تاریخی ورثہ اور اس کی نگہداشت
کے این واصف
کے این واصف
ڈاکٹر مجید خاں
محمد ریاض احمد
محمد جسیم الدین نظامی
محمد جسیم الدین نظامی
میرا کالم مجتبیٰ حسین
اے پی ڈائری خیراللہ بیگ
نرمل۔/17مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نئی ریاست تلنگانہ میں جہاں ٹی آر ایس کی طوفانی لہر نے اپنی تاریخ ساز کامیابی کے ذریعہ ایک مثال قائم کردی ، وہیں ضلع عادل آباد کے انتخابی نتائج بھی حیرت انگیز رہے۔ جبکہ اس ضلع میں دس اسمبلی حلقہ جات میں ٹی آر ایس بشمول رکن پارلیمنٹ 7اسمبلی حلقوں میں شاندار کامیابی حاصل کی۔ تاہم اترپردیش ریاست سے تعلق ر
کورٹلہ۔/17مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گورنمنٹ ہائی اسکول کورٹلہ کے 2014ء ایس ایس سی کے نتائج شاندار رہے۔ اس سال مدرسہ ہذا سے تلگواور اردو میڈیم سے جملہ 84 طلباء نے شرکت کی اور 70طلباء نے کامیابی حاصل کی۔ اس طرح نتیجہ 83فیصد رہا۔ اردو میڈیم سے جملہ 63طلباء نے شرکت کی جن میں 53طلباء نے کامیابی حاصل کی۔ عائشہ صدیقہ کوGPA8.5 اور دینا کوثر کو GPA8.2 حاصل
بودھن۔/17مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کل ڈچپلی کے میڈیکل کالج میں بعد رائے شماری مسٹر محمد شکیل عامر امیدوار حلقہ اسمبلی بودھن ٹی آر ایس پارٹی کو منتخب قرار دینے کے اعلان کے بعد مسٹر شکیل کا موضع نہرو نگر میں حلقہ اسمبلی بودھن کی عوام و پارٹی کے سرگرم کارکنوں نے گرمجوشی کے ساتھ استقبال کیا اور آتشبازی کے ساتھ نعرے لگاتے ہوئے ایک دوسرے پ
مکتھل 17 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)حلقہ اسمبلی مکتھل سے کانگریس کے امیدوار سی رام موہن ریڈی نے اپنے قریبی حریف سابق ریاستی وزیر مسٹر وائی یلاریڈی کو 10,185ووٹوں کی اکثریت سے شکست دی۔ مسٹر وائی یلاریڈی ٹی آر ایس امیدوار کی حیثیت سے انتخابی میدان میں تھے، ریٹرننگ آفیسر حلقہ اسمبلی مکتھل کی جانب سے جاری کردہ صحافتی اعلامیہ کے بموجب محبوب نگ
نارائن پیٹ 17 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ماڈرن ہائی اسکول نارائن پیٹ کی طالبہ فرحانہ بیگم بنت محمد معین الدین سنڈکے نے ایس ایس سی اردو میڈیم کے امتحانات کے ساتھ 9 نشانات کے ساتھ نارائن پیٹ ٹاون میں سرفہرست رہی۔ جن کا رول نمبر 141118408 ہے ۔ ام یمن صباء بنت عبدالحق ولی نے 8.2 نشانات حاصل کئے ۔ لٹل اسٹار اسکول کی طالبہ حمیرہ فاطمہ نے 9.7 نشانات انگ
نارائن پیٹ 17 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نو منتخبہ تلگودیشم رکن اسمبلی نارائن پیٹ مسٹر ایس راجندر ریڈی نے آج پارٹی آفس میں ایک پریس کانفرنس کو مخاطب کرتے ہوئے حلقہ اسمبلی نارائن پیٹ کے عوام سے اظہار تشکر کیا۔ انہوں نے فرداً فرداً تمام طبقات ،عزیز و اقارب، دوست احباب پارٹی کارکنوں اور قائدین کے ان کے ساتھ بھر پور تعاون کا تذکرہ کرتے ہوئ
