پٹلم میں ٹی آر ایس کا فتح جلوس

پٹلم 27 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)حلقہ جکل سے ٹی ار ایس پارٹی کے امیدوار نو منتخبہ رکن اسمبلی مسٹر ہنمنت شنڈے ظہیر آباد پارلیمنٹ سے ٹی آر ایس پارٹی کے امیدوار نو منتخبہ رکن پارلیمنٹ مسٹر بی جی راو پاٹل، ٹی آر ایس پارٹی کے زیڈ پی ٹی سی امیدوار مسٹر پرتاب ریڈی، ایم پی ٹی سی مسٹر رجنی کانت ریڈی، جے اے سی کنوینر مسٹر جی جگدیش ،اے وینکٹ رام ری

رکن اسمبلی راما گنڈم اور رکن لوک سبھا پدا پلی کو مبارکباد

گوداوری کھنی 27 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)حلقہ اسمبلی راما گنڈم کے ایم ایل اے ایس ستیا نارائنا راو اور حلقہ پارلیمانی پدا پلی کے ایم پی سمن کو نامہ نگار سیاست رام گنڈم محمد یوسف الدین خالد کے دونوں بھائیوں محمص سیف الدین عابد سیول انجینئر دوحہ قطر اور محمد تقی الدین زاہد سیلس آفیسر دوحہ قطر اور چند مسلم نوجوان نے دوحہ قطر سے فون پر مبار

اردو ہائی اسکول کے طلبہ کا شاندار مظاہرہ

منااکھیلی؍23مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)سید ابراھیم میموریل اردو ہائی اسکول اوراد کے طلباء نے دہم جماعت میں بہترنشانات سے کامیابی حاصل کی ہے۔ محمداشفاق نے 72.48نشانات حاصل کرکے پورے ہائی اسکول میں ٹاپ کیاہے۔ جبکہ دیگر طلباء محمد شفیع 69.44، عبدالقریشی 64.32، حاصل کئے ہیں ۔ جملہ 10میں سے 9طلباء نے کامیابی حاصل کی ہے۔ اس بات کی اطلاع حسن گنگو بہم

بیدرمیںگیارہ ہزار ٹیچرس اور لکچررس کے تقررات

بیدر۔23مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پرائمری ‘ ہائی اسکول اور پی یو کالجس میں مخلوعہ 11ہزار ٹیچرس اور لکچررس کے تقررات کرنے اقدامات کئے جارہے ہیں ۔ یہ بات چیف منسٹر سدرامیا نے بتائی ۔ ریاستی کانگریس حکومت کی ایک سالہ کارکردگی سے واقف کرواتے ہوئے چیف منسٹر نے بتایا کہ پرائمری مدارس اور ہائی اسکولوں میں مخلوعہ 9500 ٹیچرس کے بشمول پی یو کالجس

ذکریٰ اُردو ہائیر پرائمری اسکول میں داخلوں کا آغاز

بسواکلیان۔23مئی ( ای میل ) محمد نعیم الدین سیکریٹری ذکریٰ ایجوکیشن سوسائیٹی بسواکلیان نے ایک اپنے ایک صحافتی بیان میں بتایا کہ ذکریٰ ایجوکیشن سوسائٹی کی جانب سے چلائے جا رہے ادارے ذکریٰ اردو ہائیر پرائمری اسکول اور ذکریٰ اُردو ہائی اسکول میں تعلیمی سال 2014-15کیلئے داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے۔انہوں نے کہا کہ ذکری ٰایجوکیشن سوسائٹی کی

کانگریس کو غلط پالیسیوں اور بدعنوانیوں کے سبب شکست

یلاریڈی ۔ 23مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ملک بھر میں کانگریس کا کمزور مظاہرہ خود اس کا کارنامہ ہے ۔دس سالہ اقتدار میں کانگریس نے عوام کے دلوں میں اپنی جگہ بنانے میں مکمل ناکام رہی ۔ جبکہ ملک کی عوام نے کانگریس کو ایک طویل اقتدار دیا تھا پھر بھی اس نے عام عوام کو راحت نصیب نہ کرسکی ۔ بی جے پی کی مثالی کامیابی صرف کانگریس کی کمزور حکمرانی کا

بیدر لوک ایوکت افسران کا دورہ

منااکھیلی؍23مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)بیدر لوک آیوکت افسران ضلع کے مختلف تعلقہ جات کے دورہ پرہوں گے ۔ عوام اس دورہ کے موقع پر لوک آیوکت افسران سے ملاقات کرکے رشوت ستانی ، انتظامی خرابی ، تعمیرات میں خر د برد وغیرہ سے متعلق شکایات پیش کرسکتے ہیں ۔ شکایت پیش کرنے کے لئے فارم نمبر 1اور2دورہ کردہ مقام پر شکایت کنندگان کو دئے جائیں گے ۔شکا

