کے سی آر کی تجویز سے میٹرو ریل پراجکٹ میں تاخیر کے اندیشے

حیدرآباد۔/25جون، ( آئی این این ) باوقار حیدرآباد میٹرو ریل پراجکٹ کو جزوی طور پر زیر زمین بنانے تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی تجویز و ہدایات کے سبب نہ صرف غیرمعمولی تاخیر کا شکار ہوسکتا ہے بلکہ اس کے تعمیراتی مصارف میں ہزاروں کروڑ روپئے کا اضافہ ہوسکتا ہے۔ باخبر ذڑائع کے مطابق چیف منسٹر کے سی آر نے چادر گھاٹ تا خیریت آباد

’’ بس کرایوں میں فی الحال اضافہ نہیں ہوگا‘‘

حیدرآباد۔/25جون، ( سیاست نیوز) حکومت ریاست تلنگانہ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی کارکردگی کو مزید فعال بنانے، سٹی بس سرویس کے نظام میں بہتری پیدا کرنے کے مقصد سے ممبئی ٹرانسپورٹ و ٹریفک نظام کا مطالعہ کرنے کیلئے ایک اعلیٰ سطحی عہدیداروں پر مشتمل ٹیم کو ممبئی روانہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اور توقع ہے کہ یہ ٹیم آئندہ ماہ 2جولائی کو ممبئی ک

میئرس و صدور نشین بلدیات کے انتخابات میں تاخیر

حیدرآباد۔/25جون، ( سیاست نیوز) آندھرا پردیش قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن کا موقف رکھنے والی وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے ارکان اسمبلی پر مشتمل ایک وفد نے گورنر آندھرا پردیش مسٹر ای ایس ایل نرسمہن سے راج بھون میں ملاقات کی اور صدورنشین بلدیات، میئرس میونسپل کارپوریشن، صدورنشین ضلع پریشد اور منڈل پریشدوں کے انتخابات کیلئے کی جانے وا

ووکیشنل سنٹرس کی تیار کردہ اشیاء کی نکاسی کے لیے شاپنگ مرکز

حیدرآباد ۔ 25 ۔ جون : ( دکن نیوز ) : جناب زاہد علی خاں ایڈیٹر روزنامہ سیاست نے آج اعلان کیا کہ مختلف ووکیشنل سنٹرس کی جانب سے جو اشیاء تیار کئے جائیں ان کی نکاسی کے لیے سیاست کی جانب سے ایک شاپنگ مرکز قائم ہوگا جو نہ صرف اشیاء کی فروختگی کا انتظام کرے گا بلکہ ان اشیاء کی تشہیر کی ذمہ داری بھی سیاست لے گا ۔ کیوں کہ انہیں اندازہ ہے کہ گھر بیٹ

تلنگانہ کی ترقی کیلئے تمام قائدین کی متحدہ جدوجہد ضروری

حیدرآباد۔/25جون، ( سیاست نیوز) چیف منسٹر تلنگانہ و صدر ٹی آر ایس کے چندر شیکھر راؤ نے کہا کہ تلنگانہ ریاست کی ترقی کیلئے تلنگانہ کے تمام قائدین کو متحدہ جدوجہد کی ضرورت ہے۔ سنہرے تلنگانہ کی تشکیل سے متعلق عوام سے جو وعدے کئے گئے ہیں ان کی تکمیل کیلئے تلنگانہ قائدین کا متحد ہونا ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ تلنگانہ کی ترقی کے مقصد سے مختل

نیلوفر ہاسپٹل میں ڈاکٹروں کے تاخیر سے آنے کی شکایت

حیدرآباد ۔ 25 ۔ جون : نیلوفر چلڈرنس ہاسپٹل تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے ان مشہور و معروف ہاسپٹلوں میں سرفہرست ہے جہاں بچوں کا علاج کیا جاتا ہے ۔ 1953 میں زچہ اور بچہ دونوں کی بہتر صحت کو یقینی بنانے کے مقصد سے قائم کئے گئے اس ہاسپٹل میں عصری طبی آلات ہونے کے باوجود ڈاکٹروں کے رویہ سے مریضوں میں کافی برہمی پائی جاتی ہے ۔ بعض مریضوں نے شکای