اٹلی کی انگلینڈ اور کوسٹاریکا کی یورو گوئے کے خلاف شاندار کامیابیاں
مانواس ( برازیل ) 15 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) فیفا ورلڈ کپ کے تیسرے دن کے میچ میں اٹلی نے انگلینڈ کے خلاف 2 -1 سے کامیابی حاصل کرلی ۔ اس کامیابی میں غیر معروف ماریو بالیٹیلی نے ایک فیصلہ کن ہیڈر کے ذریعہ گول کیا جبکہ ایک اور میچ میں یورا گوئے کو کوسٹاریکا نے 1 – 3 سے شکست دیدی ۔ انگلینڈ ۔ اٹلی میچ میں تیز رفتار تیور اختیار کرنے والے بالیٹیلی نے 5