دفتر سیاست میں سینئر سٹیزنس کارڈس کی تقسیم

حیدرآباد 17 اپریل (دکن نیوز) میناریٹیز ڈیولپمنٹ فورم کے زیراہتمام 23 اپریل بروز چہارشنبہ 4.30 بجے شام محبوب حسین جگر ہال احاطہ روزنامہ سیاست (عابڈس) میں سینئر سٹیزن کارڈس کی تقسیم مہمان خصوصی جناب زاہد علی خاں ایڈیٹر روزنامہ سیاست و سرپرست اعلیٰ ایم ڈی ایف کے ہاتھوں عمل میں آئے گی۔ جناب عابد صدیقی صدر ایم ڈی ایف اس تقریب کی صدارت کری

حلقہ حیدرآباد اور سکندرآباد پارلیمانی خواتین امیدوار

حیدرآباد۔/17اپریل، ( سیاست نیوز) انتخابات میں عام طور پر خاتون امیدواروں کو انتخابی مہم چلانے میں کافی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لیکن سماج سے کرپشن اور بدعنوانیوں کے خاتمہ کے جذبہ کے ساتھ عام آدمی پارٹی کی دو خاتون امیدوار حیدرآباد و سکندرآباد لوک سبھا حلقوں میں تیزی سے عوام میں مقبولیت حاصل کرچکی ہیں۔عام آدمی پارٹی نے حلقہ ل

سیاست و ایم ڈی ایف کا دوبدو پروگرام

حیدرآباد 17 اپریل (دکن نیوز) ادارہ سیاست و میناریٹیز ڈیولپمنٹ فورم کے زیراہتمام 30 واں دوبدو ملاقات پروگرام 27 اپریل بروز اتوار گولکنڈہ گارڈن فنکشن ہال، پلر نمبر 123 ، مہدی پٹنم رنگ روڈ پر 10 بجے دن تا 4 بجے شام مقرر ہے۔ جناب عابد صدیقی صدر ایم ڈی ایف نے بتایا کہ اب تک شہر میں 29 واں دوبدو ملاقات پروگرام مختلف محلہ جات میں منعقد کئے گئے جہا

سڑک حادثات میں چار افراد ہلاک

حیدرآباد /17 اپریل ( سیاست نیوز ) شہر و نواحی علاقوں میں پیش آئے سڑک حادثات میں 4 افراد فوت و دیگر شدید زخمی ہوگئے ۔ کارخانہ پولیس کے مطابق 47 سالہ ایس راجو جو ریلوے کا ملازم تھا ریکھا نگر سکندرآباد میں رہتا تھا ۔ کل وہ موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ حادثہ پیش آیا اور موٹر سائیکل بے قابو ہوگئی راجو شدید زخمی ہوگیا۔ جس کی رات دیر گئے موت ہوگئ