Month: 2014 مئی
سیما آندھرا میں اقلیتی ووٹ کی بنیاد پر جگن کو تشکیل حکومت کا یقین
انتخابی مفاہمت کے بعد چندرا بابو کی صورتحال تبدیل، خانگی سروے پر وائی ایس آر سی پی قائدین کا جائزہ
ملک کی اعلیٰ عدالتوں میں تحفظات کی ضرورت
دو روزہ سمینار، سابق جسٹس سپریم کورٹ کے راما سوامی کا خطاب
گوشہ محل میں قبرستانوں کی 88304 مربع گز اراضی پر قبضے
قبور کی بے حرمتی، قبرستان مویشیوں کے آسرا گھر میں تبدیل
حیدرآباد و سائبرآباد پولیس کمشنریٹ گریٹر حیدرآباد کمشنریٹ میں تبدیل
کمشنریٹس کے انضمام پر اسمبلی میں بل کی منظوری ضروری، ملک کا سب سے بڑا کمشنریٹ کا اعتراز ممکن
جگن موہن ریڈی اور کے چندرشیکھر راؤ کے درمیان خفیہ سازباز
صدر ٹی آر ایس کی وائی ایس آر سی پی سے ہمدردی پر تشویش، ترجمان کانگریس شرون کمار
عمارات حج ہاؤز سے اقلیتی اداروں کو تخلیہ کی نوٹس
وقف بورڈ اور حج کمیٹی کے دفاتر برقرار رہیں گے : اردو اکیڈیمی اور فینانس کارپوریشن کی منتقلی پر عوام تشویش کا شکار
راہول اور پرینکا گاندھی پر مودی کے بیان کی مذمت
ترجمان پردیش کانگریس کمیٹی جناب محمد احمد علی کا شدید ردعمل
ہومیوکیر کے ہیپی فیملی لوگو کا افتتاح
اداکار کرشنا نے افتتاح انجام دیا
غیر موسمی بارش سے عوام کیلئے راحت اور کسانوں کیلئے مصیبت
نظام آباد:10؍ مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)دو دنوں سے ہوئی بارش کی وجہ سے ضلع نظام آباد کے کسانوں کو زبردست نقصان ہواہے نہ صرف دھان کی کھڑی فصل تباہ ہوئی بلکہ مارکٹ یارڈ فروختگی کیلئے لائے ہوئے اناج بھیک کر خراب ہوچکا ہے نظام آباد مارکٹ یارڈمیں تقریباً 10700 کنٹل دھان بھیک کر خراب ہوچکا ہے جس کی وجہ سے کسانوں کو تقریباً 1کروڑ 43 لاکھ کا نقصا
نتائج کیلئے امیدواروں کی دھڑکنیں تیز
ضلع نلگنڈہ میں رائے شماری کے انتظامات مکمل
رائے شماری کیلئے معقول بندوبست
آر ڈی او میدک ونجا دیوی کا صحافتی بیان
راہول کا وارانسی میں متاثر کن روڈ شو ، مودی کی امیٹھی مہم کا انتقام
وارانسی ؍ چنداؤلی۔ 10 ۔ مئی : ( سیاست ڈاٹ کام ) : کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے حلقہ لوک سبھا وارانسی میں انتخابی مہم کے آخری دن آج کئی مقامات پر متاثر کن روڈ شوز میں حصہ لیتے ہوئے اس حلقہ سے مقابلہ کرنے والے بی جے پی امیدوار نریندر مودی کو ان ہی کے انداز میں زبردست جواب دیتے ہوئے بدلہ لے لیا ۔ واضح رہے کہ مودی 9 مرحلوں پر مشتمل زائد
میئر میونسپل کارپوریشن کریم نگر کے عہدہ کیلئے مساعی
کانگریس اور ٹی آر ایس قائدین کی آزاد امیدواروں سے ربط کی اطلاع
محبوب نگر میں ڈائیٹ کوچنگ کلاسیس کا آغاز
محبوب نگر۔/10مئی، ( راست ) محبوب نگر ڈیموکریٹک مسلم آرگنائزیشن کی جاانب سے ٹیچرس ٹریننگ کیلئے ڈائیٹ کوچنگ کلاسیس کا آج صبح افتتاح عمل میں آیا۔ 50سے زائد لڑکیاں اور دس سے زائد لڑکوں نے اس فری کیمپ سے استفادہ کررہے ہیں۔ خواجہ فیاض الدین انور پاشاہ سکریٹری آرگنائزیشن نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ اس کیمپ میں مزید لڑکے اور لڑکیاں تربیت حا
مودی کی آر ایس ایس سربراہ سے ملاقات، کانگریس کو ہزیمت ہونے کا دعویٰ
نئی دہلی ، 10 مئی (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کے وزارت عظمیٰ امیدوار نریندر مودی نے اپنی طویل انتخابی مہم اختتام پذیر ہونے کے فوری بعد آج رات آر ایس ایس سربراہ موہن بھگوت کے ساتھ یہاں میٹنگ منعقد کرتے ہوئے مہم کا جائزہ لیا اور مستقبل کے لائحہ عمل پر غوروخوض کیا۔ مودی جو اتر پردیش میں مہم چلا رہے تھے، نو مرحلے کے چناؤ کی مہم ختم ہونے کے بعد
بوکوحرام گمراہ تنظیم سے اسلامی تشخص داغدار
ریاض۔ 10 مئی (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کے مفتیِ اعظم شیخ عبدالعزیز آل شیخ نے نائیجیریا کے جنگجو گروپ بوکو حرام کی دو سو سے زیادہ طالبات کو یرغمال بنانے پر مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ یہ گروہ اسلام کے تشخص کو داغدار کررہا ہے۔شیخ عبدالعزیز آل شیخ نے عربی روزنامے الحیات کے ساتھ ایک انَٹرویو میں نائیجیریا میں خالص اسلامی ریاست کے قیام کی د