امن کے ماحول میں ہی سب کی ترقی ممکن
مد ہول۔ 12مئی (تجمل احمد کی رپورٹ) بھینسہ کی عوام ایک دوسرے کے خلا ف حسد ، جلن ، بغض و عداوت جیسے دل کی بیماریوں کو چھوڑ کر بھائی چارگی رحم دلی جیسی اعلی صفات کا مظاہرہ کر یں تو یقینا بھینسہ ضلع عادل آباد میں ترقی کے اعتبار سے پہلا مقام ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار مسٹر آر گری دھر ڈی ایس پی بھینسہ نے تجمل احمد نمائندہ سیاست کو ڈی ایس پی آ