پٹلم میں موسم سرد و خوشگوار
پٹلم 28 جولائی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اتوار 27 جولائی کو صبح کے اولین ساعتوں سے ہلکی سی بارت ہوشنا شروع ہوتے ہی مدرسہ سرد و خوش گوار ہوگیا ہے ۔ اس ہلکی سی بارش نے کسانوں کے چہروں پر ہلکی سی مسکراہٹ لائی ہے ۔ چند کسانوں اپنے کھیتوں میں پہلے سے ہی ناگر کر کے رکھے تھے وہ کسان کاشت کرنے میں مصروف دکھائی دے رہے ہیں۔