انتقال
حیدرآباد۔ 18 مئی (راست) محترمہ شاہنواز بیگم (کنیز فاطمہ) دختر جناب اسحاق حسین زوجہ جناب مرزا محمود علی بیگ کا انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد باغ زہرہ میں 19 مئی کو 10:30 بجے دن ادا کی جائیں گی۔ تدفین کوہ مولاعلی میں ادا کی جائیں گی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 7799500478 یا 7386467934 پر ربط کریں۔