اولیاء کی تعلیمات ، امن و محبت کا پیغام
بگدل /11 جون ( پریس نوٹ ) اولیاء اکرام کی تعلیمات امن و محبت کا پیغام دیتی ہے اور ان سے جو وابستہ ہوتے ہیں دنیا و آخرت کی کامیابی حاصل ہوتی ہے ۔ اہل اللہ نے اپنے آپ کو خلق کی خدمت کیلئے وقف کردیا ۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ نے ان کے آستانوں کو قوم کی رُشد و ہدایت کیلئے سرچشمہ نورانی کیفیت سے رکھا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار مولانا قبول پاشاہ شطاری صد