حدیث شریف

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا ’’ اگر کوئی شخص لڑکیوں کے امتحان میں مبتلاکیا گیا اور پھر اس نے خوش دلی کے ساتھ اُن کی پرور ش کی اور اُن پر احسان کیا تو یہ لڑکیاں دوزخ کی آگ سے آڑ بن جائیں گی ‘‘ ۔
)بخاری‘ مسلم(

راماگنڈم میں کانگریس پارٹی کا انتخابی جلسہ

گوداوری کھنی 16 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حلقہ اسمبلی راماگنڈم کے کانگریس قائد محمد فیاض لیپاکشی ٹرانسپورٹ و پٹرول مپ کے مالک کے آفس و مکان کے روبرو کھلی جگہ میں کانگریس امیدوار حلقہ اسمبلی راماگنڈم محمد بابر سلیم پاشاہ کا انتخابی جلسہ منعقد ہوا ۔ جس میں تمام مساجد کے صدور اور مسلمانوں کو مدعو کیا گیا تھا ۔ جلسہ کا آغاز حافظ محمد ک

ظہیرآباد کے کئی اقلیتی قائدین تلگودیشم سے مستعفی

ظہیرآباد16 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تلگودیشم کے سرکردہ قائدین محمد خلیل سابق ایم پی ٹی سی خسرو پٹیل ، ضمیرالدین انصاری ، محمد خلیل خان نے تلگودیشم سے مستعفی ہوکر کانگریس میں شمولیت اختیار کرلی ۔ وائی ایس آر سی پی ظہیرآباد کی اسٹرینگ کمیٹی کے رکن محمد رفیع الدین وائی ایس آر سی پی کے ہی ڈسٹرکٹ یوتھ کمیٹی کے وائس پریسیڈنٹ محمد رحیم ا

بی جے پی پارلیمانی امیدوار میدک نریندر ناتھ کی دولت آباد میں انتخابی مہم

سنگاریڈی /16 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) امیدوار بی جے پی حلقہ پارلیمان میدک سی نریندر ناتھ کی انتخابی مہم کا سلسلہ پارلیمانی حلقہ میدک کے مختلف مواضعات میں جاری ہے ۔ تلگودیشم پارٹی کی جانب سے بی جے پی سے اتحاد کے نتیجہ میں تلگودیشم قائدنے و کارکنان بھی انتخابی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں ۔ بی جے پی امیدوار نے دولت آباد موضع میں ع

ذکرالہی ، تسکین قلب کا اہم ذریعہ

محبوب نگر16؍اپریل(اسٹیٹ سماچار ) جگر گوشۂ حضور غوث الثقلین ؓنقیب الاشرف فضیلۃ الشیخ حضرت سید نجیب الدین الشیخ محمد عبدالباقی رزاقی الجیلانی نے کہاکہ مسلمانوں کو چاہئیے کہ وہ نماز پنجگانہ کا خصوصی اہتمام کریں ساتھ ہی ساتھ ذکر الٰہی سے اپنی زبانوں اور قلوب کوسرشار رکھیں یاد الٰہی دلوں کو اطمینان وسکون کا باعث ہے آج دنیا میں انسان

کلواکرتی میں کانگریس امدیوار ومشی چندرا ریڈی کی مسلمانوں سے ملاقات

کلواکرتی /16 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حلقہ اسمبلی کلرواکرتی کے کانگریس امیدوار ڈاکٹر چلاومشی چندر ریڈی نے ابوبکر فنکشن ہال کلواکرتی میں مسلمانوں سے تفصیلی بات چیت کی اور انہیں ایک موقع خدمت کیلئے فراہم کرنے کی اپیل کی ۔ انہوں نے کہا کہ گذشتہ 10 سال سے اگر کانگریس اپنی حکومت قائم کر رہی ہے تو وہ صرف اور صرف مسلمانوں کی مہربانی اور عن

گجرات میں مودی کی ’’ٹافی ماڈل ترقی‘‘ کا پردہ فاش

کسان گنج (بہار) 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) نائب صدر کانگریس راہول گاندھی نے آج گجرات میں مودی کی ’’ٹافی ماڈل ترقی‘‘ کا پردہ فاش کرتے ہوئے کہاکہ یہ عوامی رقم کی کھلی لوٹ مار ہے۔ گجرات کی ترقی کا نمونہ ٹافی ماڈل یا غبارہ ماڈل کہا جاسکتا ہے۔ ٹاٹا اور اڈانی جیسے لوگوں کے فائدہ کے لئے عوامی سرمایہ لوٹا جارہا ہے۔ اپنی 20 منٹ کی تقریر میں راہ

