Month: 2014 اپریل
مسلمان ناندیڑ پارلیمانی انتخابات میں دانشمندانہ مظاہرہ کریں
ناندیڑ۔14اپریل(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)مہاراشٹر اور ناندیڑ ضلع میں کانگریس پارٹی ہمیشہ ہی سے مضبوط ، مستحکم و طاقتور رہی ہے اور یہ طاقت ہمیں عوام کی کثیر ووٹوں کی تائید کے ذریعے سے حاصل ہوئی ہے۔ ناندیڑ ضلع میں چاہے فرقہ پرست طاقتیں کتنا ہی جھوٹ موٹ کا دم خم کانگریس پارٹی کے خلاف میں دکھائیں لیکن وہ کبھی بھی بر سرے اقتدار پر قابض نہیں ہوسک
آر ایس ایس کی تنگ نظر اور انتہا پسند دُھن پر رقص کا بی جے پی پر الزام
مرا دآباد 14اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) لوک سبھا انتخابات کو دو مکمل طور پر مختلف نظریات کے درمیان جنگ قرار دیتے ہوئے سونیا گاندھی نے کہا کہ بی جے پی آر ایس ایس کی تنگ نظر اور انتہاء پسند دھن پر ناچ رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس تنظیم کے افکار کا مقصد سماج کو منتشر کرنا ہے ۔ مسلمانوں کو ترغیب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کانگریس حکومت نے اقلیتوں ک
انتخابات میں مقابلہ نہ کرنے کا فیصلہ خالص شخصی
نئی دہلی 14اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) پرینکا گاندھی نے آج ان خبروں کو بکواس قرار دیا کہ وہ وارناسی لوک سبھا نشست سے نریندر مودی کا مقابلہ کرنا چاہتی تھیں لیکن پارٹی ہائی کمان نے انہیں روک دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ اُن کا ’’شخصی‘‘ فیصلہ ہے کہ وہ انتخابی مقابلہ میں حصہ نہیں لیں گی۔ انہوں نے کہا کہ ان کے خاندان کی اُن کو ’’بھر پور تائید‘‘ ح
گجرات کے 7 عام آدمی پارٹی لوک سبھا امیدوار فنڈس کی قلت کے شکار
احمد آباد 14اپریل (سیاست ڈاٹ کام )عام آدمی پارٹی کے 7 لوک سبھا امیدوار کو صرف 10 روپئے انتخابی عطیہ حاصل ہوئے ہیں۔ پارٹی کے سرکاری ویب سائیٹ کے بموجب دیگر امیدوار انتخابی عطیہ جات میں صرف دہائی کے عدد تک رقم حاصل کرسکیں ہے۔ عام آدمی پارٹی کے 24 امیدوار لوک سبھا انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں جن میں سے 21 امیدواروں کو انتخابی خرچ کیلئے دستیا
عام آدمی پارٹی کے نالندہ کے امیدوار
بہار شریف 14اپریل (سیاست ڈاٹ کام )عام آدمی پارٹی کے امیدوار برائے نالندہ پارلیمانی انتخابی حلقہ پرنب پرکاش کو مبینہ طور پر عوام کے گروپ نے زدوکو ب کیا اور انتخابی مہم کے دوران ان کی کار پر حملہ کیا۔ سرکاری ذرائع کے بموجب پرنب پرکاش اتر پارا دیہات میں اپنی انتخابی مہم چلا رہے تھے جو ضلع بہار شریف کے بنڈ پولیس چوکی کے دائرہ کار میں شامل
امیتھی میں عام آدمی پارٹی کے دہلی ارکان اسمبلی کی انتخابی مہم
امیتھی14اپریل (سیاست ڈاٹ کام )عام آدمی پارٹی کے امیدوار کمار وشواس نے جو اپنا پرچہ نامزدگی کل داخل کریں گے جہاں سے نائب صدر کانگریس راہول گاندھی انتخابی مقابلے میں ہیں ،کہا کہ پارٹی کے تمام دہلی ارکان اسمبلی ان کی انتخابی مہم میں شرکت کریں گے ،منیش سیسوڈیہ 27 اپریل سے 29 اپریل تک ،اروند کجریوال ،20اپریل سے 3 دن تک اور شاذیہ علمی 16 اپریل
ملک کے کسی بھی علاقہ کا عام آدمی ٹیلی فون پر عام آدمی پارٹی کیلئے انتخابی مہم چلانے کے قابل
