مسلمانوں کے مسائل کی یکسوئی کی خواہش
حیدرآباد /19 مئی ( راست ) تلنگانہ علماء کونسل کے ریاستی صدر مولانا یوسف زاہد نے کے سی آر سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور الیشکن میں ٹی آر ایس کے شاندار مظاہرہ پر پرخلوص مبارکباد پیش کی اور امید ظاہر کی کہ کے سی آر کی جرات مندانہ قیادت میں تلنگانہ کی تعمیر نو ہوگی اور یہاں کی مسلم اقلیت کے دیرینہ مسائل کی یکسوئی ہوگی اور نئی بننے والی