کانگریس امیدواروں کو کامیاب بنانے کی اپیل
بچکنڈہ۔ یکم اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کانگریس پارٹی کے ایم ایل سی مسٹر راجیشور راؤ نے جکل حلقہ کے پانچ منڈلوں کے عوام سے اپیل کی ہے کہ ایم پی ٹی سی اور زیڈ پی ٹی سی انتخاب میں کانگریس پارٹی کے امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس پارٹی اقلیتوں کی ترقی کیلئے پابند عہد ہے اور اقلیتیں بالخصوص مسلمانوں کے بنیادی مسائل کو