سچا مسلمان بی جے پی کو کبھی ووٹ نہیں دیگا: ابو عاصم اعظمی
ممبئی۔/2مئی، ( سیاست ڈاٹ کام ) سماج وادی پارٹی لیڈر ابو عاصم اعظمی نے حالانکہ ایک روز قبل ہی ایک متنازعہ بیان دیا تھا کہ وہ مسلمان جو ان کی پارٹی کووٹ نہیں دیتے، وہ سچے مسلمان نہیں ہیں۔ لیکن آج انہوں نے ایک اور بیان دیتے ہوئے کہا کہ سچا مسلمان کبھی بھی بی جے پی کو ووٹ نہیں دے گا۔ فون پر پی ٹی آئی سے بات کرتے ہوئے ابو عاصم اعظمی نے کہا کہ