اسپین کی ورلڈ کپ میں پہلی کامیابی‘ آسٹریلیا کا مکمل صفایا
چلی کو شکست، ہالینڈ کو گروپ میں پہلا مقام
چلی کو شکست، ہالینڈ کو گروپ میں پہلا مقام
براسیلیا ۔ 24 جون (سیاست ڈاٹ کام ) فٹبال ورلڈ کپ کے گروپ اے میں میکسیکو کروشیا کو اہم میچ میں دوگول سے شکست دے کر اگلے راؤنڈ میں پہنچنے میں کامیاب رہا ہے۔میکسیکو کو دوسرے مرحلے میں رسائی کے لئے صرف ایک پوائنٹ درکار تھا لیکن کامیابی کی صورت میں اسے تین نشانات مل گئے۔کروشیا اس میچ میں 3-1 گول سے شکست کے بعد ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا ہے۔رسیف
دُنیا اس انقلاب پہ حیران ہوگئی
اب داستانِ عشق کی تکمیل ہو نہ ہو
جان کیری کا دورۂ عراق
ومبلڈن ۔ 24 ؍ جون (سیاست ڈاٹ کام) ۔ راجرفیڈرر نے 18 ویں گرانڈ سلام خطاب کی مہم کا شاندار آغازکیا اور ومبلڈن 2014 کے پہلے راونڈ کے مقابلہ میں شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے حریف اطالوی کھلاڑی پاولو لورینزی کو راست سیٹوں میں 6-1, 6-1, 6-3 سے شکست دیتے ہوئے دوسرے راونڈ میں رسائی حاصل کرلی ہے ۔ فیڈرر نے اس مقابلہ میں 9 ایسیس بھی مارے اور شاندار مظاہ
حیدرآباد۔ 24؍ جون ( راست) کے سی آر لیگ چمپین شپ ’’تلنگانہ کیسری‘‘ کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے ۔ خازن حیدرآباد امیچر ریسلنگ اسوسی ایشن و آندھرا کیسری بھارت کمار ‘ خالد بن محمد بامعس پہلوان کے بموجب تلنگانہ کیسری مقابلوں کا قلی قطب شاہ اسٹیڈیم حیدرآباد پر انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ 26 ؍ جون کو صبح 11 بجے تا 6 بجے شام تک پہلوانوں کا اسٹیڈ
براسیلیا ۔ 24 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) برازیل کے ابھرتے ہوئے نوجوان فٹبال کھلاڑی 22 سالہ نیمر نے کیمرون کے خلاف اپنی ٹیم برازیل کی 4-1 گول کی کامیابی میں اہم رول ادا کیا ۔ نیمر پھر ایک مرتبہ برازیل کی کامیابی کے معمار ثابت ہوئے جیسا کہ انہوں نے مقابلہ کے آغاز پر 17 ویں منٹ میں پہلا گول بناتے ہوئے ٹیم کو کیمرون کے خلاف سبقت دلوائی ۔ بعدازاں 34 و
نظام آباد ۔ 24 جون ۔ ( پریس نوٹ ) قاضی سید ارشد پاشاہ سینئر قائد کانگریس و سابق وائس چیرمین میونسپل کونسل نے کہاکہ بی جے پی کی قیادت میں مرکزی حکومت کی جانب سے ریل کرایہ میں اضافے کا فیصلہ غریب و متوسط عوام کے لئے نقصاندہ ہے ۔ انھوں نے کہا کہ عام انتخابات میں بی جے پی کو ملک کے مفاد پرست سرمایہ کاروں ، صنعت کاروں اور مالیاتی اداروں کا زب
مکہ راج پیٹ ۔ 24 جون ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) دباک منڈل کے موضع چیکوڑ میں حکومت کی جانب سے کسانوں کیلئے اندراجلا پربھا اسکیم کے تحت منظورہ 11 بورویلس کا نومنتخبہ رکن اسمبلی حلقہ دوباک سولی پیٹ رامالنگا ریڈی نے سنگ بنیاد رکھا اس موقع پر نومنتخبہ T.R.S قائد رکن اسمبلی دوباک رامالنگاریڈی نے کہا حکومت عوام اور بالخصوص کسانوں سے کئے گئے وعدوں
محبوب نگر ۔ 24 جون ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع سپرنٹنڈنٹ پولیس ڈی ناگیندر کمار نے پریس کانفرنس کو مخاطب کرتے ہوئے بتایا کہ پولیس کو شدت سے مطلوب ماؤسٹ وکرم کی تلاش کیلئے نلہ ملہ علاقوں میں پولیس مصروف ہے جس کیلئے 3 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ انھوں نے مزید کہا کہ آمنگل کے سابق زیڈ پی ٹی سی آنجہانی پنتلو نائک کے قتل میں ملوث اہم سرغنہ وکرم عد
