اخلاقی انحطاط اور نافرمانیوں کے سبب نعمتوں کا زوال

نظام آباد۔5 مئی(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)مدرسہ مظہر العلوم نظام آباد میں منعقدہ اصلاحی نشست سے خطاب کرتے ہوئے مولانا طلحہ قاسمی ممبئی نے کہا کہ آج ہمارے ملک ہندوستان میں مسلمانوں کی بالکل وہی حالت ہے جس طرح مصر میں بنی اسرائیل کی حالت تھی اللہ پاک نے ان کو بے شمار نعمتوں سے نواز تھا لیکن وہ لوگ اس کی ناقدری و ناشکر ی کرتے ہوئے مظلوم و کم

٭منا اکھیلی : راشن کارڈ دہندگان کو اطلاع

منااکھیلی۔5مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع کے تمام راشن کارڈ دہندگان خصوصاًنئے کارڈ دہندگان کو اطلاع دی گئی ہے کہ وہ اپنے راشن کارڈ کے ضمن میں اور جس دوکان سے متعلق راشن کارڈ ہے اس کی تفصیلات ایس ایم ایس کے ذریعہ اپنے موبائل پر حاصل کرسکتے ہیں ۔ اس کے لئے جو طریق کار اختیار کیاجائے وہ یوں ہے۔ پہلے تحریر کریں RCSHOPاسپیس دیں ، راشن کارڈ نمبر

فرقہ وارانہ انتخابی مہم پر مودی اور شاہ پر ڈگ وجئے سنگھ کی تنقید

نئی دہلی / لکھنو 5 مئی (سیاست ڈاٹ کام )کانگریس نے آج بی جے پی کے وزارت عظمی کے امیدوار نریندر مودی اور ان کے قریبی با اعتماد ساتھی امیت شاہ پر ’’فرقہ وارانہ ‘‘انتخابی مہم ‘‘چلانے کا الزام عائد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا کہ امیت شاہ کے اعظم گڑھ کو دہشت گردوں کا اڈہ قرار دینے پر تحقیقات کروائی جائیں ۔ انہوں نے کہا کہ مودی ا

بی جے پی برسر اقتدار آنے پر مسلمانوں کی غلط فہمی دور ہونے کا دعوی

نئی دہلی 5 مئی (سیاست ڈاٹ کام )نریندر مودی کے قریبی بااعتماد ساتھی امیت شاہ نے آج کہا کہ بی جے پی کے سیاسی حریفوں میں یہ غلط فہمی پیدا کردی ہے کہ بی جے پی مسلم دشمن ہے لیکن بی جے پی کے برسر اقتدار آنے پر ’’مسلم بھائیوں ‘‘کے ذہن سے یہ غلط فہمی دور ہوجائے گی۔ بی جے پی کی حکومت دستوری پیمانوں پر سختی سے عمل کرے گی اور ان کے مطابق حکومت چلا

لوک پال کے انتخابی قواعد کا دوبارہ جائزہ لینے کی سپریم کورٹ کی ہدایت سے مرکز کا اتفاق

نئی دہلی 5 مئی (سیاست ڈاٹ کام )مرکز نے آج سپریم کورٹ کی اس ہدایت سے اتفاق کرلیا کہ لوک پال کے انتخاب کے بارے میں حساس مسائل کا از سر نو جائزہ لیا جائے اور کہا کہ وہ اس کارروائی کو آگے بڑھانے سے قبل قواعد میں قطعی ترمیمات کرنے کیلئے تیار ہیں۔ فقرہ (1) کے قاعدہ 10 اور قاعدہ 10(4)کے بارے میں سالیسٹر جنرل ( موہن پرسارن) نے تجویز پیش کی تھی کہ اس م

بوڈو علاقہ کے تین اضلاع میں کرفیو میںنرمی

گوہاٹی 5 مئی (سیاست ڈاٹ کام )تشدد زدہ علاقہ بکسا اور کوکرا جھار کے علاوہ پڑوسی علاقہ چیرانگ اضلاع میں جہاں این ڈی ایف بی ۔ سوم بی جیت عسکریت پسند گذشتہ جمعرات کو فسادات میں 34 افراد کو ہلاک کرچکے ہیں۔ آج کرفیو میں تین گھنٹے کی نرمی دی گئی۔ کوئی تازہ ناخوشگوار واقعہ تاحال پیش نہ آنے کی وجہ سے انتظامیہ نے جمعہ کی رات سے نافذ امتناعی احکا

Categories زمرے کے بغیر

آسام میں بی این اے انتہاء پسندوں کے پاس سے اسلحہ و گولہ بارود ضبط

سلچار 5 مئی (سیاست ڈاٹ کام )اسلحہ اور گولہ بارود کا زبردست ذخیرہ ضبط کرلیا گیا اور چار بی آر یو نیشنل آرمی (بی این اے ) کے عسکریت پسند آسام کے ضلع کاچار میں گرفتار کرلئے گئے ۔ ایک اطلاع ملنے پر آسام رائفلز اور آسام پولیس کی مشترکہ کارروائی کے دوران چار اے کے 47 رائفلیں ،6 گولیا،اے کے 47 کی 122 گولیاں ،ایک 9 ایم ایم پستول دو 12 بور رائیفلس ،ای

