Month: 2014 جون
انتخابات کے بعد ہم سب عوام کی امیدوں اور آرزوؤں کے محافظ
نئی دہلی ۔ 12 جون (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے صدرجمہوریہ پرنب مکرجی کے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر جواب دیتے ہوئے ایک فاتح کی اخلاقی ذمہ داری کے طور پر انہوں نے اپوزیشن کو گلے لگانے اپنی باہیں کھول دیں۔ وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ انتخابات کے بعد ہم سب عوام کی امیدوں اور آرزوؤں کے محافظ ہیں۔ ان
راجیہ سبھا میں بی جے پی کیساتھ مفاہمت کی تردید
کولکتہ ۔ 12 جون (سیاست ڈاٹ کام) ترنمول کانگریس نے آج ان خبروں کو مسترد کردیا کہ اس نے راجیہ سبھا میں بی جے پی کے ساتھ مفاہمت کی ہے جہاں این ڈی اے کو اکثریت حاصل نہیں ہے۔ سی پی آئی ایم قائد محمد سلیم کے تبصرہ کا حوالہ دیتے ہوئے ترنمول کانگریس کے جنرل سکریٹری مکل رائے نے کہا کہ اس کی کوئی بنیاد نہیں ہے۔ سی پی آئی ایم کے رکن پارلیمنٹ برائے ل
ایودھیا، وارناسی اور متھرا میں صیانتی انتظامات
نئی دہلی ۔ 12 جون (سیاست ڈاٹ کام) ایودھیا، وارناسی اور متھرا کے مذہبی مقامات کے حفاظتی انتظامات میں شدت پیدا کردی جائے گی کیونکہ محکمہ سراغ رسانی نے اطلاع دی ہیکہ دہشت گرد تنظیمیں ان پر حملہ کرسکتی ہیں۔ یہ فیصلہ آج منعقدہ ایک اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت مرکزی معتمد داخلہ انیل گوسوامی نے کی تھی اور ڈی جی پی سی آر پی ایف دلیپ دیویدی، ی
عوامی تشخص کے تحفظ کا فاروق عبداللہ کا عہد
سرینگر ۔ 12 جون (سیاست ڈاٹ کام) صدر نیشنل کانفرنس فاروق عبداللہ نے الزام عائد کیا کہ ریاست جموں و کشمیر کی آبادیاتی خصوصیت تبدیل کرنے کی ’’سازش‘‘ جاری ہے لیکن کہا کہ ان کی پارٹی عوام کے تشخص کا ’’تحفظ کرنے‘‘ جدوجہد کرے گی۔ فاروق عبداللہ نے کہا کہ مفادات حاصلہ جو طویل عرصہ سے کشمیری تشخص اور کشمیری قومیت کی ریڑھ کی ہڈی توڑدینے کی
یو پی میں نظم و قانون کی ذمہ داری اکھیلیش حکومت پر : کرن ریجیجو
نئی دہلی ۔ 12 جون (سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش میں عصمت ریزی اور قتل کی مسلسل وارداتوں پر فکرمند مرکزی وزیرمملکت برائے داخلہ کرن ریجیجو نے آج کہا کہ مرکز صورتحال پر قریب سے نظر رکھے ہوئے ہے۔ تاہم نشاندہی کی کہ نظم و قانون ریاستی حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے واقعات یو پی میں پیش آئے ہیں جس کا مطلب یہ ہیکہ ریاست میں چند م
’’منفی چہروں‘‘ کی فہرست میں مودی کی تصاویر، 6 افراد گرفتار
تھریسور ۔ 12 جون (سیاست ڈاٹ کام) 6 افراد بشمول سرکاری پالی ٹیکنک کیرالا کے چار طلبہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ ان پر وزیراعظم نریندر مودی کی تصویریں اپنے کالج کے رسالہ میں منفی چہروں کی فہرست میں شائع کرکے وزیراعظم کو بدنام کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ منفی چہروں میں نریندر مودی کے علاوہ اڈالف ہٹلر، جارج ڈبلیو بش، اسامہ بن لادن اور دیگر ا
کنٹراکٹ ملازمین کے مطالبات کی یکسوئی کا مطالبہ