پٹلم۔ 24 جون ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) محکمہ ٹرانسکو کے لائن انسپکٹر مسٹر گنگادھر نے نمائندہ سیاست کو فون کرکے بتایا کہ برقی کٹوتی کے اوقات میں تبدیلی لائی گئی ہے ۔ صبح 8 بجے سے 9 بجے اور شام 4 بجے سے 5بجے تک برقی کٹوتی کی جائے گی ۔ اسی طرح دن میں جملہ 2 گھنٹے برقی سربراہی مسدود کی جائے گی۔ صارفین اس اطلاع کو نوٹ فرمالیں۔
یلاریڈی ۔ 24 جون ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یلاریڈی منڈل کے مختلف مواضعات پر 15 بچوں کو ترک اسکول کرنے والوں کے طورپر نشاندہی کی گئی ہے ۔ یلاریڈی MEO مسٹر وینکٹیشم نے بتایا کہ اسکول کے آغاز سے ہفتہ قبل ہی سے ترک اسکول کرنے والے بچوں کی شناخت کی جارہی ہے ۔اس پروگرام کے تحت 9 لڑکے اور چھ لڑکیوں کو ترک اسکول کرنے والے نشاندہی کرکے مختلف مواضعات ک
محبوب نگر ۔ 24 جون ۔ (فیکس) جلسہ استقبال رمضان و فضائل رمضان 25 جون بروز چہارشنبہ بعد نماز عشاء درگاہ حضرت برہنہ بادشاہؒ چمن باؤلی محبوب نگر میں منایا جارہا ہے جس کی نگرانی جناب محمد غوث پاشاہ شرفی قادری متولی درگاہ حضرت برہنہ بادشاہ کریں گے جبکہ بیرونی عالم دین حضرت ابوحمد موسیٰ بن عبدالجلیل باحجاج فارغ جامعہ نظامیہ و متحدہ عرب امار
گلبرگہ ۔ 24 جون ۔ ( ذریعہ ای میل) دارالعلوم شاہ ابوالسعود فرحت میں منعقدہ جلسہ بزم اشرف کے اختتامی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے جنوبی ہند کی مرکزی درسگاہ دارالعلوم سبیل الرشاد کے استاذ حدیث و فقہ مولانا جواد احمد رشادی نے طلبہ سے فرمایا کہ اﷲ تعالیٰ نے انسان کو زبان اور قلم دو ہتھیار ایسے دیئے ہیں کہ جس سے انسان انقلاب برپا کرسکتا ہے ۔ ا
نظام آباد ۔ 24 جون ۔ ( ذریعہ فیاکس ) نظام آباد مدرسہ مدینتہ العلوم کے زیراہتمام جناب سید اشرف علی صدر انتظامی کمیٹی کی زیرصدارت مدرسہ ہذا میں جلسہ دستاربندی منعقد ہوا جس میں امسال حفظ قرآن مجید تکمیل کرنے والے دو طلبہ کرام حافظ محمد اسلم خان گوندپیٹ ، منڈل آمور ضلع نظام آباد ، حافظ محمد غفران انصاری بہار اسٹیٹ کی دستاربندی مہمان خصوص
ادونی ۔ 24 جون ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) خونی محلہ ادونی کا 30سالہ قدیم دینی مدرسۂ معصومیہ کا جشن بڑے ہی عظیم الشا ن پیمانے پر منایا گیا۔ اس موقع پر پہلی نشست میں دینی مدارس کے اساتذہ کو تدریس کی تربیت دی گئی۔ اس تربیتی جماعت سے فیض محمد خان شکیل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اردو اور اسلامی تہذیب زندہ ہے تو صرف دینی مدارس کی وجہہ سے ہی زندہ ہے
کورٹلہ ۔ 24 جون ۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مولانا سید احمد ومیض ندوی استاذ دارالعلوم حیدرآباد نے مدرسہ مظاہرالعلوم محلہ نعیم نگر کورٹلہ میں جلسہ بخاری شریف سے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ شریعت اسلامی کے دو بنیادی حافظ ہیں جن کو ہم حاکم شریعت کہتے ہیں۔ ان میں سب سے پہلا درجہ قرآن شریف ، دوسرا درجہ حدیث شریف کو حاصل ہے ۔ حدیث کے بغیر انسان کا قرآ