ٹی آر ایس کی کامیابی پر مقامی مسائل کی یکسوئی

نظام آباد:2؍ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)تلنگانہ جاگرتی صدر کے کویتا کو نظام آباد حلقہ لوک سبھا امیدوار کی حیثیت سے مقرر کئے جانے پر انہوں نے آج اپنے نام کا اعلان بھی کردیااور بتایا کہ وہ نظام آباد پارلیمانی حلقہ سے ٹی آرایس کی جانب سے مقابلہ کریں گی ۔ شریمتی کے کویتا کل نظام آباد رورل حلقہ کے جکران پلی، درپلی، ڈچپلی منڈلوں میں ٹ

موضع کویلی میں مسلم ووٹرس کو بادشاہ گر کا موقف

کوہیر /2 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کوہیر منڈل کے موضع کویلی میں ایم پی ٹی سی کی آزاد امیدوارہ محترمہ فہیمہ بیگم کی کامیابی کے امکانات روشن ہیں ۔ موضع کویلی میں جملہ ووٹروں کی تعداد 2042 ہے جس میں مسلم اقلیتوں کی تعداد نصف حصہ سے زائد ہے ۔ یہاں پر مسلم ووٹ بادشاہ گر کا موقف رکھتے ہیں ۔ موضع کی ایم پی ٹی سی کی نشست بی سی خاتون کیلئے محفوظ ہ

رائے دہی مراکز پر خصوصی نگاہ رکھنے کی ہدایت

نظام آباد:2؍ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ضلع الیکشن آفیسر و ضلع کلکٹر پردیو منا نے کل شام نیو امبیڈ کر بھون میں زیڈ پی ٹی سی، ایم پی ٹی سی انتخابات کیلئے مقرر کردہ مائیکرو آبزرورس کے ساتھ ایک اجلاس منعقد کیا۔ اس موقع پر مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مائیکرو آبزرور، جنرل آبزرور کی نگرانی میں کام کررہے ہیں مائیکرو آبزرور پولنگ مراکز میں

نارائن پیٹ میں خواتین قیادت میں اضافہ

نارائن پیٹ /2 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حلقہ اسمبلی نارائن پیٹ میں خواتین کی قیادت میں اضافہ ہوا ہے ۔ مجالس مقامی کے انتخابات میں جہاں حکومت نے خواتین کیلئے 50 فیصد نشستوں کو محفوظ قرار دے کر ان کی قیادت میں اضافہ کی کوشش کی ہے ۔ مگر حلقہ اسمبلی نارائن پیٹ کے منڈل نارائن پیٹ دامرگدہ ، دھنواڑہ ، کوٹل کنڈہ میں خواتین نے 50 فیصد سے بھی زیا

کانگریس کے دور میں ترقی اور پیداوار میں اضافہ

نارائن پیٹ /2 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بی جے پی نے کانگریس کے خلاف جھوٹے پروپگنڈہ کو انتخابی ایجنڈا بنالیا ہے ۔ کانگریس کے دور حکومت میں ملک میں امن و امان کی فضاء قائم رہی اور شرح نمو ترقی اور پیداوار میں اضافہ ہوا ۔ مسٹر وٹھل راؤ سابقہ رکن پارلیمنٹ محبوب نگر نے دفتر کانگریس نارائن پیٹ میں پرہجوم پریس کانفرنس کو مخاطب کرتے ہوئے کی

جامعہ نظامیہ کا قیام ، شیخ الاسلام کا نمایاں کارنامہ

نارائن پیٹ /2 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شیخ الاسلام عارف بااللہ الحافظ محمد انواراللہ فاروقی فضیلت جنگ علیہ الرحمہ بانی جامعہ نظامیہ حیدرآباد کے 99 ویں عرس شریف کے موقع پر مدرسہ دارالعلوم دینیہ جامع مسجد نارائن پیٹ میں جشن شیخ ا لاسلامؒ کے نام سے ایک محفل منعقد کی گئی ۔ جس کی نگرانی سید شاہ غیاث الدین قادری سرپرست اعلی مدرسہ ہذا نے

