کانگریس لیڈروں کی غلامانہ ذہنیت سے تلنگانہ کے ساتھ ناانصافیاں

نظام آباد۔/16 اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ راشٹرا سمیتی کے سربراہ مسٹر کے چندرا شیکھر راؤ نے کہا کہ تلنگانہ میں ملازمتیں و روزگار صرف تلنگانہ والوں کے لئے ہی ہیں، تلنگانہ میں مسلمانوں کو 12% تحفظات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا اور اس ضمن میں پھیلائی جانے والی غلط فہمیوں کا مسلمانوں کو شکار نہیں ہونا چاہئے چونکہ مصمم عزائم ہ

مدہول کے نوجوانوں کی کانگریس میں شمولیت

مد ہول /16 اپر یل ( سیاست ڈسٹر کٹ نیوز ) حلقہ اسمبلی مدہول کی ترقی اور ہر طبقہ کے ساتھ انصاف میرا نصب العین۔ اس بات کااظہار مسٹر جی وٹھل ریڈی زرعی مارکیٹ کمیٹی چیر مین بھینسہ و امیدوار ایم اے ایل کا نگریس پارٹی مد ہول نے کا نگریس پارٹی میں شامل افراد کی شمولیت کے بعدصحا فیوں سے خطاب کر تے ہو ئے کیا۔انہوں نے کہاکہ کا نگریس پارٹی عوامی فلا

تشکیل تلنگانہ میں ٹی آر ایس کا کوئی عمل دخل نہیں

کریم نگر۔/16اپریل، ( سید محی الدین کی رپورٹ ) کل ہند کانگریس پارٹی صدر مسز سونیا گاندھی کا دورہ کریم نگر پانچویں مرتبہ ہے لیکن ریاست تلنگانہ کے قیام کے اعلان کے بعد یہ ان کا پہلا دورہ ہے۔ ضلع مستقر پر منعقدہ جلسہ عام کامیابی جشن یا اظہار تشکر انتخابی مہم پروگرام میں ان کی شرکت کے سلسلہ میں بڑے پیمانے پر کانگریس پارٹی نے امبیڈکر اسٹیڈی

وائی ایس آر کانگریس میں اقرباء پروری

کڑپہ۔/16اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) وائی ایس آر کانگریس پارٹی نے اپنے اسمبلی و پارلیمانی امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ کڑپہ اسمبلی حلقہ سے مسٹر ایس بی امجد باشاہ کے نام کا اعلان کیا گیا ہے۔ مسٹر ایس بی امجد باشاہ کل 17اپریل کو اپنا پرچہ نامزدگی داخل کریں گے۔ کڑپہ حلقہ لوک سبھا سے مسٹر جگن موہن ریڈی کے چچا زاد بھائی مسٹر وائی ایس ا

جون میں ہند۔ پاک محدود اوورس کی سیریزمتوقع؟

دوبئی ؍ کراچی۔ 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) بگ تھری پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کی مشروط حمایت کے بعد پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ہونے والے خفیہ رابطوں کے نتیجے میں جون میں روایتی حریفوں کے درمیان مختصر سیریز کی منصوبہ بندی کی جاری ہے۔ پی سی بی ، ہندوستان کی جانب سے منظوری ملنے کے بعد آٹھ دن میں تین ونڈے اور دو ٹوئنٹی 20 میچوں کی می

ہندوستانی ہاکی ٹیم کو بلجیم کے خلاف شکست

نئی دہلی۔ 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) دورۂ یوروپ پر ہندوستانی ہاکی ٹیم کو پہلی شکست برداشت کرنی پڑی جیسا کہ بلجیم کے خلاف بہتر مظاہرہ کے باوجود ہندوستانی ٹیم کو 1-2 کی شکست برداشت کرنی پڑی۔ ہندوستان جس نے دورۂ یوروپ کا کامیاب آغاز کرتے ہوئے پہلے لیڈ اِن ہاکی کلب کو 7-0 سے شکست دی جس کے بعد ایچ جی سی ہاکی کلب کے خلاف مقابلہ 3-3 سے برابر کرنے

