یونینار کی ’ سب سے سستا فیس بک واٹس اپ ‘ پیش کش

حیدرآباد ۔ 11 ۔ اپریل : ( پریس نوٹ) : ٹیلی کام خدمات فراہم کرنے والی کمپنی یونینار نے سب سے سستا فیس بک 50 پیسے فی گھنٹہ اور سب سے سستا واٹس اپ پیاکس کا روزآنہ ایک روپیہ کے حساب سے آغاز کیا ہے ۔ آندھرا پردیش کے موبائیل فون استعمال کنندگان کے لیے یہ سب سے سستی پیشکش ہے ۔ ستیش کنن سرکل بزنس ہیڈ اے پی نے میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ whatsapp اور فیس

حیات نگر اور رائے درگم میں دو افراد کی خودکشی

حیدرآباد 11 اپریل (سیاست نیوز) سائبر آباد کے علاقہ حیات نگر اور رائے درگم پولیس حدود میں دو افراد نے خودکشی کرلی۔ ایک نے خرابی صحت سے تنگ آکر انتہائی اقدام کیا جبکہ دوسرے کی وجوہات کا پتہ نہ چل سکا ۔ رائے درگم پولیس کے مطابق 22 سالہ کیتا دتھ رجو جو پیشہ سے آٹو ڈرائیور تھا شیر لنگم پلی کے علاقہ میں رہتا تھا اس نے خرابی صحت سے تنگ آکر کل را

ساتھی کی ہراسانی کا شکار شخص کی خودسوزی

حیدرآباد 11 اپریل (سیاست نیوز) ماریڈی پلی کے علاقہ میں ایک 29 سالہ شخص نے اپنے ساتھی کی ہراسانی سے تنگ آکر خودسوزی کرلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق کے کشور جو پیشہ سے مزدو تھا اس نے 2 اپریل کے دن اپنے جسم پر کیروسین ڈال کر آگ لگالی اور آج علاج کے دوران فوت ہوگیا۔ کشور کو کمار نامی ایک شخص کی ہراسانی کا سامنا تھا ۔