اخوت و بھائی چارگی کے سبب ملک ترقی کی سمت گامزن

گلبرگہ-2 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز: ممتاز عوامی قائد ،وزیر میونسپل ایڈمنسٹریشن ،پبلک انٹر پرائیزیس، اوقاف و ضلع انچارج وزیر گلبرگہ الحاج قمر الاسلام نے عمرہ سے واپسی کے بعد پیر کے دن اپنی رہائش گاہ گلبرگہ پر ایک پر ہجوم صحافتی کانفرینس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ انھو ں نے سعودی عرب سے بنگلور واپسی پر ریاستی قائیدین کانگریس سے کرناٹک ا

بلدی انتخابات کے نتائج کا امیدواروں کو بے چینی سے انتظار

سنگاریڈی2 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) بلدیہ انتخابات کی رائے دہی 30 مارچ کو ہوچکی لیکن انتخابی نتائج 9 اپریل کو رائے شماری کے بعد جاری کئے جائیں گے ۔ ہائی کورٹ نے اس خصوص میں داخل کی گئی ایک درخواست کے ضمن میں 9 اپریل کو ہی رائے شماری کے بعد نتائج جاری کرنے کے احکامات دئے ۔ ضلع میدک میں سنگاریڈی ، سداسیوپیٹ ، ظہیرآباد اور میدک بلدیات کے

حدیث شریف

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم نے فرمایا کہ ہفتہ میں دو مرتبہ پیر کے دن اور جمعرات کے دن لوگوں کے اعمال اللہ تعالیٰ کے سامنے پیش کئے جاتے ہیں تو اللہ تعالیٰ سب مسلمان بندوں کو بخش دیتا ہے سوائے اس کے جس کی کسی مسلمان سے عداوت ہو ۔ (مسلم(

ملک میں دس کروڑ نوجوانوں کو روزگاردینے کا نگریس کا وعدہ

اورنگ ۔ یکم اپریل (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے کہا کہ کانگریس مستقبل میں دس کروڑ نوجوانوں کو روزگار فراہم کرے گی۔انہوں نے یو پی اے حکومت کی پالیسیوں کا حو الہ دیتے ہوئے کہا کہ غذائی قانون، حق صحت قانون اور غریبوں کے تحفظ کیلئے مضبوط قانون بنانے پر بھی غور کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2004 اور 2009 کی طرح این ڈی اے ک

ترکی میونسپلٹی میں باحجاب میئر کی شاندار واپسی

انقرہ ۔ یکم اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ترکی کے مقامی بلدیات انتخابات میں کامیاب مہم چلانے کے بعد اے کے پارٹی کے خاتون امیدوارہ فتحی عطلی کو شاندار فتح حاصل ہوئی ہے۔ اب وہ ترکی میونسپلٹی میں باحجات میئر کی حیثیت سے منتخب ہوئی ہیں۔ انہیں ملک کی تاریخ میں پہلی با حجاب خاتون ہونے کا اعزاز حاصل ہے ۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ 28 فروری 1997 ء کو سابق وزیرا

گجرات میں مودی کے خلاف برندا کرت ، نتیش کمار اور جیہ بچن کی مہم

احمد آباد ۔ یکم اپریل (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی کے کٹر حریف اور چیف منسٹر بہار نتیش کمار، سی پی آئی ایم کی لیڈر برندا کرت ، جنتا دل یونائٹیڈ کے صدر شرد یادو اور سماج وادی پارٹی کی لیڈر جیہ بچن نے گجرات میں تیسرے محاذ کے حق میں مہم چلانے کا منصوبہ بنایا ہے ۔ ذرائع نے بتایا کہ نتیش کمار گجرات میں 15 اپریل

