Month: 2014 جون
خفیہ ٹھکانوں پر پکوان گیاس کی غیر مجاز ریفلنگ
پولیس پر بھی سازباز میں ملوث کا الزام ، کارروائی کے دوران 6 افراد گرفتار
نیشم کی سنچری‘ پہلے ٹسٹ میں نیوزی لینڈ کا طاقتور موقف
کنگسٹن (جمائیکا)۔ 10؍جون (سیاست ڈاٹ کام)۔ جمی نیشم نے نیوزی لینڈ کے ایسے پہلے بیٹسمین بننے کا اعزاز حاصل کرلیا جنھوں نے اپنے کریر کے ابتدائی دو ٹسٹ مقابلوں میں سنچریاں اسکور کی ہوں۔ نیشم نے 107 رنز کرنے کے علاوہ چھٹی وکٹ کے لئے بی جے واٹلنگ کے ہمراہ 201 رنز کی پارٹنرشپ نبھاتے ہوئے ٹیم کے مجموعی اسکور 508/7 پر ڈکلیر کرنے میں کلیدی رول ادا کی
اسکولی بیاگس کی فروخت میں بے تحاشہ اضافہ
حیدرآباد ۔ 10 ۔ جون : طلباء و طالبات کے لیے جہاں اسٹیشنری ، کاپیاں ( نوٹ بکس ) اور کتابیں بہت ضروری ہوتی ہیں وہیں اسکول بیاگس ( بستے ) بہت زیادہ اہمیت رکھتے ہیں ۔ ماضی کی بہ نسبت اب تو بازار میں نت نئے ڈیزائن انداز اور میٹریل کے بستے دستیاب ہیں اور اہم بات یہ ہے کہ کے جی سے لے کر پی جی کے طلبہ کے لیے جو بیاگس فروخت کئے جارہے ہیں ان میں طلباء
تلنگانہ کی ترقی اور عوامی بہبود پر توجہ ضروری
کانگریس، اپوزیشن کا تعمیری رول ادا کرے گی، جانا ریڈی کا بیان
دو سالہ خطاطی اور گرافک ڈیزائن ڈپلوما کورس میں مفت داخلے
حیدرآباد ۔ 10 ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : محبوب حسین جگر کیرئیر گائیڈنس سنٹر حیدرآباد اور NCPUL نئی دہلی کے اشتراک سے دو سالہ کیلی گرافی اینڈ گرافک ڈیزائن ڈپلوما کورس 2014-16 کے لیے داخلے جاری ہیں جس میں کوئی فیس نہیں اور کورس کی کتابیں ، اسٹیشنری مفت سربراہ کی جائے گی ۔ مرد و خواتین کے لیے حد عمر کم از کم 20 سال تا 50 سال مقرر ہے ۔ اس کورس میں خط نستعل
شوہر کی ہراسانی اور کردار پر شک ، دو خواتین کی خودکشی
حیدرآباد /10 جون ( سیاست نیوز ) شوہر کی ہراسانی سے ایک اور شوہر کی جانب سے کردار پر شک و شبہ سے دلبرداشتہ خواتین نے خودکشی کرلی ۔ یہ دو علحدہ واقعات بنجارہ ہلز اور ناچارم پولیس حدود میں پیش آئے ۔ بنجارہ ہلز پولیس کے مطابق 28 سالہ وانی عرف دیویہ جو ایل این نگر یوسف گوڑہ علاقہ کے ساکن نرسمہا کی بیوی تھی ۔ اس خاتون نے کل رات پھانسی لیکر خودک
والدہ کی ڈانٹ ڈپٹ اور خرابی صحت پر دو لڑکیوں کی خودکشی
حیدرآباد /10 جون ( سیاست نیوز ) مادناپیٹ اور کوکٹ پلی کے علاقہ میں دو لڑکیوں نے خودکشی کرلی ۔ ایک لڑکی جو والدہ کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہوگئی تھی اور ایک نے خرابی صحت سے تنگ آکر انتہائی اقدام کرلیا ۔ پولیس مادناپیٹ کے مطابق 15 سالہ مہیشوری جو چندر ہائٹس علاقہ کے ساکن انجیا کی بیٹی تھی ۔ 9 ویں جماعت کی طالبہ تھی ۔ گذشتہ چند دنوں سے وہ خرا
سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک
حیدرآباد /10 جون ( سیاست نیوز ) سرورنگر کے علاقہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 30 سالہ محمد رزاق جو پیشہ سے ڈرائیور تھا ۔ اپنی موٹر سائکل پر جارہا تھا کہ کل رات حادثہ پیش آیا اور یہ موٹر سائیکل سے گرکر فوت ہوگیا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔
آندھرا پردیش اسمبلی کا 19 جون سے پہلا اجلاس متوقع
اسپیکر کی نامزدگی کے لیے ناموں پر غور ، چندر ابابو نائیڈو کی مشاورت