بیوی سے جھگڑے کے بعد شوہر کی خودکشی

حیدرآباد۔/5جولائی، ( سیاست نیوز) بیوی سے جھگڑے کے بعد ایک شخص نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ چھتری ناکہ پولیس حدود میں پیش آیا جہاں 30سالہ لیبر ملیش نے کل رات انتہائی اقدام کرلیا۔ ملیش گولی پورہ علاقہ کا ساکن تھا جس نے بیوی سے جھگڑے کے بعد انتہائی اقدام کرتے ہوئے خودکشی کرلی۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

مکہ مسجد میں آج قرات اور اذان کے مقابلے

حیدرآباد ۔ 5 ۔ جولائی : ( پریس نوٹ ) : قاری محمد عبدالقیوم شاکر کی اطلاع کے بموجب اقراء قرات سوسائٹی کے زیر اہتمام سالانہ سیدنا عثمان غنیؓ و سیدنا بلالؓ ایوارڈس قرات کلام پاک و اذان کے مقابلے اتوار 8 جولائی کو صبح 8 بجے سے تاریخی مکہ مسجد میں منعقد ہوں گے ۔ مولانا مفتی محمد عظیم الدین صدر مفتی جامعہ نظامیہ نگرانی کریں گے ۔ دوران مقابلہ ا

شہر کی دو عیدگاہوں میں آج نماز استسقاء، عامتہ المسلمین سے شرکت کی اپیل

حیدرآباد ۔ 5 جولائی (پریس نوٹ) جناب مولوی سید عبدالواحد ٹرسٹی الاسماء الحسنیٰ ریسرچ سنٹر کی اطلاع کے بموجب مدرسہ صوفیہ حیدرآباد کی جانب سے شہر حیدرآباد کی دو عیدگاہوں (1) عیدگاہ میرعالم اور (2) قدیم عیدگاہ مادنا پیٹ میں 6 جولائی اتوار کو صبح 9 بجے نماز استسقاء کا اہتمام کیا گیا ہے۔ عیدگاہ میرعالم پر پروفیسر ڈاکٹر مولانا سید محمد تنویر

پیر تک عراق سے 600 ہندوستانیوں کی واپسی کا امکان

نئی دہلی 5 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) تشدد زدہ ملک عراق سے آئندہ دو دنوں میں ایک اندازہ کے مطابق 600 ہندوستانی شہریوں کی واپسی کا امکان ہے ۔ کہا گیا ہے کہ 600 کے منجملہ دو سو ہندوستانی شہری عراقی ائرویز کی خصوصی چارٹرڈ فلائیٹ سے نجف سے نئی دہلی پہونچیں گے ۔ ان کی آج رات ہی آمد کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔ وزارت خارجہ نے یہ بات بتائی ۔ وزارت خارج

عراق سے 46 نرسیں بحفاظت ہندوستان واپس

کوچی 5 جولائی (سیاست ڈاٹ کام)عراق میں آئی ایس آئی ایس باغیوں کی حراست میں رہنے والی 46 ہندوستانی نرسیں آج ایر انڈیا کے خصوصی طیارہ کے ذریعہ بحفاظت واپس پہنچی۔ ایر پورٹ پر ارکان خاندان اور عزیز و اقارب سے ملاقات کے جذباتی مناظر دیکھے گئے اور اس کے ساتھ ہی ایک ماہ سے جاری تعطل اختتام کو پہنچا۔ اس خصوصی طیارہ میں نرسوں کے علاوہ 117 دیگر مس