اتھپا انڈیااے ٹیم کے کپتان ، پرویز رسول کی شمولیت
ممبئی ۔ 11 جون ۔ (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیا کے دورہ پر رابن اتھپا ہندوستانی اے ٹیم کی چار رخی سیریز میں قیادت کریں گے جبکہ دو چار روزہ مقابلوں میں منوج تیواری ٹیم کے قائد ہوں گے ۔ بی سی سی آئی کی آل انڈیا سینئر کمیٹی نے ماہ جولائی ۔ اگسٹ میں دورۂ آسٹریلیا کیلئے ہندوستانی اے ٹیم کا انتخاب کیا ہے ۔ منوج تیواری آسٹریلیا اے کے خلاف چار روزہ