سرینواسن کیخلاف بی سی سی آئی کو تحقیقات کی ہدایت

نئی دہلی۔ 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے آج کہا ہے کہ این سرینواسن اور دیگر 12 افراد جوکہ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں ملوث ہیں ، ان کے خلاف بی سی سی آئی کو خود تحقیقات کرنی چاہئے ۔ سپریم کورٹ نے آج سندر رمن کو انڈین پریمیر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کیلئے چیف آپریٹنگ آفیسر کے عہدہ پر ذمہ داریوں کو انجام دینے کی اجازت دی ہے۔ جسٹس اے کے پٹنا

آسٹریلیا کو ہوم سیریز میں شکست دینا مشکل : واٹسن

ممبئی۔ 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) گزشتہ برس ہندوستان کا دورہ کرنے والی آسٹریلیائی ٹیم کو ٹسٹ سیریز میں 4-0 کی شکست برداشت کرنی پڑی تھی لیکن رواں برس اب جبکہ ہندوستان کو آسٹریلیا کا دورہ کرنا ہے، تو اس ضمن میں اظہار خیال کرتے ہوئے ٹیم کے آل راؤنڈر شین واٹسن نے کہا کہ آسٹریلیا کو اب ہوم سیریز میں شکست دینا انتہائی مشکل ہے کیونکہ اس نے انگلی

آئی ایس ایل سے ہندوستان میں فٹبال کو نقصان : ایلی ماؤ

پاناجی۔ 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان میں منعقد شدنی انڈین سوپر لیگ فٹبال ٹورنمنٹ کو فٹبال کیلئے نقصان دہ قرار دیا جارہا ہے جیسا کہ فیفا کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ایلی ماؤ نے کہا کہ یہ فیفا کے قواعد کی خلاف ورزی ہے۔ اتوار کو ہندوستان میں منعقد شدنی انڈین سوپر لیگ فٹبال ٹورنمنٹ کیلئے 8 ٹیموں کی نیلامی ہوئی اور ٹورنمنٹ ستمبر ۔ نومبر م

ورلڈ یوتھ چمپین شپ میں ہندوستانی باکسروں کا بہتر مظاہرہ

نئی دہلی۔ 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام)ہندوستان کی ابھرتی باکسر جمنا بورو نے شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے بلغاریہ کے مقام صوفیہ میں رواں ورلڈ یوتھ چمپین شپ کے پری کوارٹر فائنلس میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ جمنا نے اپنی حریف نیٹ سیکی موفالالی کے خلاف 57 کلوگرام زمرہ کے فیدر ویٹ مقابلے میں ٹیکنیکل ناک آؤٹ کامیابی حاصل کی ہے۔ اس کامیابی کے بعد جمنا کا

شکیب الحسن ٹوئنٹی 20ورلڈکپ کے اہم ترین کھلاڑی

ڈھاکہ۔16 اپریل( سیاست ڈاٹ کام)ٹوئنٹی 20ورلڈکپ میں بنگلہ دیشی ٹیم میزبان ہونے کے باوجود کچھ خاص کارکردگی تو نہ دکھاسکی لیکن دلچسپ بات ہے کہ اس کے آل راونڈر شکیب الحسن اعداد و شمار کے تحت ٹورنمنٹ کے اہم ترین کھلاڑی قرار دیے گئے ہیں۔ انہوں نے اوسط کے اعتبار سے پلیئر آف دی ٹورنمنٹ اسٹار ویراٹ کوہلی کو پیچھے چھوڑا ہے۔حیران کن طور پر نی

دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے 15 رکنی نیوزی لینڈ ٹیم کا اعلان

ویلنگٹن ۔16 اپریل( سیاست ڈاٹ کام) نیوزی لینڈ کرکٹ نے دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ وکٹ کیپر لیوک رونچی اور آف اسپنر مارک کریگ کو پہلی مرتبہ ٹسٹ اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی جہاں وہ تین ٹسٹ اور دو ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلے گی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کی سلیکشن ک