نئی دہلی 14اپریل (سیاست ڈاٹ کام )عام آدمی پارٹی نے واراناسی اور امیتھی لوک سبھا حلقوں میں شہریوں کو ٹیلی فون کر کے انتخابی مہم چلانے کا آغاز کیا ہے اس طرح رضا کاروں اور عوام کو چاہے ان کا تعلق ملک کے کسی بھی حصہ سے ہو اپنے امیدواروں کی تائید میں انتخابی مہم چلانے کا موقع ملے گا ۔ پارٹی نے دونوں انتخابی حلقوں کیلئے مفت ٹیلی فون کال کی سہ
اعظم خان کے خلاف ایک اور ایف آئی آر
بجنور14اپریل (سیاست ڈاٹ کام )سماجوادی پارٹی کے متنازعہ قائد محمد اعظم خان کے خلاف نیہتور ضلع بجنور میں ایک انتخابی جلسہ عام میں اشتعال انگیز تقریر کرنے پر ایک تازہ ایف آئی آر اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسر سنجے کمار سنگھ کے پاس کل نہتور پولیس اسٹیشن میں درج کروایا گیا ۔ اعظم خان پر فرقہ وارانہ جذبات بھڑکاتے ہوئے 11 اپریل کو اپنی تقریر میں مذہب
چندر شیکھر راؤ پر وعدوں سے انحراف کا الزام
سدی پیٹ14 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حلقہ اسمبلی سدی پیٹ کے امیدوار مسٹر تاڈوری سرینواس گوڈ ( کانگریس ) کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کیلئے سدی پیٹ ٹاون کانگریس کمیٹی کے صدر مسٹر پربھاکر ورما نے کانگریس قائدین اور کارکنوں کا اجلاس بلراج فنکشن ہال میں منعقد کیا ۔ مہمان خصوصی کی حیثیت سے ایم ایل سی فاروق حسین نے شرکت کی ۔ اجلاس کی صدارت صد
سیکولر حکومت کی تشکیل کیلئے جدوجہد:محمود محی الدین
یلاریڈی14 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ظہیرآباد پارلیمانی حلقہ سے وائی ایس آر کانگریس پارٹی امیدوار مسٹر محمود محی الدین نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آنجہانی وزیر اعلی مسٹر راج شیکھر جیسی قیادت کی صوبہ کو شدید ضرورت ہے ۔ کئی اسکیمات سے آج اقلیتی عوام کو راحت پہونچ رہی ہے ۔ تعلیم و طب میں مسٹر راج شیکھر ریڈی نے سینئیر انقلاب لایا تھا ۔ ج
آزاد امیدوار نارائن ریڈی ماڑگل میں انتخابی مہم
آمنگل /14 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حلقہ اسمبلی کلواکرتی کے آزاد امیدوار مسٹر نارائن ریڈی نے آج کلواکرتی کا منڈل ماڑگل میں پیدل دورہ کرکے اپنے حق میں ووٹ دینے کی اپیل کی ۔ ماڑگل منڈل کے عوام سے ملاقات کے دوران نارائن ریڈی کو بڑے پیمانے پر حمایت حاصل ہوتے دیکھی گئی ۔ بعد ازاں ماڑگل میں انتخابی جلسہ کو مخاطب کرتے ہوئے نارائن ریڈی نے بت
تلنگانہ کی پسماندگی کیلئے تلگودیشم اور کانگریس ذمہ دار
بانسواڑہ 14 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بانسواڑہ ٹی آر ایس پارٹی امیدوار مسٹر پوچارام سرینواس ریڈی نے حلقہ اسمبلی بانسواڑہ انتخابی مہم میں شدت پیدا کرتے ہوئے بیرکور منڈل میں عوام سے خطاب میں کہا کہ تلنگانہ کی پسماندگی کیلئے کانگریس اور تلگودیشم پارٹی ہی ذمہ دار ہیں ۔ تلگودیشم دور حکومت میں تلگودیشم پارٹی سربراہ چندرا بابو نائیڈو ن
مسلمان تنگ نظر اور مفاد پرست پارٹیوں کے بہکاوے میں نہ آئیں
