نیمار کے دو گول، افتتاحی مقابلے میں برازیل نے کروشیا کو ہرایا

ساؤپاؤلو (برازیل)، 13 جون (سیاست ڈاٹ کام) برازیل نے فیفا ورلڈ کپ کی اپنی مہم بھرپور روانی کے ساتھ کھیلے گئے افتتاحی میچ میں کروشیا کے مقابل 3-1 کی فتح کے ساتھ عمدگی سے شروع کی جبکہ کرۂ ارض پر کھیل کود کے سب سے بڑے شو کا آغاز یہاں جمعرات کو ہوگیا۔ اس کھیل کا حقیقی مسکن سمجھے جانے والے برازیل نے مخالف حکومت احتجاجوں اور ناقص تیاری والے ان

فیفا ورلڈ کپ کا رنگا رنگ تقریب میں آغاز

ساؤپاؤلو (برازیل) ، 13 جون (سیاست ڈاٹ کام) فیفا کی سرپرستی میں فٹبال کے 20ویں عالمی کپ کا میزبان برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو میں جمعرات کو منعقدہ رنگا رنگ تقریب کے ساتھ آغاز ہوگیا۔ افتتاحی تقریب کے بعد ٹورنمنٹ کا پہلا میچ میزبان برازیل اور کروشیا کی ٹیموں کے مابین میچ کھیلا گیا جس میں میزبان ٹیم نے فتح حاصل کی ہے۔ افتتاحی تقریب ایرینا ڈ

اسرائیل فلسطینی فٹبالرز کیلئے آسانی پیدا کرے : سپ بلاٹر

ساؤ پاؤلو، 13 جون (سیاست ڈاٹ کام) فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے صدر سپ بلاٹر نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فیفا کے منصوبے پر عمل کرتے ہوئے فٹبال کے فلسطینی کھلاڑیوں کی نقل و حرکت پر پابندی نرم کرے۔ برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو میں فیفا کانگریس میں خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’’میں اسرائیل کی حکومت سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ اس عم

آئی سی سی میچ فکسنگ میں شریک، بنگلہ دیش کا الزام

ڈھاکہ ، 13 جون (سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش نے الزام عائد کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے میچ فکسنگ اور بدعنوانی پر نظر رکھنے والے انسپکٹرز نے آگاہ ہونے کے باوجود بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کا ایک میچ منعقد ہونے دیا اور منتظمین کو اس سے آگاہ نہیں کیا۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے قائم کردہ ایک خصوصی ٹریبیونل کی رپورٹ کے مطاب

تشدد اور صف آرائی سے پاک امن اور تعاون تیز رفتار ترقی کا ضامن

نئی دہلی ؍ اسلام آباد ۔ 13 جون (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم پاکستان نواز شریف کو مکتوب تحریر کرتے ہوئے کہا کہ وہ باہمی تعلقات کے ’’نئے دور‘‘ کا آغاز ایک ایسے ماحول میں کرنا چاہتے ہیں جو صف آرائی اور تشدد سے پاک ہو۔ انہوں نے کہا کہ وہ پاکستان کے ساتھ تعاون کے منتظر ہیں۔ 2 جون کے وزیراعظم پاکستان نواز شریف کے مکتوب

پونچھ میں پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی، چیف منسٹر عمر عبداللہ کا اعتراض

سرینگر ۔ 13 جون (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر جموں و کشمیر عمرعبداللہ نے آج پاکستان کی جانب سے خط قبضہ پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کے وقت پر اعتراض کیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیردفاع ارون جیٹلی عہدہ سنبھالنے کے بعد ریاست کے اولین دورہ پر آنے والے ہیں۔ کیا یہ صرف ایک اتفاق ہے کہ وزیردفاع کے دورہ سے عین پہلے پاکستان میں جن بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔ ان

مغربی بنگال میں بی جے پی کا عروج صرف ایک سراب

کولکتہ ۔ 13 جون (سیاست ڈاٹ کام) برسراقتدار ترنمول کانگریس نے بی جے پی کے اس دعویٰ کی تردید کردی کہ بھگوا پارٹی مغربی بنگال میں ایک طاقتور اپوزیشن کی حیثیت سے ابھر رہی ہے اور 2016ء کے اسمبلی انتخابات میں مؤثر مقابلہ کرے گی۔ جنرل سکریٹری ترنمول کانگریس مکل رائے نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ بھگوا پارٹی کا یہ دعویٰ صرف ’’ایک سراب‘‘ ہے۔ مغر

قائد اپوزیشن کیلئے جنتادل (یو) کی کانگریس کو تائید

نئی دہلی ۔ 13 جون (سیاست ڈاٹ کام) جنتادل (یو) نے آج اعلان کیا کہ لوک سبھا کے قائد اپوزیشن کے عہدہ کیلئے وہ کانگریس کی تائید کرے گی۔ برسراقتدار پارٹی کے ارکان نے اس مسئلہ پر تجسس برقرار رکھا ہے۔ جے ڈی یو کے جنرل سکریٹری اے سی تیاگی نے کہا کہ بہار میں ایسی ہی صورتحال میں اس وقت کے چیف منسٹر نتیش کمار نے جن کا تعلق جے ڈی یو سے ہے، قائد اپوزیش