مجلس کارپوریٹر نظام آباد ڈیویژن نمبر 29 کی رکنیت برخواست کرنے کا مطالبہ

نظا م آباد:22؍ مئی ( محمد جاوید علی)ایم اے فہیم صدر ٹائون مجلس نظام آباد و ڈویژن نمبر 29 کے کارپوریٹر کے خلاف ان کے حریف آزاد امیدوار عبدالنعیم نے کمشنر میونسپل کارپوریشن سے شکایت کرتے ہوئے انہیں رکنیت سے برخواست کردینے کی خواہش کی۔ عبدالنعیم نے اپنی شکایت بتایا کہ ڈویژن نمبر 29 سے منتخب کارپوریٹر فہیم الدین عرف ایم اے فہیم پرچہ نا

دراندازی ،اسمگلنگ روکنے پر بی ایس ایف کی خصوصی توجہ

کریم گنج ( آسام ) 22مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) بی ایس ایف کے انسپکٹر جنرل برائے میزورم و کاچار سرحد دنیش کمار اپادھیائے نے آج کہاکہ وہ دراندازی، اسمگلنگ اور سرحدپار جرائم کے انسداد پر خصوصی توجہ دیں گے۔ اپادھیائے نے 19مئی کو اپنا عہدہ سنبھالاہے ۔ انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش کے سرحدی محافظین کے ساتھ خوشگوار تعلقات برقرار رکھنے پر خصوصی توجہ دی

دہلی حکومت کی تشکیل پر لیفٹننٹ گورنر کا صدر جمہوریہ سے تبادلہ خیال

نئی دہلی ، 22مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) عام آدمی پارٹی کے دہلی میں تشکیل حکومت پر تغیر پذیر رویہ کی بناء لیفٹننٹ گورنر نجیب جنگ نے آج کہا کہ وہ اس مسئلہ پر صدر جمہوریہ پرنب مکرجی سے تبادلہ خیال کریں گے ۔انہوں نے واضح کردیا کہ کجریوال کی پارٹی نے ہنوز تازہ انتخابات کی خواہش نہیں کی ہے۔وہ دہلی میں نئی حکومت کی تشکیل کے بارے میں سوال کا جواب دے

کانگریس کو جارحانہ خود احتسابی درکار : سینئر قائدین

نئی دہلی ،22مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) لوک سبھا انتخابات میں ناکامی پر ’’ٹیم راہول ‘‘ پر درپردہ تنقید کرتے ہوئے پارٹی قائدین نے آج کہاکہ کانگریس کو جارحانہ انداز میں خود احتسابی کرنی چاہئے ۔ صرف وہی لوگ قیادت کے مرتبہ تک پہنچنے چاہئیں جنہیں فیلڈ ورک کا تجربہ ہو۔ کانگریس قائد ملنددیورا نے کہا کہ راہول گاندھی کے مشیروں کو بنیادی سطح سے ا

سی پی ایم کا مودی سے خواتین بل کی منظوری کا مطالبہ

تھرواننتاپورم، 22مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) سی پی آئی ایم کی مرکزی کمیٹی کے رکن پی کے سریمتی واحد خاتون رکن پارلیمنٹ نے جو کیرالا کی نمائندگی کرتی ہیں ، کہا کہ مودی کو اس دیرینہ قانون سازی کو ترجیح دینا چاہئے تاکہ اپنے قول کو عمل کے ذریعہ ثابت کرسکے ۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کو اب ایوان میں اپنے بل بوتے پر اکثریت حاصل ہے ۔ حکومت کو اس بل کی م

شام کے خلاف قرار داد پر روس و چین نے حق تنسیخ استعمال کیا

اقوام متحدہ 22 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) چین اور روس نے اقوام متحدہ سکیوریٹی کونسل کی ایک قرار داد کے خلاف حق تنسیخ ( ویٹو ) استعمال کیا ہے جس کے ذریعہ شام کے مسائلہ کو بین الاقوامی جرائم عدالت سے رجوع کرنے کی بات کہی گئی تھی ۔ قرار داد میں کہا گیا تھا کہ شام میں گذشتہ تین سال سے جاری خانہ جنگی میں دونوں ہی فریقین حکومت اور اپوزیشن نے جنگی جرا