فٹبال ٹیمیں مداحوں سے دُور ،پریکٹس میں مصروف
ساؤپالو۔28 مئی (سیاست ڈاٹ کام) دنیا کے مقبول ترین کھیل فٹ بال کا عالمی میلہ سجنے میں چند دن باقی رہ گئے ہیں۔ دنیا کی بہترین 32 ٹیموں ہر چار سال بعد ہونے والے اس میلے کو لوٹنے کے لئے بھرپور تیاریوں میں مصروف ہیں۔ ہر ٹیم نے برازیل پہنچنے سے قبل مختلف ممالک میں اپنے ٹریننگ کیمپ منقعد کررکھے ہیں جہاں وہ خوب پسینہ بہا کر میگا ایونٹ کے لئے خو