راجستھان رائلز آج چوتھی کامیابی کیلئے پُر عزم
احمد آباد 4 مئی (سیاست ڈاٹ کام )آئی پی ایل کے ساتویں سیزن میں کامیابی کی ہٹرک لگا چکی راجستھان رائلس ٹیم پیر کو جب موتیرا واقع سردار پٹیل اسٹیڈیم میں اپنے مہم کو آگے بڑھاتے ہوئے کولکتہ نائیٹ رائیڈرس کے خلاف اترے گی تو اس کا مقصد کامیابی کا چوکا لگانا ہوگا ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ابوظہبی میں کھیلے گئے پچھلے میاچ کو راجستھان رائلس نے س