اسلام آباد میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہرے

اسلام آباد۔ 11؍مئی (سیاست ڈاٹ کام)۔ اسلام آباد کے ڈی چوک میں پاکستان تحریک اِنصاف کے احتجاجی مظاہرے کے پیش نظر سخت حفاظتی اقدامات کئے گئے ہیں۔ پاکستان میں 11 مئی 2013ء کے تاریخی انتخابات کے ایک سال بعد آج ملک بھر میں مختلف شہروں میں متعدد سیاسی جماعتوں نے احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کیا۔ ان مظاہروں میں سب سے آگے پاکستان تحریک اِنصاف

صدر ایران کا نیوکلیئر مذاکرات میں شفافیت کا پیشکش

تہران؍ویانا۔ 11؍مئی (سیاست ڈاٹ کام)۔ صدر ایران حسن روحانی نے کہا کہ ان کے ملک کو 6 عالمی طاقتوں کے ساتھ نیوکلیئر مذاکرات میں شفافیت کے علاوہ کوئی اور پیشکش نہیں کرنی ہے۔ ایرانی سرکاری ٹی وی نے حسن روحانی کی تقریر آج راست نشر کی۔ صدر ایران نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ نیوکلیئر ہتھیار نہیں چاہتا۔ انھوں نے کہا کہ ہمیں سوائے شفافیت کے بات چ

ممبئی انڈینس کیلئے آج کرو یا مرو کی صورتحال

حیدرآباد۔11مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) آئی پی ایل 7میں ناقص مظاہرہ کرنے والی سابق چمپئن ممبئی انڈینس کا پیر کو سن رائیزرس حیدرآباد سے مقابلہ ہوگا ۔ ممبئی کو حیدرآباد کو شکست دے کر ٹورنمنٹ میں واپسی کرنے کا ایک بہت چیلنج درکار ہے ۔ ممبئی انڈینس اب تک 8مقابلوں میں صرف دو مقابلوں میں کامیابی حاصل کرپائی ہے ۔ اگر اسے ناک آوٹ میں جگہ بنانی ہے تو

امریکی لڑکی کا قاتل مجرم ،حیدرآباد میں گرفتار

حیدرآباد 11 مئی ( پی ٹی آئی ) ایک ہندوستانی نژاد امریکی شہری جو بیوی کے قتل کے مقدمہ میں امریکی عدالت کی جانب سے مجرم قرار دیئے جانے کے بعد مفرور تھا آج یہاں سینک پوری میں گرفتار کرلیا گیا ۔ پولیس نے کہا کہ مفرور مجرم امیت مڈاملی لیونگسٹن سنجے کمار کی حیثیت سے اپنی نئی شناخت کے تحت مادھاوا پوری کالونی میںمقیم تھا کہ سی آئی ڈی کی جانب سے