Month: 2014 اپریل
قمار بازی کے اڈہ پر پولیس کا دھاوا ، دو افراد گرفتار
حیدرآباد۔/4اپریل، ( سیاست نیوز) کمشنر ٹاسک فو رس ویسٹ زون ٹیم نے ہوٹل میں چلائے جارہے قمار بازی کے اڈے کو بے نقاب کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کرلیا ۔ مارگی ہوٹلس اینڈ ریسارٹس پرائیویٹ لمیٹیڈ واقع مدورا نگر یوسف گوڑہ کا کمرہ نمبر 312 میں قمار بازی میں ملوث دو گروپس کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس نے بتایا کہ قمار بازی کا اڈہ چلانے والے ڈی راجی
اپنے ہی مکان کے روبرو موت
حیدرآباد 4 اپریل (سیاست نیوز) سکندرآباد کے علاقہ تکا رام گیٹ حدود میں ایک شخص اپنے مکان کے روبرو مردہ پایا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق 27 سالہ راج شیکھر جو پیشہ سے خانگی ملازم تکا رام گیٹ میں رہتا تھا۔ آج صبح وہ اپنے مکان کے روبرو مردہ پایا گیا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
کانگریس کی تائید کرنے شاہی امام کا اعلان
نئی دہلی ۔ 4 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) دہلی کی جامع مسجد کے شاہی امام سید احمد بخاری نے آج کانگریس کی تائید کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس سے سیکولرازم مستحکم ہوگا۔ انہوں نے فرقہ پرستی کو ملک کیلئے کرپشن سے کہیں زیادہ بڑا خطرہ قراردیا۔ بااثر مذہبی رہنما تصور کئے جانے والے احمد بخاری نے مسلمانوں سے اپیل کی کہ وہ کانگریس کی تائید کریںاور اس ب
میدک میں ضلع پریشد اور منڈل پریشد انتخابات کی تیاریاں مکمل
کلکٹر سمیتا سبھروال اور ایس پی شموشی باجپائی کی پریس کانفرنس
شکتی ملز عصمت ریزی کیس، 3 خاطیوں کو سزائے موت
ممبئی 4 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) شکتی ملز عصمت ریزی کیس میں 3 نوجوانوں کو آج یہاں سیشن عدالت نے سزائے موت کا فیصلہ سنایا۔ عصمت ریزی کا ارتکاب کرنے والے ملزم پر پہلی مرتبہ تعزیرات ہند کے ترمیم شدہ دفعہ کا اطلاق عمل میں لایا گیا ہے۔ اِس دفعہ کے تحت خاطیوں کو سزائے موت دی جاسکتی ہے۔ نیا متعارف کردہ قانون 376(e) کے تحت خاطیوں کو نقاب پہناکر لیج
کے سی آر کا مسلمانوں کے ساتھ سوتیلا سلوک
کاغذ نگر میں جبار خان ضلع صدر میناریٹی سل کی پریس کانفرنس
دہلی میں انتخابی مہم کے دوران کجریوال کو گھونسہ مارا گیا
نئی دہلی 4 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کجریوال کو آج ایک 19 سالہ نوجوان نے انتخابی مہم کے دوران گھونسہ مار دیا۔ جنوبی دہلی کے دکھشنا پوری علاقہ میں اروند کجریوال انتخابی مہم چلارہے تھے۔ اِس واقعہ کے فوری بعد سابق چیف منسٹر نے اپنا روڈ شو منسوخ کردیا اور اِس حملہ کے لئے بی جے پی کو مورد الزام ٹھہرایا۔ جب ارون
انتخابی مبصر ایم اے حکیم کا دورہ سرپور ٹاؤن
غیر قانونی اشیاء کی منتقلی کو ناکام بنانے عہدیداروں کو ہدایت
دیہاتوں کی ترقی کیلئے کانگریس کی کامیابی ضروری
مدور میں خواجہ عارف الدین ریاستی نائب صدر اقلیتی سل کی پریس کانفرنس
مقامی چناؤ کی انتخابی مہم زوروں پر
ہر گھر کے دروازے پر کوئی نہ کوئی امیدوار
ریاست تلنگانہ کا ڈپٹی چیف منسٹر مسلمان ہوگا