ارکان خاندان کی خرابیاںظاہر کرنے پر بی جے پی کی

نئی دہلی 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی پر تقسیم کرنے والے نظریہ پر عمل کرنے کے پرینکا گاندھی کے بیان پر بی جے پی کی جانب سے سخت ردعمل ظاہر کیا گیا۔ بی جے پی نے کہاکہ کانگریس کی ذہنیت مایوسی کا شکار ہوچکی ہے۔ اِسی وجہ سے وہ ارکان خاندان کی خرابیاں بھی ظاہر کررہی ہے۔ بی جے پی پرینکا گاندھی کی اپنے چچازاد بھائی بی جے پی قائد ورون گاندھی

عام آدمی پارٹی کا آزادانہ اور منصفانہ انتخابی مہم کے حق سے محروم کردینے کا الزام

ممبئی 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی نے آج الزام عائد کیاکہ ممبئی میں اِس کے امیدواروں کو بار بار عام جلسے، روڈ شوز اور دیگر انتخابی تقاریب کے انعقاد کی مقامی عہدیداروں کی جانب سے اجازت نہیں دی جارہی ہے جبکہ دیگر سیاسی پارٹیوں کو یہ اجازت آسانی سے حاصل ہوجاتی ہے لیکن عام آدمی پارٹی امیدواروں کو ایسی اجازت کے لئے کافی جدو

انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کجریوال کو عدالتی ہدایت

گاندھی نگر 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ضلع کچھ کی ایک مقامی عدالت نے آج اروند کجریوال کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اُنھیں ہدایت دی کہ مثالی ضابطہ اخلاق کی مبینہ خلاف ورزی کی جواب دہی کے لئے اندرون 10 دن عدالت کے اجلاس پر پیش ہوکر وضاحت کریں۔ گاندھی دھام کے جوڈیشیل مجسٹریٹ کے ڈی پرساد نے کجریوال کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے سلسلہ میں

مودی کے عملی نظریہ کی جڑیں فرقہ پرستی میں پیوست

راسیتا ؍ راہی (رائے بریلی) 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ایک ایسے نظریہ پر عمل کرنے کے لئے جس کی جڑیں فرقہ پرستی میں پیوست ہیں، نریندر مودی اور بی جے پی پر اپنی تنقید میں شدت پیدا کرتے ہوئے پرینکا گاندھی نے اپنی والدہ سونیا گاندھی کے لوک سبھا انتخابی حلقہ میں انتخابی مہم کا آغاز کیا۔ اُنھوں نے کہاکہ عام انتخابات دو نظریات کے درمیان جنگ ہے۔

مودی معذرت خواہی سے گریز کررہے ہیں: کانگریس

نئی دہلی 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) نریندر مودی پر 2002 ء کے گجرات فسادات کی معذرت خواہی کے مسئلہ سے گریز کا الزام عائد کرتے ہوئے کانگریس نے آج کہاکہ وہ معذرت خواہی سے گریز کررہے ہیں اور چاہتے ہیں کہ ملک کے سامنے ثابت کردیں کہ ڈکٹیٹر کبھی معذرت خواہی نہیں کرتا۔ کانگریسی قائد میم افضل نے کہاکہ 1984 ء کے فسادات کے سلسلہ میں وزیراعظم اور صدر ک

اعظم خان اور امیت شاہ کی نفرت انگیز تقریروں کی سی ڈیز کا جائزہ

لکھنو 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) یوپی پولیس نے بی جے پی کے جنرل سکریٹری امیت شاہ اور سماج وادی پارٹی کے سینئر قائد محمد اعظم خان کی نفرت انگیز تقریروں کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ دونوں کی تقاریر کی سی ڈیز کی فارنسک جانچ کی جارہی ہے۔ آئی جی پی ٹاسک فورس اشیش گپتا نے کہاکہ سی ڈیز الیکشن کمیشن کے مبصرین کو روانہ کردی گئی ہیں اور اب اُن کی

ورنگل میں انتخابی مہم عروج پر

ورنگل 16 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ورنگل ویسٹ حلقہ اسمبلی ( ہمنکنڈہ ) میں تمام پارٹی کے امیدوار اپنی اپنی انتخابی مہم زوروں پر چلارہے ہیں ۔ ہمنکنڈہ ( حلقہ اسمبلی ورنگل ویسٹ سے ٹی آر ایس امیدوار ڈی ونئے بھاسکر ، کانگریس پارٹی امیدوار سابقہ مئیر ورنگل ایرابلی سورنا ، بھارتیہ جنتا پارٹی سے ایم دھرما راؤ ، ایم ایس پی ( مہاجن سوشلسٹ پارٹی

