Month: 2014 جون
تعمیرات کی اجازت کے لیے سنگل ونڈو سسٹم : کے ٹی آر
حیدرآباد ۔ 28 ۔ جون : ( این ایس ایس) : تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راؤ نے کہا کہ گھروں کی تعمیر کے لیے اجازت ناموں کی تیز رفتار فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے ریاست بھر میں سنگل ونڈو سسٹم پر عمل آوری کی جائے گی ۔ مسٹر تارک راما راو نے مادھا پور کے ہائی ٹیکس میں جائیدادوں کی کل ہند نمائش کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ گریٹر ح
گورنر سے چیف منسٹر کے سی آر کی ملاقات
برقی کے مسئلہ پر چندرا بابو نائیڈو کے رویہ کے خلاف شکایت
آج ایمسیٹ ( میناریٹی ) کونسلنگ پروگرام
حیدرآباد ۔ 28 ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : ایمسیٹ 2014 انجینئرنگ ، فارمیسی ، میڈیسن کے میناریٹی طلباء وطالبات کو ان کے اسٹیٹ رینک اور میناریٹی رینک کے مطابق کونسلنگ پروگرام آج اتوار 29 جون صبح 11 تا 2 بجے دن سنجری فنکشن پیالیس اعتبار چوک یاقوت پورہ میں رکھا گیا ہے ۔ اس میں ماہرین ، پروفیسرس ، ڈاکٹرس شخصی کونسلنگ کریں گے ۔ ۔ آل انڈیا مسلم ایجوکیشنل
پی وی نرسمہا راؤ یادگار زمانہ نہیں رہے
جینتی تقاریب منانے سے سرکاری عہدیداروں کا گریز
ملازمین اور بجٹ کی تقسیم میں تلنگانہ کے اقلیتوں کے ساتھ ناانصافی
حکومت نے اسپیشل سکریٹری محکمہ اقلیتی بہبود کی نمائندگی کو مسترد کردیا
نرسمہا راؤ کو وینکیا نائیڈو کا خراج
نئی دہلی ۔ 28 ۔ جون : ( پی ٹی آئی ) : سینئیر بی جے پی لیڈر و مرکزی وزیر شہری ترقیات و امکنہ ایم وینکیا نائیڈو نے سابق وزیر اعظم آنجہانی پی وی نرسمہا راؤ کو آج ان کے 93 ویں یوم پیدائش کے موقع پر پراثر خراج عقیدت ادا کیا ۔ وینکیا نائیڈو نے آنجہانی قائد کی حیات اور کارناموں کو یاد دلاتے ہوئے کہا کہ ’ پامولا پرتی وینکٹ نرسمہا راؤ کئی دہائیوں تک
عراقی قائدین پر نئے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے زبردست دباؤ
بغداد ۔ 28 جون ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) عراق میں سیاسی قائدین اب اس بات کے لئے کوشاں ہیں کہ وہ اپنے آپسی اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ملک کے آئندہ وزیراعظم کے لئے کئے جانے والے ایک معاہدہ کیلئے تیار رہیں۔ ان سیاسی قائدین پر شیعہ عالم دین کازبردست دباؤ ہے کہ آئندہ ہفتہ پارلیمنٹ کے اجلاس سے قبل ملک کے آئندہ وزیراعظم کا فیصلہ ہوجانا چاہئے
سیاست کے قارئین کو الیف برانڈس کی پیشکش
حیدرآباد ۔ 28 ۔ جون ( سیاست ڈاٹ کام ) مہنگائی کے اس دور میں اگر صارفین کو مارکٹ کی قیمتوں سے 50 فیصد کم قیمت پر گھر میں روزمرہ استعمال ہونے والی اہم اشیاء فراہم کی جائیں تو یقیناً یہ ان کیلئے منافع کا سودا ہوگا سب سے اہم بات یہ ہیکہ آج کل صارفین کیلئے کم قیمت اور اعلی معیار بہت زیادہ اہمیت رکھتے ہیں چنانچہ الیف برانڈ کی اشیاء مارکٹ میں ل
ریلوے ریکروٹمنٹ بورڈ امتحانات کے پیش نظر ٹرینوں میں زائد کوچس
حیدرآباد ۔ 28 جون (سیاست نیوز) ساوتھ سنٹرل ریلوے نے 29 جون کو ریلوے ریکروٹمنٹ بورڈ امتحانات کی وجہ 3 ٹرینوں میں ایک سے زائد سیکنڈ کلاس کوچ چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سکندرآباد۔ بھوبنیشور، وشاکھا ایکسپریس، حیدرآباد حضرت نظام الدین دکھشن ایکسپریس (29 جون کو روانگی) اور حیدرآباد ہوڑا ایسٹ کوسٹ ایکسپریس (30 جون کو روانگی) ان ٹرینوں کو زائد کوچ
عالمی قرآنی و روحانی مہم کا یکم رمضان سے آغاز، مصر کے قراء کی شرکت
دعوت دین، اتحاد اُمت، حافظ و قاری قرآن بنانا اہم مقاصد، مولانا پیر شبیر نقشبندی
تلنگانہ میں نئے راشن کارڈس متعارف کئے جائیں گے
تمام غیرمستحق کارڈس سے دستبرداری، چیف منسٹر چندرشیکھر راؤ کا جائزہ اجلاس
پی سیٹ 2014 کے نتائج کا اعلان عنقریب کونسلنگ شیڈول کا اعلان ،وینو گوپال ریڈی
حیدرآباد 28 جون (سیاست نیوز) ریاست کے فزیکل ایجوکیشنل ٹریننگ کالجس میں داخلوں کیلئے منعقدہ ’’پی سیٹ
تاریخی مکہ مسجد میں بلاخلل برقی کی سربراہی کیلئے جنریٹر کی تنصیب
آہک پاشی کا کام بہت جلد مکمل، ڈپٹی چیف منسٹر جناب محمد محمود علی کا ادعا