ونپرتی میں رائے شمار کے دوران ناقص انتظامات
ونپرتی ۔ 15 ۔ مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع و منڈل پریشد انتخابات کے رائے شماری کیلئے ونپرتی پالی تکنیک کالج کے احاطہ میں منعقد کیا گیا ۔ ونپرتی کے پانچ منڈلوں کے امیدوار اور ایجنٹ اور عملہ کو ناقص انتظامات کی وجہ سے کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔ بالخصوص ایجنٹوں ، امیدواروں اور انتخابی عملہ کیلئے کھانے کے انتظام میں انتظامیہ بری طر