ماما
مرزا فرحت اللہ بیگ
مرزا فرحت اللہ بیگ
266 گرام سونا اور نوکیا سیل فون ضبط
اقدام قتل اور جہیز ہراسانی کے بھی الزامات ، پولیس کو ملزمین کی تلاش
درختوں پر آنے والے پھلوں جیسے بادام ، کاجو اور اخروٹ موٹاپے کے خطرے میں نمایاں کمی کرتے ہیں ۔ ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ درختوں کے پھلوں (باداموں ، برازیل کی پھلیوں ، کاجو ، ہیزل نٹس ، میکاڈامیاس ، پیکانس ، بلوط کے پھلوں ، پستے اور اخروٹ ) نشوونما کے مرض ( میٹس ) اور موٹاپے کی روک تھام کرتے ہیں جبکہ عوام کی اکثریت انھیں یا تو کبھی اس
روزانہ ایک بار پھلیاں ، بٹانے ، سبز مٹر ، یا بوٹ ( سبز چنے ) کھانے سے برے کولیسٹرول میں کمی کرتا ہے جس کے نتیجہ میں قلب سے مربوط شریانوں کے امراض میں بھی کمی آتی ہے ۔ ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ سینٹ مائیکلس ہاسپٹل کینیڈا نے کہا کہ روزانہ ایک رکابی بھر دالیں کھانے سے لوگوں کے ایل ڈی ایل ( برے ) کولیسٹرول میں 5 فیصد کمی ہوتی ہے ۔
جن لوگوں کا وزن زیادہ ہو انھیں وزن کم کرنے کی سخت کوشش کرنی چاہئے ۔ وزن میں کمی غذا میں باقاعدگی سے بھی کی جاسکتی ہے ۔ واجبی اور ایسی ورزش جس سے تھکن نہ پیدا ہو ، سویرے چہل قدمی بھی وزن کے کم کرنے میں مددگار ہے۔
بچپن میں سگریٹ نوشی کے دھوئیں سے ربط میں رہنے سے بچوں کی شریانوں کی ساخت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچتا ہے ۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ شریانوں کی دیواروں کے دبیز ہوجانے کا تعلق والدین کی سگریٹ نوشی کے دھوئیں سے ہوتا ہے ۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ان بچوں کو قلب اور دماغ پر حملوں کا عظیم تر خطرہ ہوتا ہے جو زندگی کے بعد کے مرحلہ میں ہوتا ہے ۔
آم کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے اور یہ بلا وجہ نہیں، آم کھانے کے اتنے فوائد ہیں کہ انہیں شمار کرنا مشکل ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق یہ وٹامن ای سے بھرپور ہے جو جلد کو ترو تازہ رکھتی ہے اور چہرے پر دانے نہیں نکلنے دیتی جبکہ وٹامن سی خون میں کولیسٹرول کی مقدار کم کرتی ہے۔ اس میں موجود وٹامن اے بینائی کو کمزور نہیں ہونے دیتی۔ قدرتی مٹھاس
حیدرآباد 9مئی (سیاست نیوز) ماریڈ پلی کے علاقہ میں ایک شخص کی مشتبہ موت واقع ہوگئی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 57 سالہ ایم ویریا جو سرور نگر کا ساکن تھا کل شام پولیس نے اس شخص کی نعش کو فٹ پاتھ سے دستیاب کرلیا جو میوہ فروش بتایا گیا ہے ۔ پولیس نے مشتبہ حالت میں موت کا مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
نہ سنیں گے وہاں کوئی بیہودہ بات اور نہ جھوٹ۔ یہ بدلہ ہے آپ کے رب کی طرف سے بڑا کافی انعام۔ (سورۃ النبا۔۳۵،۳۶)
آپ کے رب کی طرف سے ان متقین کو یہ بدلہ ملے گا، یہ محض اللہ تعالی کا فضل و احسان ہوگا اور یہ اتنی وافر مقدار میں دیا جائے گا
حضرت انس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ (ایک دن مجلس نبویﷺ میں موجود صحابہ کرام سے) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا ’’کیا کوئی شخص پانی پر اس طرح چل سکتا ہے کہ اس کے پاؤں تر نہ ہوں؟‘‘۔ صحابہ کرام
محمد قاسم تسخیر صدیقی