ہندوستانی ہاکی ٹیم کو نیدرلینڈس کیخلاف 2-4 کی شکست

نئی دہلی 18 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی ہاکی ٹیم نے کامیاب جدوجہد کی لیکن اِسے دورہ یوروپ میں آج دوسری ناکامی برداشت کرنی پڑی ہے جیسا کہ قومی ہاکی ٹیم کو نیدرلینڈس کے خلاف 2-4 کی شکست برداشت کرنی پڑی ہے۔ نیدرلینڈس نے مقابلہ کا جارحانہ انداز میں آغاز کیا اور مقابلے کے آغاز پر نویں منٹ میں مرکو پروسر میں گول بناتے ہوئے ٹیم کو سبقت

چلتی بس سے اترنے کی کوشش پر حادثہ ، خاون زخمی

حیدرآباد ۔/18 اپریل (سیاست نیوز) چلتی ہوئی بس سے اترنے کی کوشش کرنے والی خاتون اپنے دونوں پیروں سے محروم ہوگئی۔ یہ واقعہ ماریڈ پلی پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آیا۔ بتایا جاتا ہیکہ 35 سالہ رادھا ساکن ترملگیری پیشہ سے گھریلو ملازمہ ہے۔ آج صبح حکیم پیٹ ڈپوکی آر ٹی سی بس نمبر 211 میں لال بازار میں رادھا سوار ہوئی اور جوبلی بس اسٹیشن کے قریب چل

معاشی پریشانیوں پر معذور کی خودکشی

حیدرآباد ۔/18 اپریل (سیاست نیوز) معاشی پریشانی سے دوچار ایک مزدور نے زہر پی کر خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے بموجب 32 سالہ پی وینکٹیش جو پیشہ سے مزدور ہے، ساکن مڈی پلی نے 12 اپریل کو نامعلوم زہر پی کر خودکشی کی کوشش کی تھی جس کے نتیجہ میں اسے گاندھی ہاسپٹل شریک کیا گیا تھا اور آج دوران علاج فوت ہوگیا۔ مڈی پولیس نے بتایا کہ وینکٹیش معاشی پریشان

ٹریکٹر سے گرنے پر مزدور ہلاک

حیدرآباد ۔/18 اپریل (سیاست نیوز) اتفاقی طور پر ٹریکٹر سے گرنے کے باعث ایک مزدور ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے بموجب 26 سالہ بی رمیش ساکن کیسرا جو پیشہ سے مزدور تھا آج صبح چلتے ہوئے ٹریکٹر سے وہ اچانک گر پڑا۔ اس حادثہ میں وہ شدید زخمی ہوگیا اور اس کے سر پر گہرے زخم آئے۔ رمیش کو گاندھی ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔ کی