِ رمضان المبارک کے فضائل و احکام
سید زبیر ہاشمی، مدرس جامعہ نظامیہ
تراویح کی شرعی حیثیت: نماز تراویح کا سنت مؤکدہ ہونا نص حدیث سے ثابت ہے۔ اور خلفائے راشدین کی سنت بھی ہے، جس نے اجماع کا درجہ اختیار کرلیا ہے۔
رمضان المبارک کے فیوض و برکات
قاری محمد مبشر احمد رضوی القادری
درود شریف کے فضائل و برکات
محمد قیام الدین انصاری کوثر
رمضان اس طرح گزاریں
اے ۔ اے ۔ خان
٭ فرض روزوں کا اہتمام کریں، کیونکہ اگر سال بھر بھی روزہ رکھیں گے تو رمضان کے روزوں کا ثواب نہیں ملے گا۔
٭ شرعی عذر کے بغیر روزہ قضا ہرگز نہ کریں۔
٭ نماز تراویح بیس رکعات پابندی اور خشوع و خضوع سے ادا کریں۔
٭ ماہ رمضان کی راتیں لغویات میں ہرگز نہ گزاریں۔
٭ ماہ رمضان میں نماز تہجد کا اہتمام کریں۔
علم اسلام کی زندگی اور دین کا ستون ہے
جامعہ نظامیہ کو عارف باللہ شیخ الاسلام حضرت علامہ حافظ محمد انواراللہ فاروقی فضیلت جنگ علیہ الرحمۃ نے ۱۲۹۲ھ م ۱۸۷۲ء میں تقوی و توکل کی اساس پر علم دین کی اشاعت کیلئے قائم فرمایا ۔ یہ ایک اقامتی دینی درسگاہ ہے ۔ جو علم دین کی تعلیم و اشاعت میں مصروف ہے ۔ اس مرکزی درس گاہ سے لاکھوں طالبان علم فیض یاب ہوئے۔ ان شاء اللہ العزیز تا قیام قی
صحیح بخاری و مسلم کا اجمالی تعارف
علامہ سید احمد سعید کاظمی
حضرت امام نووی رحمۃ اللہ علیہ نے مقدمہ شرح صحیح مسلم میں فرمایا کہ علمائے محدثین کا اس بات پر اتفاق ہے کہ قرآن مجید کے بعد اصحی الکتب صحیحین ہیں، یعنی صحیح بخاری اور صحیح مسلم ان دونوں کے حق میں امت مسلمہ کی تلقی بالقبول ان کی عظمت کی روشن دلیل ہے۔
اسلامی نقطۂ نظر سے بہترین ساتھی کون؟
حافظ سید شاہ مدثر حسینی
مندرجہ بالا تفصیل سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ مؤمنوں کے لئے آخرت میں جنت اسی وقت حاصل ہوگی، جب وہ آزمائشوں سے گزرتے ہوئے ثابت قدمی کا ثبوت دیں گے۔
مسجد اقصیٰ کا تاریخی پس ِمنظر
محمد عبد العزیز
قسط اول
استقبالِ رمضان
مولانا مفتی حافظ سید صادق محی الدین فہیم ؔ
بلدیہ شادنگر پر کانگریس پارٹی کا پرچم
شادنگر ۔ 3 جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) شادنگر بلدیہ چیرمین اور وائس چیرمین کے عہدوں پر کانگریس پارٹی کونسلر امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔ شادنگر بلدیہ الیکشن آفیسر و آر ڈی او محبوب نگر ہنمنت ریڈی نے اجلاس کا آغاز کرتے ہوئے چیرمین اور وائس چیرمین کے انتخاب کے متعقل تمام کونسلروں کو واقف کروایا۔ قبل ازیں شادنگر بلدیہ کے 23 وارڈس سے م
بلدیہ سنگاریڈی پر کانگریس کا قبضہ برقرار
سنگاریڈی ۔ 3 جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بلدیہ سنگاریڈی کے عہدے چیرمین پر کانگریس پارٹی نے اپنا قبضہ برقرار رکھا اور کانگریس پارٹی امیدوارہ شریمتی ایم وجئے لکشمی روی مسلسل دوسری مرتبہ چیرمین بلدیہ سنگاریڈی منتخب ہوئی۔ دفتر مجلس بلدیہ سنگاریڈی کے میٹنگ ہال میں آج صبح چیرمین اور وائس چیرمین کے انتخاب کیلئے خصوصی اجلاس مسٹر مدھوکر ر
بی جے پی کی جاسوسی سے باہمی تعلقات متاثر نہ ہونے کی توقع
