Month: 2014 مئی
وشاکھاپٹنم بحریہ کے آفیسر کی بیوی کی خودکشی
وشاکھاپٹنم 15 مئی ( پی ٹی آئی) وشاکھاپٹنم میں بحریہ کے ایک آفیسر کی بیوی نے رہائشی عمارت سے چھلانگ لگا کر مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ آج صبح نیول کوسٹل بیاٹری علاقہ میں واقع عمارت سے اس نے چھلانگ لگادی ۔ نکھیلا بھٹ 24 سالہ کی شادی لیفٹننٹ کمانڈر سدھاکر بھٹ سے ہوئی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نکھیلا بھٹ ذہنی تناو کا شکار تھی اور ان کا علاج جا
مودی کیساتھ سیاسی اتحاد کا مشورہ دینے والا پارٹی سے خارج
چینائی ۔ 15 مئی (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعلیٰ تملناڈو جیہ للیتا نے آج اپنی پارٹی کے ایک لیڈر کو صرف اس لئے خارج کردیا کہ اس نے میڈم کو مشورہ دیا تھا کہ ملک کے آئندہ ممکنہ وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ سیاسی مفاہمت کرلی جائے۔ اے آئی اے ڈی ایم کے کے سابق رکن پارلیمان کے ملائی سامی نے دو روز قبل ایک بیان دیتے ہوئے کہا تھا کہ مودی جیہ للیتا کے اچ
ڈی ایم کے کا این ڈی اے کی تائید سے صاف انکار
نئی دہلی۔ 15 مئی (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کی جانب سے نئی حلیف جماعتوں کے خیرمقدم کیلئے آمادگی پر ٹی آر ایس نے تمام امکانات برقرار رکھے لیکن ڈی ایم کے نے 2002ء گجرات فسادات کے پیش نظر مودی زیرقیادت این ڈی اے حکومت کی تائید کا امکان مسترد کردیا۔ اس دوران کانگریس لیڈر راشد علوی نے ایک تجویز پیش کی کہ علاقائی سیکولر جماعتوں کو ترنمول کانگری
حیدرآباد اور میرٹھ فسادات ریاستوں کو چوکسی اختیار کرنے وزارت داخلہ کی ہدایت
نئی دہلی۔ 15 مئی (سیاست ڈاٹ کام) حیدرآباد اور میرٹھ میں حالیہ فرقہ وارانہ کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مرکز نے تمام ریاستوں کو چوکسی اختیار کرنے اور کسی کی طرف سے فسادات کے لئے اُکسانے کی کوششوں کو ناکام بنانے ممکنہ اقدامات کی ہدایت دی۔ وزارت داخلہ تمام ریاستوں کو خصوصی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ خاطر خواہ سکیورٹی فورسیس متعی
گولڈ کوئسٹ اسکیم پر دھوکہ ملزم گرفتار
حیدرآباد۔/15مئی، ( سیاست نیوز) سی آئی ڈی عملے نے گولڈ کوئسٹ اسکیم کے نام پر دھوکہ دہی میں ملوث ایک ملزم کو راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ پر آج گرفتار کرلیا۔ بتایا جاتا ہے کہ روی رمیش بابو نے گولڈ کوئسٹ اسکیم کے نام پر کئی افراد کو ضلع نیلور کے کاویلی ٹاؤن میں دھوکہ دیا تھا اور اس کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج ہونے کے فوری بعد وہ بیرو
نئی حکومت میں سینئر لیڈرس کو ذمہ داریاں بی جے پی اور آر ایس ایس قائدین سرگرم
نئی دہلی۔ 15 مئی (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی اور آر ایس ایس قائدین کے مابین سرگرم مذاکرات سے یہ اندازہ ہورہا ہے کہ اقتدار کی صورتگری کی تیاریاں شروع ہوچکی ہیں۔ بی جے پی صدر راج ناتھ سنگھ نے آج اڈوانی سے ملاقات کی اور سمجھا جاتا ہے کہ انہوں نے سینئر لیڈر کو لوک سبھا اسپیکر کے عہدہ کی تجویز پیش کی، لیکن اڈوانی نے اس تجویز کو قبول کرنے سے انکا
اسکولس میں ٹیچرس کے لیے ٹیچر جاب پروگرام
حیدرآباد ۔ 15 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : پرائیوٹ اسکولس انتظامیہ کیلئے ٹرینڈ ان ٹرینڈ ٹیچرس مختلف مضامین اور انگلش ، میاتھس کیلئے ایک ٹیچرس ملازمت کی فراہمی پروگرام دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال روبرو رام کرشنا تھیٹر عابڈس پر اتوار 18 مئی دوپہر 3 بجے تا 5 بجے رکھا گیا ہے ۔ ۔