ناندیڑ۔14اپریل(سیاست ڈسڑکٹ نیوز)مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ اور ناندیڑ حلقہ پارلیمان کے اُمیدوار شری اشوک رائو چوہان پر وقفہ وقفہ سے کئی طرح کے بے بُنیاد الزامات عائد کئے جاتے رہے ہیں ۔ اس ملک کی (C.B.I) نے بھی اشو ک رائو چوہان کو آدرش ہائوسنگ معاملے میں کلین چٹ دے دی ہے۔ اسی طرح کانگریس پارٹی کے ہائی کمان شریمتی سونیا گاندھی اور کانگ
اقلیتوں کو درپیش خطرات کا مقابلہ صرف ویلفیر پارٹی کرسکتی ہے
نظام آباد /13 اپریل ( فیاکس ) حلقہ پارلیمانی نظام آباد کے حدود میں واقع 7 اسمبلی حلقہ جات بشمول نظام آباد اربن میں ویلفیر پارٹی آف انڈیا کی انتخابی مہم جاری ہے ۔ ویلفیر پارٹی آف انڈیا کے ریاستی صدر جناب ملک معتصم خان حلقہ لوک سبھا نظام آباد سے انتخابات میں امیدوار ہیں ۔ اس خصوص میں لمرا گارڈن فنکشن ہال بودھن روڈ نظام آباد میں کیڈر میٹ ک
ایس ایس سی کامیاب طلباء کیلئے اہلیتی امتحان
کاغذ نگر ۔ 14 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب محمد سہیل ضلع سوپروائزر حیدرآباد زکوۃ اینڈ چیاریٹیل ٹرسٹ کی اطلاع کے بموجب ضلع عادل آباد میں حیدرآباد زکوۃ اینڈ چیاریٹیبل ٹرسٹ کے زیراہتمام کاغذ نگر کے انور اُردو ہائی اسکول، منچریال کے مسلم مائناریٹی فنکشن ہال میں 20 اپریل کو ایس ایس سی میں امتیازی نشانات حاصل کرنے والے غریب طلباء کے لئے
حلقہ اسمبلی سرپور سے 11 امیدوار
کاغذ نگر ۔ 14 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اسمبلی انتخابات میں حصہ لینے کے لئے جملہ 19 امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کی تھی جن میں سے دو امیدواروں کی پرچہ نامزدگیاں Reject ہوگئیں اور مسٹر بوچی لنگم جناب سید مبین الدین، مسٹر ایما جی سنتوش، شریمتی پالوائی راجیہ لکشمی، مسٹر پالوائی ہریش بابو، مسٹر کونیرو ومشی کرشنا نے پرچہ نامزدگیاں واپس لے
ادونی میں ’’آپ ‘‘کے امیدوار محمد نور
ادونی۔ 14 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ ٔ ادونی کے عام آدمی پارٹی امیدوار محمد نور نے پارٹی کی جانب سے انھیں ٹکٹ دیئے جانے پر اروند کجریوال شکریہ ادا کرنے کیلئے پارٹی آفس میں منعقدہ ایک پریس میٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں عام آدمی پارٹی کی ہوا زوروں پر ہے ۔ کیونکہ عوام تمام سیاسی پارٹیوں سے بد ظن ہوچکی ہے ۔ کانگریس ، بی ج
کانگریس قائد جناردھن گوڑ کی ٹی آر ایس میں شمولیت
یلاریڈی۔ 14 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یلاریڈی حلقہ کے سابق رکن اسمبلی مسٹر جناردھن ریڈی گوڑ نے کانگریس ٹکٹ نہ ملنے پر بدلہ کی آگ میں اپنی حریف جماعت ٹی آر ایس کی آغوش میں پہنچ کر غیردانشمندانہ فیصلہ کیا ہے۔ اس کے اس فیصلے سے عوام میں ہر طرف مذمت کی جارہی ہے۔ مقامی ٹی آر ایس رکن اسمبلی کے ساتھ مل کر جناردھن گوڑ نے اپنے حامیوں کو لے کر چن
حلقہ اسمبلی آرمور سے ٹی آر ایس امیدوار جیون ریڈی کی مسلمانوں سے ملاقات
آرمور۔ 14 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی آرمور کے ٹی آر ایس امیدوار جیون ریڈی نے انتخابی مہم کے دوران آرمور، پرکٹ کے مسلم حضرات سے شخصی طور پر ملاقاتیں کیں۔ پرکٹ میں صدر تنظیم المسلمین پرکٹ (مرکزی کمیٹی) اس کے علاوہ آرمور میں مسجد عروب اور دیگر مساجد کے صدر سے ملاقاتیں کی اور ٹی آر ایس کے منشور کے تعلق سے گفتگو کی اور ٹی آر ایس ک