نارائن پیٹ ۔ 12 ۔ جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مجلس بلدیہ نارائن پیٹ کے کنٹراکٹ ملازمین نے اپنے دیرینہ مطالبات کی تکمیل کیلئے اسپیشل آفیسر بلدیہ نارائن پیٹ و آر ڈی او کو ایک یادداشت حوالے کی ، بلدیہ نارائن پیٹ کے کنٹراکٹ ملازمین کے مطالبات میں ملازمتوں کو مستقل کرنا ، 2011 ء سے پی ایف کی رکی رقم کی اجرائی ، اپریل اور مئی 2014 ء کی اضافی تنخواہ
اسکولوں کی کشادگی ، سہولتوں کا فقدان
سنگاریڈی ۔ 12 ۔ جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع میدک میں گرمائی تعطیلات کے بعد دوبارہ آج سے اسکولس کی کشادگی عمل میں آچکی ہے ضلع میں ترک تعلیم کرنے والے بچوں کو شریک اسکول کروانے کے اقدامات کیلئے محکمہ تعلیمات کے عہدیدار ، اساتذہ و عوام کو ہدایت دے رہے ہیں کہ وہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں کمسن بچوں کو حصول تعلیم کیلئے اسکولس میں شریک کروا
ٹی آر ایس حکومت سے بہتر امیدیں
مدور ۔ 12 ۔ جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تلنگانہ راشٹریہ سمیتی کے ریاستی سکریٹری جناب انجینئر محمد شریف الحسن نے آج مقامی نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے نئی ریاست تلنگانہ کے نئی اسمبلی میں کل ریاستی گورنر مسٹر ای ایس ایل نرسمہن کے پیش کردہ خطبہ کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ گورنر کا خطبہ علاقہ تلنگانہ کے عوام کے دیرینہ خواب کی تکمیل کے مترادف
تحریک تلنگانہ میں صحافیوں کا کلیدی رول
کریم نگر ۔ 12 ۔ جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) صحافیوں کو درپیش مسائل کی یکسوئی کیلئے ٹی یو ڈبلیو جے ہی واحد یونین ہے ۔ انڈین جرنلسٹ یونین سکریٹری جنرل دیولا پلی امر نے یہ بات کہی ۔ کریم نگر مستقر اندرا گارڈن میں منعقدہ تلنگانہ یونین آف ورکنگ جرنلسٹ ریاستی صدر نگنوری شیکھر کی صدارت میں اجلاس ہوا ۔ انہوں نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ 14 سال کی مسل
صدرنشین آرمور منڈل پریشد کیلئے سخت مقابلہ
آرمور ۔ 12 ۔ جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آرمور منڈل پرجاپریشد صدر کے انتخاب کیلئے کانگریس اور ٹی آر ایس پارٹیوں میں سخت مقابلہ نظر آرہا ہے ۔ دونوں پارٹیاں یہ دعوی پیش کررہی ہیں کہ ہم منڈل پرجا پریشد کے صدر کا انتخاب جیت جائیں گے ۔ تفصیلات اس طرح سے ہے کہ ادارہ جاتی مقامی ( ایم پی ٹی سی ) انتخابات میں کانگریس نے ایم پی ٹی سی کی 10 نشستوں پر کا
کرناٹک میں کونسل کے گریجویٹس و ٹیچرس حلقے کے انتخابات
بیدر ۔ 11 ۔ جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) 20 جون کو کرناٹک کونسل کے گریجویٹس اور ٹیچرس حلقہ کے انتخابات منعقد ہورہے ہیں ۔ اس دن حلقوں میں آنے والے گورنمنٹ ، خانگی مدارس اور کالجس امدادی اور غیرامدادی تعلیمی اداروں کے بشمول ریاستی اور مرکزی حکومت کے دفاتر ، نیشنلائزڈ بنکوں کو تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے تاکہ گریجویٹس اور ٹیچرس رائے دہندے اس د
ہماچل پردیش سے پٹلم کے طالب علم کی واپسی