ناگپور کی 17 مئی کو حیدرآباد میں المنی میٹIMT
حیدرآباد ۔ 15 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ ٹکنالوجی ( آئی ایم ٹی) ناگپور اس کی المنی میٹ کا حیدرآباد میں 17 مئی کو 7-30 بجے شام ہوٹل گرین پارک بیگم پیٹ پر اہتمام کررہا ہے ۔ اس موقع پر انسٹی ٹیوٹ کے قدیم طلبہ یکجا ہوں گے اور اپنے اپنے تجربات پیش کریں گے ۔۔
بی جے پی لوک سبھا امیدوار کی الکٹورل آفیسر سے شکایت
حیدرآباد ۔ 15 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : حلقہ لوک سبھا وشاکھا پٹنم کے بی جے پی امیدوار ڈاکٹر کے ہری بابو نے چیف الیکٹورل آفیسر سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین میں دھاندلیوں کی شکایت کی ہے ۔ چیف الیکٹورل آفیسر کو اس سلسلہ میں مکتوب اور الیکشن کمیشن کو ای وی ایم کی کاپیاں روانہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ چند ایجنٹس نے فارم 17c میں غ
کورس فیس میں اضافہD.Ed
حیدرآباد ۔ 15 ۔ مئی : ( ایجنسیز ) : دو سالہ ڈی ایڈ کورس کی فیس میں اضافہ کا اعلان کیا گیا ہے ۔ اب ہر طالب علم کو 1100 روپئے سالانہ اور 1500 روپئے بطور اسپیشل فیس سالانہ ادا کرنے ہوں گے ۔ خانگی ڈی ایڈ کالجس جہاں 50 بچے زیر تعلیم ہوں ان کی افیلیشن فیس میں بھی اضافہ کیا گیا ہے جب کہ ہر ادارہ کو پہلے سال کے لیے 75000 روپئے اور چار سال کی تجدید کے لیے 1 لا
سکھ چھاونی سے کشیدگی کو ختم کرنے اور دفعہ 144 کو ہٹانے پر زور
تشدد واقعہ پر تشکیل کمیٹی کی کمشنر سائبر آباد و ایڈیشنل کمشنر سے نمائندگی ، غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ
تلنگانہ کے عوام مطمئن، کانگریس کی حکومت ہوگی
سیما۔ آندھرا میں پارٹی قائدین ذمہ داری: اے پی کانگریس امور کے انچارج ڈگ وجے سنگھ
تقسیم آندھرا پردیش کے لئے تمام سیاسی جماعتیں ذمہ دار
سیما۔ آندھرا میں برسر اقتدار آنے والی جماعت کے ساتھ کانگریس کا بھرپور تعاون: بی ستیہ نارائنا سابق صدر پی سی سی
لوک سبھا انتخابات 2014ء کے آج نتائج
نئی دہلی 15 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) ملک بھر میں نو مراحل میں ہوئے لوک سبھا انتخابات کی تکمیل کے بعد ووٹوں کی گنتی کا کام کل ہوگا ۔ رائے شماری کے بعد ملک میں آئندہ حکومت کی تشکیل کے تعلق سے فیصلہ ہوگا ۔ الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ووٹوں کی گنتی کا عمل ملک بھر میں 989 مراکز پر ہوگا اور امکان ہے کہ یہ ووٹوں کی گنتی کا کام شام 5 بجے تک مکمل ہوجائیگا۔
قانون کے رکھوالوں نے یتیموں کا سہارا بھی چھین لیا
حیدرآباد ۔ 15 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : قانون کے رکھوالوں نے یتیموں کا سہارا بھی چھین لیا ۔ بچے روتے تو وہ فوری آگے بڑھ کر ان کے آنسو پوچھتے ۔ یہ ہے شجاع الدین خطیب عرف توفیق ہے جنہیں پڑوسی اس طرح کے خیالات تھے ۔ ان یتیموں پر ایک نہیں بلکہ دو مرتبہ مصیبتوں کا پہاڑ ٹوٹ پڑا ہے کیوں کہ گذشتہ روز کشن باغ کے فساد میں جملہ 9 بچوں اور 2 خاندانوں کے و
نہتے مسلمانوں پر بی ایس ایف نے گولیاں کیوں چلائیں ؟
معاوضہ اور تحقیقات سے کیا قیمتی جانیں واپس آئیں گی ؟ کشن باغ میں عوام کے سوالات
کشن باغ فساد کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ
گورنر کو صدر پی سی سی تلنگانہ پنالہ لکشمیا اور دیگر کانگریس قائدین کی نمائندگی