نارائن کھیڑ 17 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ہیڈ مسٹریس ضلع پریشد گرلز ہائی اسکول نارائن کھیڑ شریمتی کے اندرا نے اپنے ایک پریس نوٹ میں بتایا کہ تعلیمی سال 2013-14 میں منعقدہ ایس ایس سی امتحانات میں ضلع پریشد گرلز ہائی اسکول نارائن کھیڑ کی ایس ایس سی طالبات نے ایس ایس سی میں اعلی نشانات حاصل کرتے اپنی شاندار کامیابی کا مظاہرہ کیا ہے ۔انہوں نے ا
نلگنڈہ 17 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کی جانب سے پہلی مرتبہ نوٹا آپشن کو استعمال کرنے کا موضع فراہم کیا ضلع اس آپشن کو 8 ہزار 218 رائے دہندوں نے استعمال کرتے ہوئے کسی بھی امیدوار کی تائید نہیں کی ۔ نوٹا آپشن کیلئے ای وی ایم میں ایک علحدہ بٹن دبایا گیا تھا۔ ضلع کے 12 اسمبلی حلقوں میں رائے دہندوں نے اس کا استعمال کی
ایچوڑہ 17 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عام انتخابات کے نتائج کا اعلان میں حلقہ اسمبلی بوتھ سے ٹی آر ایس امیدوار راتھوڑ بابو راو نے زبردست کامیابی حاصل کی ۔ انہو ںنے 62870 ووٹ حاصل کئے جبکہ ان کے قریب حریف انیل جادھو کانگریس کو 35877 ووٹوں کی اکثریت سے شکست دی۔ حلقہ اسمبلی بوتھ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ عوام نے خوب جشن منایا ۔ ٹی آر ایس قائدین نے ز
پرگی 17 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ضلع رنگا ریڈی پرگی حلقہ اسمبلی پرگی نے کانگریس امیداور ٹی رام موہن ریڈی نے اپنے قریبی حریف ٹی آر ایس کے امیداور کے ہریشور ریڈی کو 6500 ووٹوں سے شکست دے دی جبکہ رام موہن ریڈی ۔۔۔۔۔ ریڈی کو 68,098 ووٹ حاصل ہوئے اور ٹی آر ایس امیدوار ہریشور ریڈی کو 62,935 ملے ۔ اس کے علاوہ بی جے پی جے امیدوار 13,355 ووٹ حاصل ہوئے اور ٹی
مدن پلی۔/17مئی، ( محمد اشرف کی رپورٹ ) ضلع چتور کو آندھرا پردیش کی متحدہ ریاست میں ایک منفرد مقام حاصل ہے۔ تلگودیشم کے سربراہ چندرا بابو نائیڈو کا آبائی مقام اور سابق وزیر اعلیٰ کرن کمار ریڈی کا آبائی مقام کے علاوہ یہاں کے قائدین متحدہ ریاست میں اہم کردار نبھاتے آرہے ہیں۔ ضلع کڑپہ سے متصل رہنے کی وجہ سے آنجہانی راج شیکھر ریڈی کے پرستا
منڈل ناگی ریڈی پیٹ کے ینجرا جپتی جانکم پلی، آتما کور برقی سب اسٹیشن حدود کے مواضعات میں آج سے صبح 7بجے تا 10بجے دن برقی کٹوتی کی جارہی ہے۔ محکمہ برقی ٹرانسکو اے ای مسٹر ویریشم نے مزید بتایا کہ نظام ساگر سے آرہے 33KV کے برقی تاروں کو لگ رہے درختوں کو کاٹ کر ہٹایا جارہا ہے جس سے برقی کٹوتی جاری رہے گی۔ عوام سے انہوں نے تعاون کی خواہش کی ہے۔
میدک۔/17مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی میدک پر تلنگانہ راشٹرا سمیتی کو کامیابی حاصل ہوئی۔ یہاں ٹی آر ایس کی امیدوار محترمہ ایم پدما دیویندر ریڈی نے بھاری اکثریت سے کامیابی درج کرائی۔ محترمہ پدما کو89119 ووٹ حاصل ہوئے جبکہ ان کی قریبی حریف فلم اسٹار کانگریس امیدوار وجئے شانتی کو 49885ووٹ حاصل ہوئے۔پدما دیویندرریڈی نے 39234ووٹوں کی