’’میک اپ برش‘‘ کی صفائی کا خیال رکھیں
خواتین کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ ایک وقت کا کھانا چھوڑ سکتی ہیں لیکن اپنے بناؤ سنگھار پر بالکل سمجھوتہ نہیں کرتیں لیکن میک اپ کی شوقین خواتین کو اس بات کو نظر انداز نہیں کرنا چاہئے کہ وہ ہر وقت زیر استعمال رہنے والے میک اپ برش کی صفائی پر بھی توجہ دیں ورنہ اس کی جلد مختلف مسائل کا شکار ہوسکتی ہے ۔