جہیز ہراسانی :دو خواتین کی پھانسی لے کر خود کشی

حیدرآباد 5 مئی (سیاست نیوز)مزید جہیز کی ہراسانی سے دلبرداشتہ دو خواتین نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی۔ پہلا واقعہ کالا پتھر پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آیا ۔ پولیس کے بموجب 19 سالہ سمرین النساء جس کی شادی 6 ماہ قبل اندرا نگر کالا پتھر کے ساکن محمد اکبر سے ہوئی تھی ۔ بتایا جاتا ہے کہ شادی کے بعد سے ہی شوہر اور سسرالی رشتہ داروں کی جانب سے مزید

پیٹ کی تکلیف پر اقدام خودسوزی کرنے والی خاتون کی موت

حیدرآباد 5 مئی (سیاست نیوز) چھتری ناکہ کے علاقہ کنڈیکل گیٹ کی ساکن خاتون جس نے اقدام خود سوزی کی تھی آج زخموں سے جانبر نہ ہوسکی۔ پولیس کے بموجب 25 سالہ یادماں نے 30 اپریل کو اپنے مکان میں خود پر کیروسین چھڑک کر خودسوزی کی ناکام کوشش کی تھی۔ اس واقعہ میںوہ شدید جھلس گئی تھی جس کے سبب اسے دواخانہ عثمانیہ میں شریک کیا گیا تھا اور آج وہ زخمو