مودی آسام تشدد کے ذمہ دار نہیں :شیو سینا

ممبئی 5 مئی (سیاست ڈاٹ کام )شیو سینا نے آج نریندر مودی کو آسام میںتشدد کا ذمہ دار قرار دینے پر کانگریس کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ ایسے الزامات عائد کررہے ہیں وہ ،ملک کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں۔ انہیں رام دو کے آشرم میں ارتکازکرنا چاہئے کیونکہ وہ ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں۔ بی جے پی کی قدیم حلیف نے کانگریس قائد کپل سبل پر بھی تنقید کرت

مودی کے دورہ امیتھی پر سخت حفاظتی انتظامات

امیتھی5 مئی (سیاست ڈاٹ کام ) گجرات پولیس کے تعاون سے مقامی عہدیداروں نے بی جے پی قائد نریندر مودی کے دور ہ امیتھی کے موقع پر جو گاندھی خاندان کا مستحکم گڑھ ہے ،سخت حفاظتی انتظامات کئے ہیں ۔ مودی یہاں انتخابی مہم چلانے کیلئے آرہے ہیں۔ ڈی آئی جی کے رتبہ کے عہدیداروں کی زیر قیادت گجرات پولیس کے عہدیدار،پولیس کے کمانڈوز اور ضلعی پولیس عہ

ٹیچرس اہلیتی ٹسٹ کے مقاصد پر سوالیہ نشان ؟

ہمناآباد۔ 5 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ما ہرین تعلیم نے حکو مت کرنا ٹک کی جا نب سے منعقد ہونے والے ٹیچرس اہلیتی ٹسٹ 2014پر سوالیہ نشان لگا تے ہوئے کہا ہے کہ ٹی ای ٹی امتحان سے آخر حکو مت کیا چا ہتی ہے ۔جبکہ ڈی۔ایڈ،ٹی سی ایچ،اور بی۔ایڈ کا میاب امیدواروں کو حکو مت ٹر ینڈ ٹیچرس کا سر ٹیفکٹ دے چکی ہے اور ٹیچرس اپنے متعلقہ جما عتوں میں پڑھا نے ک

کاماریڈی کی مسلم طالبات کو ریاستی رینک

کاماریڈی۔5 مئی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کاماریڈی کے دو مسلم لڑکیوں نے بی پی سی اور ایم پی سی میں ریاستی سطح کا رینک حاصل کرتے ہوئے کاماریڈی کا نام روشن کے علاوہ اپنے والدین کے نام کو بھی روشن کیا ہے اور یہ دونوں لڑکیاں ایک ہی کالج کے طالب علم ہے کاماریڈی سری سنداپنی جونیئر کالج کی شائستہ سمرین نے ایم پی سی میں 985 نشانات حاصل کئے شائستہ سمی

نظام آباد میں مفت کمپیوٹر کورسیس

نظام آباد:5؍ مئی(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شہر نظام آباد کے لنک کمپیوٹرس کے ڈائرکٹر ماجد خان نے کہا کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی لنک کمپیوٹرس بودھن روڈ نظام آباد کی جانب سے طلبا وطالبات کیلئے کمپیوٹر سمر کراش کورسس کا آغاز عمل میں لایاجارہا ہے پانچویں جماعت تا ایس ایس سی ، انٹر ڈگری، کامیاب ناکام طلباء وطالبات گھریلو ، خواتین ان کورسس میں ت

ووٹرس بیداری مہم میں اردو نظر انداز

سنگاریڈی5 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع میدک میں 76.84 فیصد رائے دہی عام انتخابات میں ہوئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ اس مرتبہ 2.03 فیصد رائے دہی میں اضافہ ہوا ہے ۔ ضلع میدک میں 22.00029 رائے دہندوں کی تعداد کے باوجود 76.84 رائے دہی فیصد میں جملہ 1690505 رائے دہندوں نے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا ۔ اس مرتبہ رائے دہی کے وقت میں بھی ایک گھنٹہ اضافہ دیا گی

لگڑا پاٹی اور پون کلیان سیاسی جوکر وی پدماکا ریمارک

حیدرآباد ۔ 4 ؍ مئی ( این ایس ایس ) وائی ایس کانگریس پارٹی کی ترجمان واسی ریڈی پدما نے کانگریس سابق رکن پارلیمنٹ لگڑا پاٹی راجگوپال اور اداکار و جناسینا پارٹی کے صدر پون کلیان کو سیاسی جوکر قرار دیا ۔ پدما نے یہاں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تلگودیشم پارٹی کے چندرابابونائیڈو اپنی شکست سے خوفزدہ ہوگئے ہیں اور یہی وجہ ہے

کانگریس کی کامیابی یقینی : جانا ریڈی

حیدرآباد ۔ 4 ؍ مئی ( سیاست نیوز) سینئر کانگریس قائد و سابق وزیر مسٹر کے جاناریڈی نے ادعا کیا کہ ریاست تلنگانہ میں پہلی حکومت تلنگانہ کانگریس پارٹی ہی تشکیل دے گی ۔ اور کہا کہ مزید ایک ہفتہ بعد حقیقی صورتحال واضح ہو جائیگی ۔ آج یہاں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے مسٹر کے جانا ریڈی نے کہا کہ تمام قائدین کے اندازے غلط ثابت ہوں گے