تلنگانہ میں ٹی آر ایس حکومت کے قیام کا ادعا

کریم نگر 2 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)عوام میں ابھی بھی ووٹ ڈالتے کے تعلق سے فرقہ وارانہ پیدا ہوا ہے باوجود اس کے حکومت ضلع انتظامیہ اور رضا کارانہ تنظیموں کی جانب ووٹ کی اہمیت ضرورت پر مسلسل بیداری پروگرام منعقد کئے گئے کریم نگر میں پہلی کی بہ نسبت رائے دہی میںاضافہ ضرور ہوا ہے لیکن جتنا ہونا چاہئے تھا نہیں ہوا رائے دہی جو بھی ہوں اس میں

طلباء کو ودیا سری اسکیم کے تحت مالی امداد

بیدر 2 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ہاسٹل سہولت دستیاب نہ ہونے والے 50 ہزار طلباء کیلئے اس سال ودیا سری اسکیم کے تحت مالی مدد فراہم کی جائے گی ۔ ریاستی وزیر سوشیل ویلفیر مسٹر ایچ انجینا نے یہ بات بتائی ۔ انہوں نے بتایا کہ گذشتہ سال 20 ہزار طلباء میں ماہانہ 1500 روپئے دیئے گئے تھے اور جملہ 30 کرور روپئے خرچ ہوئے تھے ۔ اس سال 50 ہزار طلباء کیلئے 75 ک

ڈی سی ایم ویان اُلٹنے سے 80 مرغیاں ہلاک

میدک 2 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)میدک چیگنٹہ شاہراہ کے چنا شنکرم پیٹ کے حدود میں اسنیہا چکن پولٹری فارم توپران سے میدک ٹاون کو مرغیاں فراہم کرنے کے دوران ڈی سی ایم ویان کا پچھلا ٹاپر پھٹ پڑنے سے ویان درخت سے ٹکرا گئی جس کی وجہ سے 80 مرغیاں مر گئیں۔

کسی بھی امیدوار کی کامیابی میں خاتون رائے دہندوں کا نمایاں رول

یلاریڈی کے مواضعات میں رائے دہی کے فیصد میں اضافہ یلاریڈی 2 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)یلاریڈی اسمبلی کے 234 پولنگ مراکز پر رائے دہی کا فیصد 78.74 رہا جس میں منڈل لنگم پیٹ میں سو سے زیادہ رائے دہی 82.19فیصد درج ہوئی اور سب سے کم یلاریڈی منڈل میں 75.72 فیصد ووٹ ڈالے گئے ۔ حلقہ کے چھ منڈلوں میں جملہ 199194 رائے دہندوں میں سے 156845افراد نے حق رائے دہی سے ا

جنگاوں کے رائے دہندوں سے اظہار تشکر

مدور 2 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی جنگاوں کیلئے کل ہوئی رائے دہی میں تلنگانہ راشٹرا سمیتی کے امیدوار برائے جنگاوں مسٹر متی ریڈی یادگیری ریڈی اور حلقہ لوک سبھا بھونگیر کے امیدوار ڈاکٹر بورا نرسیا گوڈ کے حق میںجوش و خروش کے ساتھ حصہ لیکر ووٹ دینے والے معزز رائے دہندگان کا جناب محمد شریف الحسن ریاستی سکریٹری ٹی آر ایس و سابقہ

جناب وی ہنمنت راؤ نے نمس پہونچ کر محمد فرید الدین کی عیادت کی

حیدرآباد ۔ یکم ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : سکریٹری اے آئی سی سی و رکن راجیہ سبھا مسٹر وی ہنمنت راؤ نے نمس ہاسپٹل میں زیر علاج سابق ریاستی وزیر مسٹرمحمد فرید الدین سے ملاقات کرتے ہوئے ان کی عیادت کی ۔ مسٹر محمد فرید الدین گذشتہ ایک ہفتہ سے نمس ہاسپٹل میں قلب کے امراض کے لیے زیر علاج ہے اور دو دن میں ان کی انجیو گرافی کرنے کا ڈاکٹرس نے فیصلہ ک