لفظ لفظ موتی

٭ مومن اپنے احسان کو پوشیدہ رکھتا ہے۔
٭ نیکی کرنے میں دیر اور بدلہ لینے میں جلدی نہ کرو۔
٭ برے لوگ اچھی بات میں بھی برائی نکال لیتے ہیں۔
٭ ٹوٹی ہوئی دوستی دوبارہ جڑ تو سکتی ہے لیکن ثابت نہیں رہ سکتی۔
) کسی کو پانے کی تمنا نہ کرو، خود کو اس قابل بنالو کہ دوسرے تمہیں پانے کی تمنا کرنے لگیں۔

کیا بات ہے !

٭کسی نے قاضی سے پوچھا: ’’ پستے کا حلوہ مزیدار ہوتا ہے یا بادام کا؟ ‘‘۔قاضی نے جواب دیا: ’’ چونکہ یہ انصاف کا معاملہ ہے اور فریقین کی غیر حاضری میں انصاف نہیں ہوسکتا لہذا دونوں کو حاضر کیا جائے۔‘‘

متفرق اشتہارات

فوٹو فن اسٹوڈیوFoto Fun Studio
معیاری شادی کی فوٹو گرافی ، ویڈیو گرافی HD کیمروں سے تیار کی جاتی۔ Karizma فوٹوالبم اور لیڈی ویڈیو گرافر بھی Available ، Inside Garden Tower MasabTank.
9490438721/9391104054
__________________________________________________________________
اثر دار پٹھانی نسخہ

کرایہ پر حاصل کیجئے

فلیٹ برائے کرایہ
حبیب منزل ، باغ جہاں آراء ، یاقوت پورہ ، 3بیڈ روم، ہال، کچن، بالکونی، باتھ روم کرایہ پر دیا جاتا ہے۔
فون نمبر : 9000694871,040-23307253
__________________________________________________________________
وجئے نگر کالونی ملگی کرایہ پر
وجئے نگر کالونی مین روڈ Union بینک کے روبرو 1 کشادہ ملگی ڈکوریشن کے ساتھ کرایہ پر دی جاتی ہے۔ ربط کریں: 9000789270/9949074670

برائے فروخت

فارم لینڈ پلاٹ برائے فروخت
ویلا گارڈن فارم لینڈ پلاٹ فروخت قریب معین آباد تمام ضروریات سے آراستہ بلاک روڈ، گیٹیڈ کمیونٹی مختلف اقسام کے 25 جھاڑ، خاص طور پر آم کے درخت، سن ڈال، ساگوان کے درخت، یہ سنہری موقع ہے۔ تین سال تک آم حاصل کریئے۔ 100 فٹ روڈ فیسنگ۔ اس سنہری موقع سے استفادہ حاصل کریں۔ بکنگ جاری ہے۔
Contact: 9848811588/7386061555

ضرورت رشتہ

MATRIMONIAL BEMS USA – BOY
Sunni Muslim 30, 6′ BEMS Boy H1B Visa Holder Working in USA Very Fair and Handsome Well Educated and Respectable Family. Looking For Slim Very and Beautiful Girl Only US Citizen Girl (Age 24 to 26).
E-Mail : muaam786@gmail.com
Contact : syedshanawaz
8106716335
__________________________________________________________________
Urgent Matrimonial Girl

حدیث شریف

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’دعا مؤمن کا ہتھیار ہے، دین کا ستون ہے، آسمان و زمین کا نور ہے‘‘۔ (حاکم)