واشنگٹن 3 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے اُمید ظاہر کی کہ اُس کے محکمہ قومی صیانت کی جانب سے بی جے پی کی جاسوسی کا ہندوستان کے ساتھ باہمی تعلقات پر منفی اثر مرتب نہیں ہوگا۔ محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی نے کل پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اِس سوال کے جواب میں کہ بی جے پی کی ایم ایس اے کی جانب سے جاسوسی پر ہندوستان نے سخت احتجاج درج
وزیراعظم نریندر مودی کا اوّلین دورہ جموں و کشمیر
جموں ؍ سرینگر 3 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ریاست جموں و کشمیر میں ریاست گیر سطح پر سخت حفاظتی انتظامات وزیراعظم نریندر مودی کے اوّلین دورے ریاست سے قبل کئے گئے ہیں۔ وزیراعظم کل جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے اور کٹہرا سے روانہ ہونے والی اوّلین ٹرین کا افتتاح کریں گے۔ وہ سرینگر میں سینک سمیلن (فوجی کی چوٹی کانفرنس) سے بھی خطاب کریں گے۔ اپنے
شراب خانے اور شراب ہندوستانی ثقافت کا حصہ: بی جے پی رکن اسمبلی
پاناجی 3 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) منوہر پاریکر زیرقیادت حکومت کے ایک وزیر کی جانب سے ’’پب کلچر‘‘ (شراب خانہ ثقافت) کی مذمت کرتے ہوئے تنازعہ پیدا کرنے کے چند ہی دن بعد بی جے پی کے رکن اسمبلی نے اساطیر کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ ’’شراب خانے اور شراب ہندوستانی ثقافت کا نمایاں حصہ ہیں‘‘۔ اُنھوں نے اِن پر ثقافت اور مذہب کی آڑ میں کسی بھی
ایمس کے فارنسک شعبہ کے سربراہ سنندا پشکر کی
نئی دہلی3 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ایمس کے فارنسک شعبہ کے سربراہ نے اپنے اِس متنازعہ دعوے پر اٹل رہنے کا دعویٰ کیاکہ اُن پر دباؤ ڈالا گیا تھا تاکہ ششی تھرور کی بیوی سنندا پشکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ردوبدل کریں۔ ایک دن قبل اِس باوقار دواخانہ نے اِس دعوے کی تردید کی تھی۔ تاہم ڈاکٹر سدھیر گپتا نے کہاکہ وہ اپنے موقف پر اٹل ہیں۔ اُنھوں نے
وزیراعظم سے امریکہ رکن سنیٹ میک کین کی ملاقات
نئی دہلی 3 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کو ہندوستان کی نئی حکومت کے تحت معاشی ترقی کی نئی رفتار سے بلند توقعات وابستہ ہیں۔ امریکہ کے ایک سینئر رکن سنیٹ نے آج وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کرکے خواہش ظاہر کی کہ ہند ۔ امریکہ تعلقات کو نئی بلندی تک پہنچایا جائے گا اور نئی حکومت سے حکومت امریکہ کو جو توقعات ہیں ، اُن کا بھی تذکرہ کیا۔
وزیراعظم کے دورہ سے قبل دراندازی کی دوسری کوشش ناکام
جموں 3 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ جموں و کشمیر سے قبل فوجیوں نے 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں دہشت گردوں کے ایک گروپ کی ضلع پونچھ میں خطہ قبضہ کے پاس دراندازی کی کوشش ناکام بنادی۔ دہشت گردوں کا ایک گروپ خطہ قبضہ پار کرکے ہندوستان میں داخل ہوگیا تھا۔ چوکس فوجیوں نے دراندازوں کے گروپ کو دیکھا اور اُنھیں چیلنج کیا لی