کوہیر میں ٹی آر ایس لیڈر محمود علی کا ادعا
’’جھوٹ بولنے والوں کو وزیراعظم منتخب نہ کریں‘‘
رام گڑھ 4 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) نریندر مودی کی جانب سے فرقہ پرستی کا زہر گھول دینے کا الزام عائد کرنے کے ایک دن بعد صدر کانگریس سونیا گاندھی نے جوابی وار کرتے ہوئے سوال کیاکہ کیا کسی ایسے شخص کو وزیراعظم کے عہدے کیلئے موزوں سمجھا جاسکتا ہے جو ’’جھوٹ بولتا ہو‘‘۔ اُنھوں نے کہاکہ کانگریس پارٹی فرقہ وارانہ ہم آہنگی میں یقین رکھتی ہے۔
ترقی کیلئے قومی جماعتوں کی کامیابی ضرور ی
پرچہ نامزدگی ادخال کے بعد سابق ایم ایل اے شاد نگر کا اظہار خیال
یوسف پٹھان کی ناقابل تسخیرنصف سنچری‘بڑودہ کی چوتھی کامیابی
ممبئی/ چندی گڑھ۔4اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) کپتان یوسف پٹھان کی ایک اور ناقابل تسخیر نصف سنچری کی بدولت یہاں ویسٹ زون کے سید مشتاق علی ٹوئنٹی 20ٹرافی میں بڑودہ نے متواتر چوتھی کامیابی حاصل کرلی ہے ۔ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مہاراشٹرا نے 7وکٹوں کے نقصان پر 139رنز اسکور کئے تھے جب کہ بڑودہ نے چار وکٹوں کے نقصان پر مطلوبہ نشانہ 15گیندیں
اسپاٹ فکسنگ میں7 فٹبال کھلاڑی گرفتار
لندن۔4اپریل ( سیاست ڈاٹ کام) شمال مغربی انگلینڈ کے فٹبال لیگ کلب سے تعلق رکھنے والے 7کھلاڑیوں کو اسپاٹ فکسنگ الزامات کے تحت گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ نیشنل کرائم ایجنسی کے بموجب جن کھلاڑیوں کو گرفتار کیا گیا ہے ان کی عمریں 18تا 30برس کی ہیں۔ علاوہ ازیں 6کھلاڑیوں کو گذشتہ برس اسپاٹ فکسنگ میں ملوث پائے جانے کے شبہ کے تحت گرفتار کیا گیاتھا لی
سائنا کو کوارٹرفائنلس میں شکست
نئی دہلی ۔4اپریل( سیاست ڈاٹ کام)لندن اولمپک کی براؤنز میڈلسٹ کھلاڑی سائنا نہوال کو ڈھائی لاکھ امریکی ڈالرس انعامی رقم کے ٹورنمنٹ انڈیا سوپر سیریز کے کوارٹرفائنل میں شکست برداشت کرنی پڑی ہے جیسا کہ انہیں اس مقابلے میں عالمی درجہ بندی میں دوسرے مقام پر فائز ای یان وانگ کے خلاف 16-21‘ 14-21 کی شکست برداشت کرنی پڑی ۔ 39منٹوں میں سائنا نہوال
ایڈوکیٹ انیول اسپورٹس میٹ کا اہتمام
حیدرآباد۔4اپریل ( راست ) ایڈوکیٹس میچولی ایڈیڈ کوآپریٹیو سوسائٹی لمٹیڈ کی جانب سے 5اور 6اپریل کو سالانہ اسپورٹس میٹ کا اہتمام وکٹری پلے گراؤنڈ پر صبح 8بجے تا شام 6بجے کے درمیان اہتمام کیا جارہاہے ۔ دونوں شہروں کے تمام اور رنگا ریڈی ضلع کے تمام عدالتوں کے وکلاء سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ ان اسپورٹس میں شرکت کرتے ہوئے اسے کامیاب بنائیں ۔ ٹ
صنم کو شکست ‘ سمدیو کی پیشقدمی
بوسن(کوریا) ۔4اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستانی ٹینس اسٹار سمدیو دیورمن نے اپنے تجربات سے مکمل فائدہ اٹھاتے ہوئے کوریا کے یانگ کیو لم کو شکست دیتے ہوئے ہندوستان کو 1-1کی برابری دلوائی ۔ کیونکہ ابتدائی مقابلہ میں صنم سنگھ کو ہائی آن چونگ کے خلاف شکست برداشت کرنی پڑی تھی ۔سمدیو کو بھی ڈیوس کپ کے کریئر کا آغاز کرنے والے اور درجہ بندی میں 2