حدیث شریف
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا جس نے کسی کا عیب چھپایا اور پردہ پوشی کی وہ ایسا ہے جیسے کسی قریب المرگ کو زندہ کردیا ہو ۔
(ابن حبان)
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا جس نے کسی کا عیب چھپایا اور پردہ پوشی کی وہ ایسا ہے جیسے کسی قریب المرگ کو زندہ کردیا ہو ۔
(ابن حبان)
ایک یا دو غلطیاں کرنے راہول کا اعتراف ، وزارت عظمیٰ کیلئے آمادگی
نئی دہلی ۔ /22 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) الیکشن کمیشن نے سخت کارروائی کرتے ہوئے بی جے پی لیڈر گری راج سنگھ پر جھارکھنڈ اور بہار میں انتخابی مہم میں حصہ لینے پر امتناع عائد کردیا ہے ۔ انہوں نے متنازعہ تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ جو لوگ نریندر مودی کو ووٹ نہ دیں انہیں پاکستان چلے جانا چاہئیے ۔ کمیشن نے انہیں علحدہ نوٹس وجہ نمائی بھی جاری کی ہ
نئی دہلی ۔ /22 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی سڑکیں بہت بڑی ہلاکت خیز ثابت ہوچکی ہیں اور اس ضمن میں فی الفور ضروری اقدامات ناگزیر ہیں ۔ سپریم کورٹ نے آج یہ بات کہی ۔ عدالت نے جج جسٹس کے ایس رادھا کرشنن کی زیرقیادت سہ رکنی کمیٹی مقرر کی ہے جو مرکز اور ریاستی حکومتوں کی جانب سے روڈ سیفٹی کے سلسلے میں اقدامات پر نظر رکھے گی تاکہ حادثات کی
نئی دہلی ۔ /22 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) دہلی پولیس نے لشکر طیبہ کے سرکردہ ماہر بم عبدالکریم تونڈا کے خلاف 1994 ء میں درج مقدمہ کے سلسلہ میں وضع الزامات کیلئے خصوصی عدالت میں بحث شروع کی ہے ۔ یہ مقدمہ دھماکو مادوں کی ضبطی سے متعلق ہے ۔ دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے عدالت کو بتایا کہ تونڈا کے خلاف واضح ثبوت پائے جاتے ہیں کیونکہ اس کے بھائی کے مکا
نہرو گاندھی خاندان ملک کے اتحاد کی علامت ،این ڈی اے کی ناکامی یقینی،شرد پوار کا انٹرویو
لکھنؤ۔/22اپریل، ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس لیڈر ریتا بہوگنا جوشی نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی شخص ملک میں اگر کسی بااختیار عہدہ پر فائز ہے تو اس کا فرض ہے کہ وہ تمام مذاہب کے پیروکاروں کے ساتھ مساوی سلوک کرے کیونکہ ایسا کرنے یا نہ کرنے سے ملک کے عوام کے ذہنوں پر بھی مثبت یا منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ انہوں نے اس سلسلہ میں
ممبئی ۔ 22 اپریل ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) شیوسینا نے این ڈی اے کی ریالی میں نریندر مودی کے خطاب سے عین قبل اپنے ایک سینئر لیڈر رام داس کدم کی جانب سے کئے گئے مسلم دشمن ریمارکس سے بے تعلقی اختیار کی ہے۔ اور کہا ہے کہ یہ اُن کے شخصی نظریات ہیں جن سے پارٹی کے موقف کی کوئی جھلک نہیں ملتی۔ شیوسینا کے ایک ترجمان نے کہاکہ ’’رام داس کدم کی جانب سے دی
ممبئی ۔ 22 اپریل ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) شیوسینا نے این ڈی اے کی ریالی میں نریندر مودی کے خطاب سے عین قبل اپنے ایک سینئر لیڈر رام داس کدم کی جانب سے کئے گئے مسلم دشمن ریمارکس سے بے تعلقی اختیار کی ہے۔ اور کہا ہے کہ یہ اُن کے شخصی نظریات ہیں جن سے پارٹی کے موقف کی کوئی جھلک نہیں ملتی۔ شیوسینا کے ایک ترجمان نے کہاکہ ’’رام داس کدم کی جانب سے دی
پٹنہ ۔ 22 اپریل ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) نریندر مودی کے ناقدین و مخالفین کو پاکستان چلے جانے کے مشورہ پر مبنی متنازعہ ریمارکس کے سبب سخت تنقیدوں کے شکار بی جے پی لیڈر گری راج سنگھ کے خلاف آج تیسرا ایف آئی آر بھی درج کرلیا گیا۔ انھوں نے کہا کہ پٹنہ ضلع انتظامیہ کو مقررہ وقت میں نوٹس کا جواب دینے کے باوجود اُن کے خلاف یہ ایف آئی آر درج کیا گیا ہ
کوئمبتور۔/22اپریل، ( سیاست ڈاٹ کام ) ریزرویشن پالیسی پر وزیر مالیات پی چدمبرم کے ساتھ تنازعہ کا حصہ بنتے ہوئے بی جے پی کے سینئر لیڈر وینکیا نائیڈو نے کہا کہ پارٹی کی قیادت والی این ڈی اے ریزرویشن کی اپنی پالیسی پر وعدہ کی پابند ہے اور وزیر مالیات خواہ مخواہ عوام کے درمیان بے اطمینانی پیدا کررہے ہیں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا
نئی دہلی ۔ 22 اپریل ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس نے نریندر مودی کے خلاف اپنی مہم میں شدت پیدا کرتے ہوئے آج بی جے پی ، سنگھ پریوار اور شیوسینا کے متعدد قائدین کی اشتعال انگیز تقاریر کے ویڈیو کلپس جاری کئے ہیں اور مطالبہ کیا کہ فرقہ وارانہ آگ بھڑکانے کے ’’گناہ‘‘ کے ارتکاب کے ذریعہ زہریلی سیاست میں ملوث قائدین کو گرفتار کیا جائے ۔ کانگر
دہرہ دون۔/22اپریل، ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعلیٰ اُتر کھنڈ ہریش راوت کی اہلیہ اور ہری دوار سے کانگریس کی امیدوار رینوکاراوت کو الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر دو نوٹسیں جاری کی گئی ہیں، جہاں انہوں نے بغیر اجازت مبینہ طور پر ایک عوامی جلسہ میں رقص کا پروگرام مرتب کیا اور سوشیل میڈیا پر اپنی ویب سائٹ کی تشہیر