کرناٹک کابینہ کی تشکیل جدید کیلئے ہائی کمان کی منظوری
بیدر /7 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ریاستی کابینہ کی تشکیل جدید کیلئے کانگریس ہائی کمان نے منظوری دی ہے ۔ جس کے سبب مختلف وزراء کو اسمبلی سیشن کے فوراً بعد اقتدار سے علحدہ کیا جائے گا ۔ وزراء کی کارکدگی اور لوک سبھا انتخابات کے نتائج پر غور کرنے نئی دہلی میں کانگریس ہائی کمان نے مسٹر اے کے انتونی کے صدارت ایک میٹنگ طلب کی تھی ۔ اس میٹ