محبوب نگر میں محبان ملت فورم کے دفتر کا افتتاح
محبوب نگر /7 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) محبان ملت فورم حلقہ تلنگانہ کے دفتر کے افتتاح بدست مبارک طیر طریقت شاہ محمد غوث پاشاہ قادری شرفی اتم کے ہاتھوں اکبر منزل قدیم دواخانہ روڈ پر عمل میں آیا ۔ افتتاح قرات کلام پاک سے ہوا ۔ محمد مظہر شہید بانی و کنوینر محبان ملت فورم نے فورم کے اغراض و مقاصد پر روشنی ڈالی اور کہا کہ ہندوستان کی 6 عظیم