پٹلم ۔ 12 ۔ جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مستقر پٹلم کے انجیا جو ٹیلر کے نام سے مشہور ہے ۔ ہماچل پردیش طلبہ کے ہمراہ انجیا کا لڑکا فیلور پرتاب بھی سیر و تفریح کیلئے گیا ہوا تھا ۔ ہماچل پردیش سے جان بچاکر پٹلم واپسی ہونے پر والدین رشتہ داروں میں ایک خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔ تلگو اور اردو صحافیوں کو اطلاع ملتے ہی لڑکے سے اور اس کے والدین سے ملاقات
اردو میڈیم اقامتی اسکول میں داخلے
سنگاریڈی ۔ 12 ۔ جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کستوربا گاندھی اقامتی اسکول برائے اقلیتی طالبات اردو میڈیم موضع کاشی پور سنگاریڈی میں جماعت ششم سے جماعت نہم تک طالبات کو داخلہ دیا جاتا ہے ۔ داخلے 12 جون 2014 سے دیئے جارہے ہیں ۔ ناموں کا اندراج یکم جون 2014 سے عمل میں آیا ۔ مدرسہ ہذا RVM کے تحت زیرانتظام اے پی ریذیڈنیشنل اسکول سوسائٹی حیدرآباد کام
عوامی خدمات جاری رکھنے کا عہد
مد ہول /12 جون ( سیاست ڈسٹر کٹ نیوز ) تلنگانہ ریاست کو سنہرا تلنگانہ بنا نا کے چندر شیکھر راو وزیر اعلی کی زند گی کا مقصد ہے اس کاز کیلئے جنگی خطوط پر ریاست میں اقدامات جاری ہیں ان خیالات کااظہار مسٹر وینو گو پال چاری سا بقہ رکن اسمبلی نے بھینسہ ایم آر گاڑن میں استقبالیہ پر وگرام سے خطاب کر تے ہوئے کیا اور کہاکہ کے سی آر تلنگانہ کی ترق
مولانا ابوالکلام آزاد اردو جونیر کالج کے شاندار نتائج
دیگلور ۔ 12 ۔ جون ( ای میل ) حال ہی میں اعلان کردہ بارہویں بورڈ امتحان کے نتیجہ کے مطابق دیگلور کے مولانا ابوالکلام آزاد اردو جونیر کالج کا نتیجہ 91.67 فیصد رہا ہے اس جونیر کالج سے جملہ 48 طلباء و طالبات نے بارہویں بورڈ امتحان میں شرکت کی تھیں جس میں سے 44 طلباء و طالبات نے کامیابی حاصل کی، جس میں کالج کی ہونہار طالبہ صدیقہ فاطمہ بنت مجیب اح
آمنگل میں قبرستان کی صفائی کیلئے نمائندگی
آمنگل ۔ 12 ۔ جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شب برات کے پیش نظر ایک وفد نے آمنگل گرام پنچایت کے سرپنچ گُرم سرینواس سے تحریری نمائندگی کی اور مطالبہ کیا کہ مسلم قبرستان کی صفائی کو یقینی بنایا جائے ۔ زائرین کی سہولت کیلئے روشنی کا انتظام کیا جائے ۔ وفد نے بتایا کہ شب برات کے موقع پر مسلمانوں کی بڑی تعداد قبور کی زیارت کیلئے قبرستان آتی ہے ۔ اس
جلسہ استقبال رمضان
نارائن پیٹ ۔ 12 ۔ جون ( راست ) مولانا محمد شفاعت علی کی اطلاع کے بموجب ماڈرن ہائی اسکول نارائن پیٹ ضلع محبوب نگر میں بتاریخ 15 جون بروز اتوار 10 بجے صبح جلسہ استقبال رمضان و فضیلت علم دین برائے خواتین ڈاکٹر مفتیہ رضوانہ زرین پرنسپل و شیخ الحدیث جامعۃ المومنات کی صدارت میں مقرر ہے اس جلسہ کو مفتیہ سیدہ غوثیہ شاہد ، مومناتی معلمہ ، مفتیہ
عرس و مشاعرہ
محبوب نگر ۔ 12 ۔ جون ( راست ) محمد ابراہیم قادری کی اطلاع کے بموجب عرس شریف حضرت سید شاہ دستگیر پاشاہ قادری حرم شرفی بمقام حبیب نگر کالونی محلہ بنڈلہ گوڑہ حیدرآباد میں منعقد ہے ۔ جلوس صندل بعد نماز مغرب چھلہ شریف چارمینار سے برآمد ہو کر براہ شاہ علی بنڈہ ، چندرائن گٹہ سے بنڈلہ گوڑہ ، پہونچ گا ۔ رسم صندل مالی حضرت سید معراج پاشاہ قادری