جانسن ٹوئنٹی 20 اور ونڈے کو خیرباد کہنے کیلئے تیار
نئی دہلی ۔ 15 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ایشیس سیریز 2015ء کے پیش نظر آسٹریلیا کے فاسٹ بولر میچل جانسن ٹوئنٹی 20 اور ونڈے کیریئر کو خیرباد کہنے کیلئے تیار ہیں۔ جانسن جوکہ زخمی ہونے کی وجہ سے بنگلہ دیش میں منعقدہ ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی نمائندگی نہیں کرپائے تھے، اب وہ مکمل صحتیاب ہوکر انڈین پریمئر لیگ میں کنگس الیون پنجاب کی نمائندگی