یو پی کے علاقہ ایٹاوہ میں گرد کے طوفان سے 3اموات

ایٹاوہ ۔ 13 جون (سیاست ڈاٹ کام) گرد کے طوفان کے دوران علحدہ علحدہ واقعات میں 3 افراد بشمول ایک خاتون فوت ہوگئے۔ 62 سالہ سوبارن سنگھ اس وقت ہلاک ہوا جبکہ اس پر گرد کے طوفان کے دوران ہمایوں پورہ کے علاقہ میں درخت گر پڑا۔ یہ علاقہ دیہات بکرے وار میں ہے۔ پولیس کے ترجمان نے کہا کہ دوسرا شخص جس کی شناخت 55 سالہ وجئے سنگھ کی حیثیت سے کی گئی ہے، مٹ

مودی کا بحری جہاز آئی این ایس وکرما دتیہ میں سفر

پاناجی ۔ 13 جون (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی ملک کے سب سے بڑے طیارہ بردار بحری جنگی جہاز آئی این ایس وکرما دتیہ نے کوا کے ساحل سے کل بحیرہ عرب کے سفر پر روانہ ہوں گے۔ گذشتہ ماہ وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ ان کا پہلا سفر ہوگا۔ وزیراعظم ہیلی کاپٹر کے ذریعہ بحری جہاز پر پہنچیں گے اور امکان ہیکہ صف اول کے جنگی جہازوں اور بحر

بایاں بازو عوامی تائید حاصل کرنے میں ناکام

تھریسور ۔ 13 جون (سیاست ڈاٹ کام) مفلوج کردینے والی انتخابی ناکامی کے بعد سی پی آئی ایم کے جنرل سکریٹری پرکاش کرت نے آج اعتراف کیا کہ بایاں بازو عوام کو قائل کرنے میں ناکام رہا کہ وہ مزدور پیشہ افراد کی تائید میں جدوجہد کررہا ہے۔ وہ عوام کی تائید حاصل کرنے سے قاصر بھی رہا۔ مارکسٹ نامور قائد پی ایم ایس لمبودری پر یادگاری سمینار سے خطاب ک

ملت اسلامیہ ہائی اسکول اوٹکور میں داخلے

اوٹکور ۔ 13جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ملت اسلامیہ ہائی اسکول اوٹکور مسلمہ سرکار حکومت (آندھراپردیش ) اردو میڈیم کا نتیجہ ایس ایس سی صدفیصد رہا ۔ ملت اسلامیہ ہائیاسکول میں دسویں جماعت کا یہ چھٹا بیاچ تھا جملہ 27طلباء و طابات نے درجہ اول میں کامیابی حاصل کی ۔ اس طرح مدرسہ ہذا میں طلبہ نے گریڈ 8.7 کے مماثل درجہ اول سے زبردست کامیابی حاصل کی ۔

کاغذنگر کو ضلع بنانے کا مطالبہ

سرپورٹاؤن۔13جون ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع عادل آباد کو دو ضلعوں میں تقسیم کئے جانے پر گذشتہ کئی سالوں سے اعلانات کئے جارہے ہیں لیکن عملی اقدامات نہیں ہورہے ہیں لیکن ٹی آر ایس پارٹی صدر اور تلنگانہ کے پہلے چیف منسٹر این چندراشیکھرراؤ کی جانب سے تلنگانہ ریاست کے 10اضلاع کو بڑھاکر 24اضلاع کرنے کے اعلان پر عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے ت

سرپور ٹاؤن میںمرکزی ٹیم کا دورہ

٭٭ سرپور ٹاؤن منڈل مستقر میں کئے جانے والے عوامی فلاح و بہبود کے ترقیاتی کاموں کا مرکزی ٹیم نے دورہ کرتے ہوئے تفصیلی طور پر معائنہ کیا ۔ اس موقع پر مرکزی حکومت اور عوامی ترقیاتی کمیٹی رکن کے ایس دیشپانڈے ‘ مقامی میجر گرام پنچایت سرپنچ سید خیضر حسین اور ایم پی ڈی او ایم اے علیم ‘ ایم آر آئی سبھاش گوڑ اور اے پی ایم وینکٹ رمنا کے علاوہ

ٹی آر ایس وعدوں کی تکمیل کی پابند

٭٭ سرپورٹاؤن منڈل ٹی آر ایس پارٹی زیڈ پی ٹی سی رام نائیک کی جانب سے مقامی اخباری نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ ریاست کی پہلی ریاست حکومت ٹی آر ایس نے بنائی ہیں اور امتحانات کے دوران کئے گئے تمام وعدوں کو ٹیآر ایس پارٹی اور چیف منسٹر این چندرا شیکھرراؤ مکمل کریں گے ۔ انہوں نے تفصیلات بتاتے ہوئے کا کہ ریاستی حکومت عوامی مس

اسلام میں سود کو حرام اور زکوٰۃ کو فرض قرار دیا گیا ہے

کریم نگر ۔ 13جون ( فیکس ) دفتر جماعت اسلامی ہند مکرم پورہ کریم نگر میں دی اسلامک ویلفیر سوسائٹی کا سالانہ اجلاس منعقد ہوا ۔ جناب محمد خیرالدین صاحب صدر نے افتتاحی کلمات میں کہا کہ لوگوں کو سود کی لعنت سے بچانے یہ سوسائٹی قائم کی گئی ہے اور انسان کو زندگی تہن اہم معاملات میں روزگار کیلئے‘ تعلیم کیلئے اور علاج کیلئے ۔ اللہ کے فضل و کرم