پریہ دت ، راکھی ساونت، محبوبہ مفتی ، سنجے نروپم کے پرچہ نامزدگی داخل

ممبئی ۔ یکم اپریل (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس ارکان پارلیمنٹ پریہ دت ، گروداس کامت اور سنجے نروپم ، پی ڈی پی لیڈر محبوبہ مفتی ، ایم ڈی ایم کے سربراہ وائیکو اور اداکارہ راکھی ساونت ، لوک سبھا کے 24 اپریل کو چھٹے مرحلہ میں ہونے والے 117 نشستوں کے لئے آج اپنا پرچہ نامزدگی داخل کرنے والے امیدواروں میں شامل ہیں۔ ٹاملناڈو میں حکمراں پارٹی انا ڈی

سونا، چاندی پر درآمدی ٹیکس میں کمی

نئی دہلی ۔ یکم اپریل (سیاست ڈاٹ کام) حکومت نے فی10 گرام سونا کی درآمدی قدر کو 421 امریکی ڈالر تک گھٹادیا ہے جو فی الحال 445 ڈالر فی 10 گرام تھی۔ اس طرح فی کیلو چاندی پر درآمدی شرح کو موجودہ 694 ڈالر سے گھٹاکر 644 ڈالر مقرر کیا گیا ہے۔ مرکزی بورڈ برائے اکسائز و کسٹمس کے اعلامیہ میں یہ اعلان کیا گیا ہے۔ ان قیمتوں کے عالمی رجحان کے تجزیہ کے بعد

سونا، چاندی پر درآمدی ٹیکس میں کمی

نئی دہلی ۔ یکم اپریل (سیاست ڈاٹ کام) حکومت نے فی10 گرام سونا کی درآمدی قدر کو 421 امریکی ڈالر تک گھٹادیا ہے جو فی الحال 445 ڈالر فی 10 گرام تھی۔ اس طرح فی کیلو چاندی پر درآمدی شرح کو موجودہ 694 ڈالر سے گھٹاکر 644 ڈالر مقرر کیا گیا ہے۔ مرکزی بورڈ برائے اکسائز و کسٹمس کے اعلامیہ میں یہ اعلان کیا گیا ہے۔ ان قیمتوں کے عالمی رجحان کے تجزیہ کے بعد

آندھراپردیش میں صدر راج ہٹاکر دوبارہ نافذ کرنے پر غور

نئی دہلی ۔ یکم اپریل (سیاست ڈاٹ کام) مرکز اس تجویز پر غور کر رہا ہے کہ آندھراپردیش میں صدر راج کو ہٹالیا جائے اور اسے پارلیمنٹ کا خصوصی سیشن طلب کرتے ہوئے صدر راج کے دوبارہ نفاذ کیلئے پارلیمنٹ سے توثیق حاصل کی جاسکی۔ لوک سبھا انتخابات کے درمیان آندھراپردیش میں صدر راج کی پارلیمنٹ سے توثیق ضروری ہے ۔ اس اقدام سے مرکزی حکومت کو پارلیم

راکھی ساونت ان پڑھ اور 15 کروڑ کی مالک

ممبئی ۔ یکم اپریل (سیاست ڈاٹ کام) بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت جو شمال مغربی ممبئی سے مقابلہ کر رہی ہیں، اپنے حلفنامہ میں 15 کروڑ کے اثاثہ جات کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے خود کو ناخواندہ بتایا ہے ۔

6 ماہ کے اندرہر مال سستا:بی جے پی

کانگریس کے دور میں سال کے تمام 365 دن اپریل فول

مودی نے راہول گاندھی پر بھی تنقید کی اور کہا کہ جو لوگ منہ میں سونے کا چمچہ لیکر پیدا ہوئے وہ غریب عوام کے درد کو کیا محسوس کریں گے ۔ کانگریس کے دور میں سال کے تمام 365 دن اپریل فول ہی رہتے ہیں۔کانگریس انتخابات کے وقت غربت ، غریب اور غریبی کا نعرہ لگاکر غریبوں کو بچانے کا وعدہ کرتی ہے لیکن انتخابات کے بعد تمام سال غریب عوام کو اپریل فول