ٹی آر ایس اقلیتوں کے مفادات کا تحفظ کرے گی

سنگاریڈی 16 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) امیدوار ٹی آر ایس حلقہ اسمبلی سنگاریڈی چنتا پربھاکر کی انتخابی مہم کا سلسلہ سنگاریڈی اور سداسیوپیٹ میں زور و شور سے جاری ہے ۔ سنگاریڈی کے مختلف محلہ جات میں عوام سے راست رجوع ہوکر ووٹ دینے کی اپیل کر رہے ہیں ۔ انہوں نے ایک ناریل فروخت کرنے والے نوجوان سے ملاقات کرتے ہوئے بھی اپنے حق میں ووٹ طلب ک

بی جے پی امیدوار حلقہ پارلیمان میدک نریندر ناتھ کی دولت آباد میں انتخابی مہم

سنگاریڈی16 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) امیدوار بی جے پی حلقہ پارلیمان میدک سی نریندر ناتھ کی انتخابی مہم کا سلسلہ پارلیمانی حلقہ میدک کے مختلف مواضعات میں جاری ہے ۔ تلگودیشم پارٹی کی جانب سے بی جے پی سے اتحاد کے نتیجہ میں تلگودیشم قائدنے و کارکنان بھی انتخابی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں ۔ بی جے پی امیدوار نے دولت آباد موضع میں عو

ڈاکٹر مسعود جعفری کی شاعری کا تنقیدی جائزہ

ورنگل16 اپریل (سیاست ڈسڑکٹ نیوز) زیر اہتمام اسلامیہ ایجوکیشن سوسائٹی، ورنگل کی جانب سے ’’ڈاکٹرمسعود جعفری کی شاعری کا تنقیدی جائزہ‘‘مصنف: جناب ارشاد اللہ خان، سنٹرل یونیورسٹی ، حیدرآباد۔ کی کتاب کی رسم اجراء عمل میں لائی گئی۔کتاب کی رسم اجرا بدست پروفیسر ایس۔ اے۔ شکور صاحب ڈائرکٹر اردو اکیڈیمی آندھرا پردیش عمل میں آئی۔بتا

مودی کے زہر سے بچنے عوام کانگریس کی لہر میں شامل ہوجائیں

ناگرکونل۔16 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ٹی آر ایس سربراہ کے چندر شیکھر راؤ تلنگانہ کے معاملے میں غلط بیانی کے ذریعہ علاقہ تلنگانہ کے عوام کے ووٹ حاصل کرتے ہوئے اقتدار کا خواب دیکھ رہے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار مرکزی وزیر مسٹر جئے رام رمیش نے کیا ۔ مستقر ناگر کرنول کے سوبھاگیہ گارڈن فنکشن ہال میں حلقہ اسمبلی ناگرکرنول کے کانگریس امیدوا

کلواکرتی میں 10امیدواروں میں مقابلہ آرائی

کلواکرتی۔16 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی کلواکرتی کیلئے جملہ 20امیدواروں نے نامزدگی داخل کی تھی جن میں سے 4 کے کاغذات مسترد کئے گئے جبکہ 6امیدواروں نے دیگر امیدواروں کے حق میں دستبرداری اختیار کرلی ۔ اسی طرح اب جملہ 10امیدوار اسمبلی کیلئے میدان میں ہیں اور ہر شخص اپنی اپنی جانب سے بھرپور کوششوں میں لگا ہوا ہے اور ہر ایک کو اپ

میدک میں ترقی کیلئے ٹھوس اقدامات کا تیقن

میدک۔16اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) علحدہ ریاست تلنگانہ کا وزیراعلیٰ کانگریس پارٹی سے ہوگا ۔ حلقہ اسمبلی میدک سے شریمتی وجئے شانتی بھاری اکثریت سے منتخب ہوں گیاور ریاستی کابینہ میں یقینی طور پر شامل ہوں گی ۔ اسی طرح حلقہ پارلیمان میدک پر کانگریس پارٹی کا قبضہ یقینی ہے ۔ نوجوان حرکیاتی پارلیمانی امیدوار ڈاکٹر شراون کمار ریڈی اپنے آپ